مریدِ مرشد
tariq4322.bsky.social
مریدِ مرشد
@tariq4322.bsky.social
اپنا آپ گنواواں میں
لبھاں تینوں جنی وار
جب اپوزیشن میں تھے تب انہیں اپنے وینٹی لیٹر پر ہونے کا دکھ اور یورپی یونین دکھ کتنا کھائے جا رہا تھا اب منیب فاروق جیسے ٹاؤٹوں کے ذریعے کہہ رہے ہیں جس ملک نے ہمارا جو اکھاڑنا ہے اکھاڑ لے
December 25, 2024 at 7:06 AM
جو حکومت انسانی حقوق کی پامالیوں اور جاری ظلم کی ذمّہ دار مانی جاتی ہے ماضی میں انکی لیڈر شپ جب اپوزیشن میں ہوا کرتی تھی تو خود ڈیمانڈ کیا کرتی تھی کہ پاکستان پر پابندیاں لگائی جائیں
December 24, 2024 at 5:32 AM
ہیرو بننے کے لئے کسی عہدے کی نہیں بلکہ معیار کی ضرورت ہوتی ہے اپنے آپ کو اس معیار پر قائم رکھنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہوتی
December 15, 2024 at 6:10 AM
آٹھ سو ملین اور آٹھ سو میں کروڑوں کا فرق ہوتا ہے کسی کی نقل کرنے کے لیے بھی عقل کی ہی ضرورت ہوتی ہے جو محترمہ میں دور دور تک نظر نہیں آتی
December 14, 2024 at 5:13 AM
جو اپنے بچوں کو پاکستان میں سرمایہ لگانے کے لیے قائل نہیں کر سکے وہ اور لوگوں کو کیسے قائل کریں گے جن کا اپنا اعتماد پاکستان پر بحال نہیں ہے وہ دوسروں کا اعتماد کیسے بحال کریں گے
December 11, 2024 at 2:56 PM
بیشک عمران خان deliver نہیں کر سکا لیکن چھپے ہوئے سارے نظام کو اس نے ننگا ضرور کر دیا ہے
آصف کرمانی
December 11, 2024 at 2:32 PM
اس کو کہتے ہیں پُر تپاک استقبال وہ نیب والے ایسے ہاتھ نہیں ملاتے تھے اس لیے نامحرم نامحرم ہی لگتے تھےئ
December 10, 2024 at 11:44 AM
میں اصول کی سیاست کرنا چاہتا ہوں میں عمران خان سے دھوکہ نہیں کر سکتا کیونکہ میں ووٹ ہی عمران خان کے نام پر لیا ہے
عادل بازئی
December 9, 2024 at 8:03 AM
December 4, 2024 at 9:23 AM
پہلے تو صرف PTI کا ہونا ہی جرم سمجھا جاتا تھا اب پٹھان ہونا بھی جرم بن گیا ہے
December 3, 2024 at 2:55 PM
خود کو شہیدوں کا وارث کہنے والا کہہ رہا ہے کہ ہمیں اس ملک میں لاٹھی سے استحکام لانا پڑے گا اور جب یہ اپوزیشن میں ہوتے ہیں تب ہمیں بتاتے ہیں کہ لاٹھی گولی کی سرکار نہیں چلے گی
December 3, 2024 at 8:11 AM
ہم نے تو بھٹو کے بعد تقریباً پچھلے پچاس سال سے کسی سیاستدان کو بھی جیل کاٹتے نہیں دیکھا جاتے سب جیل میں ہیں اور برآمد ہسپتالوں سے ہوتے ہیں جہاں اے سی، گھر کا کھانا اور سارا دن بیشمار ملاقاتیں کرنے کی سہولت میسر ہوتی ہے
December 3, 2024 at 7:43 AM
November 30, 2024 at 1:23 AM
ہمارے اپنے بھائی خوشیاں منا رہے ہیں اور ٹھٹھے اڑا رہے ہیں اور غیر مسلم دکھی ہیں 😭
November 28, 2024 at 11:47 AM
میں dead body,s پر کام کر رہا تھا اور مجھ پر منشیات استعمال کرنے کا مقدمہ بنا دیا گیا ہے جبکہ میں سگریٹ بھی نہیں پیتا
مطیع اللہ جان
November 28, 2024 at 11:42 AM
فارم 47 کی لاسٹک والی شلواروں کو گرنے سے بچانے کے لیے صحافی مطیع اللہ جان کو گرفتار کیا گیا ہے تاکہ وہ قتلِ عام کے شواہد نا قوم کو دکھا سکیں
اسد طور
November 28, 2024 at 11:28 AM
قاتل نے کس صفائی سے دھوئی ہے آستیں

اُس کو خبر نہیں کہ لہو بولتا بھی ہے
November 28, 2024 at 4:47 AM
Voice of America Urdu
November 26, 2024 at 1:15 PM
انٹرنیشنل میڈیا DW نیوز سے احتجاج کی کوریج
November 26, 2024 at 10:02 AM
رپورٹنگ:- wion انٹر نیشنل میڈیا
November 26, 2024 at 7:24 AM
ترکی نیوز چینل trt نے جلوس کے سامنے کھڑی کی گئیں رکاوٹیں دنیا کو دکھا دیں ہیں
November 25, 2024 at 8:24 AM
ملک کو بند کرنے کے باوجود لوگ نکل آئے ہیں اور کل بھی انکا ارادہ اسلام آباد پہنچنے کا نہیں ہے
عدیل سرفراز
November 25, 2024 at 5:07 AM
الجزیرہ رپورٹ۔۔
پورا پاکستان بند کر دیا گیا ہے۔ تمام بڑی سڑکیں اور موٹر ویز بند ہیں۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ تعمیراتی کام کے لیے ہے، مگر حقیقت میں جگہ جگہ کنٹینرز رکھ دیے گئے ہیں اور ہزاروں فورسز اہلکار تعینات ہیں تاکہ مارچ کو روکا جا سکے۔
November 25, 2024 at 4:58 AM
"نِکّی پھڑی گئی"
بغیر سکیورٹی کے نکل کے دیکھو عوام کتنی نفرت کرتے ہیں تم سب سے
November 24, 2024 at 4:07 PM
ن لیگ کو پیپلز پارٹی کی ناراضگی کی کوئی پرواہ نہیں ہے انہیں پتا ہےکہ جب تک اسٹیبلشمنٹ چاہے گی پیپلز پارٹی انکے ساتھ رہے گی اس لیے وہ پیپلز پارٹی کو منانے میں اپنا وقت ضائع نہیں کرتے
نجم سیٹھی
یہ اوقات رہ گئی ہے جمہوریت کی چیمپیئن پارٹی کی
November 23, 2024 at 12:55 PM