سیلیبرٹی ٹائپ
دانشور ٹائپ
ارسطو ٹائپ
ابو الحیثم اولاد ٹائپ
ابن بطوطہ جانشین ٹائپ
فرعون اولاد ٹائپ
شداد اولاد ٹائپ
جن کے دماغ میں ایکس کا خناس موجود ہے سن لیں
بلا سکائی کا ایک اصول یاد رکھیں یا فالو کے بدلے فالو ہے
بڑی شے ہیں تو ایکس پہ ہیں یہاں نہیں
#NewYear2025
#NewYear2025
رسول اللہ ﷺاپنے مرض وفات میں باہر تشریف لائے۔ سر پہ پٹی بندھی ہوئی تھی۔ آپ ﷺمنبر پر بیٹھے، اللہ کی حمد و ثنا کی اور فرمایا،
کوئی شخص بھی ایسا نہیں جس نے ابوبکر بن ابوقحافہ سے زیادہ مجھ پر اپنی جان و مال کے ذریعہ احسان کیا ہو۔
(صحیح بخاری،۴۶۷)

وطن واپسی کے لئے روانہ
🔴 وزیراعلی مریم نواز شریف کو ایئرپورٹ پرڈائیریکٹر فارن افیئرز مس ہیلن اور دیگر اعلی حکام نے رخصت کیا

اس وقت چار وزیراعلی ہیں لیکن چائنہ نے صرف وزیراعلی پنجاب مریم نواز کو بلایا کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ کون کام کرنے والا اور کون ناکارہ!!🔥❤️

تنہائی بھی پاکیزہ ہو۔۔۔۔۔
لیکن افسوس۔۔۔۔۔ مسلمانوں کے یہ اعدادوشمار شمار کچھ مختلف حقائق بتا رہے ہیں ۔

درخواست کے ساتھ شہری کو جیل کا ذکر بھی کرنا چاہئیے تھا
بانی تحریک انصاف عمران خان کو اڈیالہ جیل سے خیبر پختونخواہ جیل میں منتقل کرنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
جسٹس امین الدین خان سربراہی میں سات رکنی آئینی بینچ 10 دسمبر کو سماعت کریگا
شہری قیوم خان نے سیکورٹی وجوہات پر بانی تحریک انصاف کی جیل سے منتقلی کی درخواست دائر کی تھی