Rashid Babblu
banner
rashidbabblu.bsky.social
Rashid Babblu
@rashidbabblu.bsky.social
I Love Pakistan ❤️ Pakistan first🇵🇰
https://www.facebook.com/rashid.babblu
Pinned
اے پھڑ اپنا رافیل تے چک لے جا ہن اس نوں
May 7, 2025 at 11:15 AM
حقیقت پر مبنی انصاف والا کمرا💯
May 6, 2025 at 12:20 PM
پاکستان کے قیمتی غلابی نمک کی بھارت کو سپلائی بندکی جائےبھارت پاکستان سندھ طاس معاہدہ ختم کر سکتا ہے تو پاکستان بھارت کانمک کیوں نہیں بند کر سکتا
بھارت کا نمک بند کرو پاکستانی عوام کا مطالبہ💪
#Pmln
May 4, 2025 at 8:43 AM
ایک تلخ حقیقت 🥺
May 1, 2025 at 11:11 AM
انڈیا نے جو پانی چھوڑا تھا
اس میں ان کے بھگوان جی بھی تیرتے ہوئے دریائے جہلم
کے کنارے
پاکستان پہنچ گئے 🤭🤭🙈🙈
May 1, 2025 at 11:10 AM
درخت پر جب پھل ہوں تو اس کے رکھوالے بہت ہوتے ہیں، لیکن طوفان اور سیلاب میں اس درخت کا سہارا صرف اس کی اپنی جڑیں ہوتی ہیں..لہٰذا خود پر اعتماد کرنا سیکھیں.🥰
April 27, 2025 at 5:59 PM
`پٹھــــــان` ہسپتال میں بیٹھا زور زور سے رو رہا تھا کسی نے پوچھا کیا ہوا؟
*پٹھان بولا 15 سال بعد لڑکا ہوا ہے وہ بھــی چھوٹا ســـــا* 🤭😂🤣😁 -
April 27, 2025 at 4:57 PM
بیشک💯
#everyoneactive
April 24, 2025 at 6:04 AM
ٹیکنالوجی کی ایسی کی تیسی
جب سولر پلیٹ خراب ہوئی تو واشروم کا دروازہ بنا دیا۔۔۔
اتنی ذہین قوم پر اتنا قرضہ کیسے چڑھ گیا 🤔
April 24, 2025 at 5:57 AM
Reposted by Rashid Babblu
یوتھیوں نے جتنی نظر ن لیگ والوں پر رکھی ہوئی ہے اگر اتنی نظر اپنی باجیوں پر رکھتے تو زمان پارک اور ڈی چوک پر کم عمر میں ماموں نہ بنتے۔
🤣😂😁
April 20, 2025 at 1:12 PM
اِس کائنات میں ایک عورت سے خوبصورت ایک اور عورت ہی ہو سکتی ہے 🙌😃
April 21, 2025 at 1:52 PM
جو لوگ کہتے ہیں ہم نے کیا حاصل کیا آذادی حاصل کر کے وہ اس خبر پر بھی نظر ڈالیں.... ؟
جزاک اللہ خیرا.....
🔴 منقول
April 20, 2025 at 10:16 AM
رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الْآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ

اے اللہ ہمیں دنیا میں بھلائی عطا کر،اور آخرت میں بھلائی عطا کر،
اور ہمیں دوزخ کے عذاب سے بچا🤲
April 20, 2025 at 8:27 AM
تعلق
برقرار رکھنا ہو تو تعریفیں بیان کرتے رہو
تعلق ختم کرنا ہو تو حق بیان کر دو
April 17, 2025 at 7:01 PM
April 17, 2025 at 5:51 PM
لوگ کہتے ہیں چائے صحت کے لئے اچھی نہیں
ہم کہتے ہیں وہ محبت ہی کیا جو تکلیف نہ دے☕😋
.
.
.
.
#chailover #tealovers #teatime
#islamabadbeautyofpakistan #islamabad #islamicrepublicofpakistan #Pakistan #beautifuldestinations #beauty #blogger #bloggersofinstagram #margallahills #mountains #li #dawndotcom
April 17, 2025 at 5:30 PM
شاید دنیا میں سب سے بڑا قحط
رشتوں کے تقدس کا ختم ہونا ہے۔
April 17, 2025 at 5:26 PM
اپنے بچوں کو چاند پر قدم رکھنے والے انسان کے قصے نہیں بلکہ انگلی کے اشارے سے
چاند کو توڑنے والے نبی کریم صلی اللّٰـــــــہ علیہ وآلہ وسلم کی پیروی سکھاؤ
#Active
April 17, 2025 at 10:49 AM
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ ﷺ ❤️
April 16, 2025 at 8:37 AM
برگر پیزے دا سٹیٹس اسی نئیں لاندے

ساڈا اے ای سٹیٹس اے🥺
#Punjab
April 15, 2025 at 6:50 PM
اپنا تو الارم بج بج کے تھک جاتا پھر بھی آنکھ نہیں کھلتی، جانے وہ کِیل گرنے سے کیسے جاگ جاتے تھے🤔
April 15, 2025 at 7:43 AM
*`ٱلسَّـــــــــــــــــــــلَامُ عَلَــــــــــــــــــــــيْكُمُ وَرَحْمَةُ ٱللَّٰهِ 🤝وَبَرَكَاتُهُ

*`❣️🌹صَـبَـٍّآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْح ْآٍْآٍٍْْآٍٍٍْْْآٍٍْْآٍْلَـٍّخـير🌹❣️`*
April 15, 2025 at 6:32 AM
دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں ہے جو وفاردار ہونے کا دکھاوا کرتے ہیں۔
April 13, 2025 at 7:35 AM
Reposted by Rashid Babblu
منگو عمران خان پاکستان کی سیاست کا ڈونکی راجہ ہے جس نے پاکستان کو تباہی کے دہانے پہنچایا پاکستان کی سیاست کو نقصان پہنچایا،
April 12, 2025 at 8:46 AM
Reposted by Rashid Babblu
اب کوئی گلہ باقی نہیں رہا
ہر مسلمان اپنی حیثیت کے مطابق فلسطین کے لئے عملی اقدامات کریں
الله پاک مجھے اور اپ کو قبلہ اول مسجد اقصیٰ فلسطین کی آزادی کے لئے قابض نجائز اسرائیل کے خلاف عملی جہاد کرنے کی توفیق عطا کرے امین
April 10, 2025 at 2:20 PM