sufaidkawwa.bsky.social
@sufaidkawwa.bsky.social
Reposted
December 5, 2024 at 3:42 PM
Reposted
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد ‎
November 22, 2024 at 1:56 PM
Reposted
میں نے اپنی قوم کو جیل جانے کے بعد صرف دو بار کال دی ہے پہلی بار 8 فروری کو تب قوم نکلی اور انہوں نے مجھے مایوس نہیں کیا دوسری بار اب 24 نومبر کو میں اپنی قوم کو کال دے رہا ہوں امید ہے قوم اب بھی مجھے مایوس نہیں کرے گی۔ عمران خان
November 23, 2024 at 5:19 AM
Reposted
‏سابق وزیراعظم عمران خان کا جیل سے پیغام:
‏21 نومبر 2024
‏⁦‪#FinalCall‬⁩
November 22, 2024 at 4:23 AM
November 23, 2024 at 5:34 AM
Reposted
‏فوج مذاکرات کیوں کرے گی؟ اپنے پلاٹ واپس کرنے کے لیے؟ خود کو مینڈیٹ چوری کی سزا دلوانے کے لیے؟ آئین شکنی پر پھٹے چڑھنے کے لیے؟ کیا وہ اتنی آسانی سے قبضہ چھوڑ دیں گے؟ اتنی آسانی سے تو کرائے دار گھر کا قبضہ نہیں چھوڑتا۔

وہ بناتے بھی نہیں اور آپ بننا کیوں شروع ہوجاتے ہو؟
November 20, 2024 at 4:19 AM
Reposted
اسلام و علیکم
دوستو،سجنوں

“He will give you better than what has been taken from you.”— Quraan [8:70]
November 20, 2024 at 4:26 AM
پاکستان کا مستقبل نوجوان اور مڈل کلاس کے ہاتھ میں ہے غریب روزگار میں مصروف ہے اورسیز کو زیادہ فرک نہیں پڑنا مڈل کلاس 24 کو نا نکلی تو ان کے بچوں کی صحت ،تعلیم، مستقبل،ان کا کاروبار ،عزت سب سے بڑھ کر آزادی کی امید بھی چھن جاۓ گی
November 19, 2024 at 1:18 PM
‏کچھ ہی دن کا قصہ ہے
کچھ ہی دن کا جھگڑا ہے
اہل حق کے آنے پر
قصر حاکمیت سے
سب غلام نکلیں گے
جب عوام نکلیں گے
احمد فرہاد
November 19, 2024 at 12:56 PM
November 19, 2024 at 4:06 AM
‏انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن راولپنڈی کے ٹائیگرز کی جانب سے کپتان کی ۲۴ نومبر کی فائنل کال کی تیاریوں کے حوالے سے پمفلٹس تقسیم کیے گئے۔ انشاءاللہ کپتان کی کال پر پاکستان بھرپور نکلے گا اور آئی ایس ایف ٹائیگرز صف اول میں نظر آئیں گے۔
November 18, 2024 at 7:43 PM
پی ٹی آئی کے تمام ٹائیگرز سے اپیل ہے کہ ان دنوں اپنے لیڈروں پر تنقید نہ کریں بس ان کی حوصلہ افزائی کریں۔
24 نومبر کے احتجاج اور عمران خان کو رہا کرنے پر توجہ دی جائے۔
November 18, 2024 at 7:41 PM
‏‎طلباء سے گزارش ہے اگر تم 24 نومبرکو نہ نکلے تو تمھاری ڈگریوں کاکوئی فائدہ نہیں

کیونکہ تمھاری جگہ ریٹائرڈ لوگ بھرتی ہوتے رہینگے
November 18, 2024 at 7:37 PM