کرانچی کا بھیا
banner
iamlyari.bsky.social
کرانچی کا بھیا
@iamlyari.bsky.social
Imranist PTI SMT Xacc @iamlyari Business man in making, Online Bhyyas Collection follow business account @bhyyasC
Pinned
ہمارے تین مطالبات ہیں:
26ویں آئینی ترمیم کا خاتمہ
آئین کی بحالی
مینڈیٹ کی واپسی
تمام بےگناہ سیاسی قیدیوں کی رہائی
عمران خان
‏عمر رسیدہ ،ڈرپوک ،ناھل بوڑھے طوطوں نے نوجوان نسل کی ترقی، آزادی، سوچ کو وسیع تر قومی مفاد کا ڈھول بجاتے پابند سلاسل کردیا ھے ۔
February 6, 2025 at 2:07 PM
‏پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم 5 فروری بروز بدھ رات ۸ بجے 8 فروری 2024 کے خاموش انقلاب کی یاد میں روچوئل جلسے کا انعقاد کررہی ہے، یہ جلسہ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔

‎#PTIVirtualJalsa
February 1, 2025 at 5:52 AM
January 18, 2025 at 7:28 AM
‏‎جب ضیاء الحق نے بھٹو پر ہاتھ ڈالا تو بڑے بڑے لیڈر چھپ گئے۔ مشرف نے نواز شریف پر ہاتھ ڈالا لوہے کے چنے پگھل گۓ مگر جب خلائی مخلوق نے مرشد پر ہاتھ ڈالا تو برگر بچوں نے تاریخ میں پہلی دفعہ خلائی مخلوق کو منہ تھوڑ جواب دیا۔
January 13, 2025 at 7:39 AM
یہ عجیب کیس ھے جو سنانے والوں کے گلہ پڑا ھوا ھے سمجھ نہی ا رھی اگلیں یا نگلیں
اڈیالہ کا مکین پُرسکون پراعتماد ھے اور کہ رھا ھے فیصلہ سناؤ اور اسکی زوجہ گرفتاری سے بلاخوف فیصلہ سننے عدالت میں ا رھی ھے۔
January 13, 2025 at 5:14 AM
‏آج خان نے فیصلہ کرنا ھے
کہ NRO دینا ھے یا نہی
اسی پر کل کے فیصلہ کا نتیجہ مرتب ھوگا ۔
January 12, 2025 at 10:10 AM
‏ہم اکثر دفعہ یہ سنتے ھیں کہ سسٹم ھی کرپٹ ھے یہ سسٹم نہی چل سکتا، مفاد کے لئے سسٹم میں رھنا ھوگا، سسٹم کو توڑنا مشکل ھے
بھیا بتاتا ھے سسٹم ھے کیا! 👇
جب آئین و قانون واضح طور پر طاقت ،اثر و رسوخ ،ذاتی تعلقات و خواھش کے تابع ھو جائیں تو اسے سسٹم۔کہتے ھیں۔

الباکستان میں یہی سسٹم۔رائج الوقت ھے
January 12, 2025 at 8:49 AM
عمران خان کو انتشاری کہنے اور PTI پر پابندی لگوانے کی پریس کانفرنس کرنے والے آج عمران خان صاب کیوں کہ رھے ھیں
کونسا شربت پی لیا ھے 🤔
January 5, 2025 at 6:14 AM
Today is the last day of 2024
As a nation we lost one more year to progress
This because of Cycopathe & sick dictator personality occupying the power
Form 47 failed to deliver

The only personality relevant all the year was Living legend and great hero
Imran Khan
December 31, 2024 at 5:51 AM
‏رجیم۔چینج سازش کے کیس کی شروعات بھوٹان میں سفارتخانہ کے آڈٹ سے شروع ھونگی
سوال نامہ تیار کیا جا رھا ھے
کس کس کردار کو کتنی رقم دی گئی
یہ تحقیقات ڈی کلاسیفائ کر کے پبلک کردی جائینگی
اس وجہ سے نیپال کے سیاسی حلقوں میں بے چینیاں عروج پر ھیں۔
بیان ختم ھوا
اسکرین شاٹ لے لیں۔
December 30, 2024 at 1:33 AM
لیڈر اور ڈیلر میں فرق 👇

‏سب کو رہا کریں، مجھے جیل میں ہی رکھیں، ہاؤس اریسٹ یا خیبر پختون خوا کی کسی جیل میں نہیں جاؤں گا۔ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
December 27, 2024 at 4:53 AM
پٹواریوں
عمران کے پاس ٹرمپ کارڈ ھے
تمہارے پاس کیا ھے مستری کارڈ

💥🤣💥🤣💥🤣
December 26, 2024 at 12:30 PM
‏پٹواریوں نے مستری کو باپ بنایا
انصافیوں نے رچرڈ کو باپ بنایا

حساب برابر
پٹواریوں کی سلگی ھوئی کیوں ھے
باپ کمزور ہے
😂🤣😂🤣😂🤣
December 25, 2024 at 12:45 PM
میرے بھائی
عوام کے سامنے ھتھیار اٹھانے والے
حریف کے سامنے ھتھیار پھینک دیتے ھیں
December 24, 2024 at 5:03 PM
اور فیصلہ 6جنوری تک ملتوی 😜😜😜
‏پیر کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنا دیا تو مجھے جگا دینا۔
سو مستری کی
ایک رچرڈ کی
December 24, 2024 at 8:33 AM
اب رچرڈ کا کیا کرنا ھے
کیا فسطائیت کے خاتمے کا انجام قریب ھے
کیا عمران خان ظالموں کی قید سے باھر نکل پائینگے
اسٹے ٹیونڈ جنوری 20th
December 24, 2024 at 8:32 AM
‏پیر کو 190 ملین پاؤنڈ کیس کا فیصلہ سنا دیا تو مجھے جگا دینا۔
سو مستری کی
ایک رچرڈ کی
December 21, 2024 at 3:46 PM
اتنےسارے بندوں کو سزا دی
ماسٹر مائنڈ کے خلاف ایک بھی اسیر کو وعدہ معاف گواہ نہی بناسکے
December 21, 2024 at 10:22 AM
کل گنڈاپور نے مرشد سے ملاقات کی
آج وزیر داخلہ محسن نقوی گنڈاپور سے ملنے چلے آئے

یہ ریاستی عہدیداروں کی ملاقات تھی
یا درپردہ کوئی اور معاملات ھیں

کوئی صاحب علم بھیا کو بھی یہ کتھا کہانی سمجھائے
December 20, 2024 at 10:25 AM
‏اس تصویر میں ایک پٹواری اور ایک ففتھیا ھے
پہچانیں کون کون ھے
😂🤣😂🤣
December 19, 2024 at 4:20 PM
🔞 دنیا کے عظیم سائنس دان دولنڈ لو نے برسوں کی عرق ریزی کے بعد جب پٹواری اور ففتھیوں کا میلاپ کروایا تو یہ مخلوق وجود میں آئی لیکن بلکل ناکارہ نکلی اب اسکو تلف کرنے ایک اور عظیم سائنسدان مسٹر رچرڈ کو ذمہداریاں تفویض کی گئی ھیں جسکی وجہ سے یہ مخلوق شدید احتجاج کی کیفیت میں ھے
December 19, 2024 at 5:01 AM
‏پٹواریوں کو تتے توا پر کیسے بٹھایا جاتا ھے
کوئی رچرڈ سائیں سے پوچھے ۔
😂🤣😂😂
December 18, 2024 at 12:38 PM