کرانچی کا بھیا
banner
iamlyari.bsky.social
کرانچی کا بھیا
@iamlyari.bsky.social
Imranist PTI SMT Xacc @iamlyari Business man in making, Online Bhyyas Collection follow business account @bhyyasC
کل گنڈاپور نے مرشد سے ملاقات کی
آج وزیر داخلہ محسن نقوی گنڈاپور سے ملنے چلے آئے

یہ ریاستی عہدیداروں کی ملاقات تھی
یا درپردہ کوئی اور معاملات ھیں

کوئی صاحب علم بھیا کو بھی یہ کتھا کہانی سمجھائے
December 20, 2024 at 10:25 AM
عوام کے دلوں کی نفرت اسکے مرنے پر بھی ختم نہی ھوتی دھائیوں پہلے انتقال کئے شام کے ڈکٹیٹر حافظ الاسد کی قبر کو آگ لگا دی گئی
یہ ھے ڈکٹیٹر کا انجام 👇
December 12, 2024 at 7:42 AM
‏"جس کی ایماء پر D چوک پر گولیاں چلائی گئیں، اسی کے ایماء پر میرے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے" مطیع اللّه جان
November 30, 2024 at 5:04 AM
‏وہ باریک وارداتیے سامنے آئیں جو افضل مروت کی گرفتاری کی خبریں چلا رھے تھے میں جلوس میں شرکت کے لیے نکل رہا ہوں ہم پر امن رہیں گے ۔
شیر افضل مروت
November 26, 2024 at 5:34 AM