کرانچی کا بھیا
banner
iamlyari.bsky.social
کرانچی کا بھیا
@iamlyari.bsky.social
Imranist PTI SMT Xacc @iamlyari Business man in making, Online Bhyyas Collection follow business account @bhyyasC
‏پاکستان تحریک انصاف سوشل میڈیا ٹیم 5 فروری بروز بدھ رات ۸ بجے 8 فروری 2024 کے خاموش انقلاب کی یاد میں روچوئل جلسے کا انعقاد کررہی ہے، یہ جلسہ تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔

‎#PTIVirtualJalsa
February 1, 2025 at 5:52 AM
January 18, 2025 at 7:28 AM
Today is the last day of 2024
As a nation we lost one more year to progress
This because of Cycopathe & sick dictator personality occupying the power
Form 47 failed to deliver

The only personality relevant all the year was Living legend and great hero
Imran Khan
December 31, 2024 at 5:51 AM
لیڈر اور ڈیلر میں فرق 👇

‏سب کو رہا کریں، مجھے جیل میں ہی رکھیں، ہاؤس اریسٹ یا خیبر پختون خوا کی کسی جیل میں نہیں جاؤں گا۔ عمران خان کی اڈیالہ جیل میں گفتگو
December 27, 2024 at 4:53 AM
اب رچرڈ کا کیا کرنا ھے
کیا فسطائیت کے خاتمے کا انجام قریب ھے
کیا عمران خان ظالموں کی قید سے باھر نکل پائینگے
اسٹے ٹیونڈ جنوری 20th
December 24, 2024 at 8:32 AM
کل گنڈاپور نے مرشد سے ملاقات کی
آج وزیر داخلہ محسن نقوی گنڈاپور سے ملنے چلے آئے

یہ ریاستی عہدیداروں کی ملاقات تھی
یا درپردہ کوئی اور معاملات ھیں

کوئی صاحب علم بھیا کو بھی یہ کتھا کہانی سمجھائے
December 20, 2024 at 10:25 AM
‏اس تصویر میں ایک پٹواری اور ایک ففتھیا ھے
پہچانیں کون کون ھے
😂🤣😂🤣
December 19, 2024 at 4:20 PM
🔞 دنیا کے عظیم سائنس دان دولنڈ لو نے برسوں کی عرق ریزی کے بعد جب پٹواری اور ففتھیوں کا میلاپ کروایا تو یہ مخلوق وجود میں آئی لیکن بلکل ناکارہ نکلی اب اسکو تلف کرنے ایک اور عظیم سائنسدان مسٹر رچرڈ کو ذمہداریاں تفویض کی گئی ھیں جسکی وجہ سے یہ مخلوق شدید احتجاج کی کیفیت میں ھے
December 19, 2024 at 5:01 AM
تری دری
والدہ صاحبہ کی زیارت کرنے کے بعد ناشتہ تناول کیا
ماسٹرجوس ڈیفنس کراچی ۔
December 15, 2024 at 8:56 AM
بریک کنگ نیوز
کہاوت ھے
،Action Speaks louder than Words
نظام دین کے گرد گھیرا تنگ ھوتے ھوئے
امریکی صدر نے اس شخص کو اسپشل مشنز مشیر مقرر کردیا جو عمران خان کی دھائی کا مطالبہ کرتا رھا ھے

اسے کہتے ھیں مدد خدا
December 15, 2024 at 7:41 AM
عوام کے دلوں کی نفرت اسکے مرنے پر بھی ختم نہی ھوتی دھائیوں پہلے انتقال کئے شام کے ڈکٹیٹر حافظ الاسد کی قبر کو آگ لگا دی گئی
یہ ھے ڈکٹیٹر کا انجام 👇
December 12, 2024 at 7:42 AM
اگر بات یہاں تک آ پہنچی ھے تو عمران خان سے معافی مانگ لو
December 11, 2024 at 12:15 PM
یہ بہت مشہور سعودی صحافی ھے
اسے ترکی میں سعودی سفارتخانہ بلا کر قتل کردیا گیا تھا
اسکے قتل کا الزام MBS پر لگا
ساری دنیا میں واویلا مچا
امریکہ میں ٹرمپ کی حکومت تھی
اور پھر یہ قتل ٹنوں مٹی نیچے دب گیا

اور ہم ڈی چوک کے قتل عام کے قاتلوں کو سزا دینے کا کہتے ھیں 🤐
December 11, 2024 at 10:47 AM
‏لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید نے سینئر قانون دان ‎@MianAliAshfaq کو ملٹری ٹرائل کے لئے اپنا وکیل مقرر کر لیا
December 10, 2024 at 12:35 PM
شادی شدہ ،گمشدہ،ختم شدہ،تباہ شدہ
کیا ترتیب ھے 🤣😜
مشتاق احمد یوسفی
December 10, 2024 at 5:24 AM
‏بھیا کی 2 دسمبر کی خبر سچ ثابت ھوئی
جس وقت پورا سوشل میڈیا خان سر کی صحت کے متعلق قیاس آرائیاں کر رھا تھا
میں پہلے بھی کہتا اور اب بھی کہتا ھوں کسی رپورٹر یو ٹیوبر کو حقائق کا معلوم نہی سب قیاس آرائیاں بیچتے ھیں
ان سے بچیں شانت رھیں اور لیڈرشپ کو فالو کریں
December 4, 2024 at 2:46 PM
‏اپریل 2022 میں خام تیل 130 ڈالر فی بیرل خرید کر حکومت 150 روپے فی لیٹر پٹرول فروخت کر رہی تھی، آج وہی ریاست 70 ڈالر خرید کر 254 روپے فی لیٹر فروخت کر رھی ھے ماضی کے مقابلے میں نسبتاً 60 ڈالر فی بیرل سستا اور 104 روپے مہنگا
یاد تو آتا ھوگا مرشد ‎@ImranKhanPTI
December 4, 2024 at 4:29 AM
شیر بلوچستان
سالار خان کو آج عدالت میں پیش کیا گیا
December 3, 2024 at 2:05 PM
‏"جس کی ایماء پر D چوک پر گولیاں چلائی گئیں، اسی کے ایماء پر میرے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے" مطیع اللّه جان
November 30, 2024 at 5:04 AM
‏اسلام آباد میں آزادی کی پہلی صبح
November 26, 2024 at 5:56 AM
‏وہ باریک وارداتیے سامنے آئیں جو افضل مروت کی گرفتاری کی خبریں چلا رھے تھے میں جلوس میں شرکت کے لیے نکل رہا ہوں ہم پر امن رہیں گے ۔
شیر افضل مروت
November 26, 2024 at 5:34 AM
‏فل حرامی پن اور جنگ وجدل میں ناکامی کے بعد
🚨🚨🚨
تمام اہلکار جی نائن سے چلے گئے، پی ٹی آئی کا قافلہ جی نائن سے آگے بڑھ گیا۔

عوام کو کوئی بھی نہی روک سکتا
ریاست آئین قانون
سب کچھ عوام ھے

اپنی ضد انا غصہ حرامی پن چھوڑو
قوم آپکی طرف دیکھ رھی ھے ۔
November 26, 2024 at 5:05 AM
‏ہکلہ انٹرچینج بھی کلئر شاہد خٹک ، عمر امین اور سالار خان کاکڑ کا قافلہ ہکلہ انٹرچینج سے نکل پڑا
ھور کوئی خدمت ساڈے لائق
November 25, 2024 at 8:06 AM
‏🚨اہم ترین

بشریٰ بی بی برہان انٹرچینج قیام وطعام سے کارکنان کو اسلام آباد پیش قدمی کی ہدایت کرتے ھوئے
یہ پہلی ویولز ھیں بشرہ بی بی کی
چلو چلو عمران کے ساتھ۔
November 25, 2024 at 8:02 AM
‏بیرسٹر گوھر اور بیرسٹر سیف کے ذریعہ عمران خان کو ایک نہایت اہم پیغام بھیجا گیا ہے
جلد ھی مزید ھائی لیول میٹنگز متوقع
-------------------------------------
عمران خان کا جواب آپ سب کو معلوم ہے،،،احتجاج کی کال عمران خان خود ہی واپس لے سکتے اور اس لیئے خان صاحب کی رہائی ضروری ہے
November 25, 2024 at 8:01 AM