S.k_ Khan
banner
sksibghat.bsky.social
S.k_ Khan
@sksibghat.bsky.social
میں انقلاب پسندوں کی اس قبیل سے ہوں
جو حق ہے ڈٹ گیا اس لشکر قلیل سے ہوں
میں یونہی دست وگریبان نہیں زمانے سے
میں جس جگہ ہے کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں
♨️♨️ توجو #karachi ♨️
قیادت ھو تو جمیعت علمائے اسلام کی طرح زخم کہاکر صف اول میں کھڑے ھوتے ھے کارکنوں پر آنچ آنے نہیں دیتے ۔
قیادت ہو تو ایسی ہو ۔۔
الحمدﷲ اللّه نے ہمیں ایسی قیادت دی ہے ۔
November 27, 2024 at 9:39 AM
السلام علیکم
کسی دوست کے پاس آگرو کوئی اور VPN کام نہیں کرتا تو احباب اس سے فائیدہ حاصل کر سکتا ہے 🫣
Name . 👉U VPN
November 24, 2024 at 3:13 PM
بگن میں ایرانی پشت پناہی سے زینبیون کے مسلح اور تربیت یافتہ دہشتگردوں نے جو خون کی ہولی کھیلی ہے اسکے دل دہلا دینے والے مناظر سامنے آ رہے ہیں۔ اس معصوم بچے کو قتل کر کے سر دھڑ سے جدا کر دیا گیا پھر آگ لگا دی گئی ، سوچ کر ہی کپکپی طاری ہو جاتی ہے۔
November 24, 2024 at 9:20 AM
Bahut bahut Mubarak Big brother
@juinw.bsky.social 🎉
‏محترم و مکرم سعید اللہ وزیر جےیوآئی ڈیجیٹل میڈیا سیل فاٹا رکن منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں 🥰
@juinw.bsky.social
November 22, 2024 at 6:42 PM
خاموش مت رہیں سوشل میڈیا پر اپنے مظلوم اہلسنت بھائیوں بہنوں کیلئے آواز اٹھائیں
یہ بچا کالعدم زینبی/ون کے ہاتھوں شھی/د
😢😭😢
November 22, 2024 at 6:41 PM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
November 22, 2024 at 9:53 AM
Jan aw Janan ♥️
مسکراہٹیں 😍❤️
#Adiltypist
#Mulana
November 21, 2024 at 7:42 PM
یار بہائی لوگ یہاں ٹرینڈ سے کس طرح پوسٹ ہو جاتا جیسے ہم ٹیوٹر سے کرتے تھے 🫣 کوئی رہنمائی فرمائیں
November 19, 2024 at 5:24 PM
Reposted by S.k_ Khan
اس سکے کے مطابق پاکستان بنے سے پہلے قبائل پشتون اپنی سرزمین پر ہزاروں سالوں سے آباد ہیں.
اس مٹی کے وسائل ہم قبائل کو وراثت میں ملی ہیں.اس پر ہمارا ہی حق ہے.
November 19, 2024 at 10:54 AM
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سب کو میرے طرف سے بلیو سکائی میں خوش آمدید ۔ امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے ۔ سب دوست احباب فالو کریں فالو بیک 💯 ملیگا ان شاءاللہ
November 19, 2024 at 12:53 PM