S.k_ Khan
banner
sksibghat.bsky.social
S.k_ Khan
@sksibghat.bsky.social
میں انقلاب پسندوں کی اس قبیل سے ہوں
جو حق ہے ڈٹ گیا اس لشکر قلیل سے ہوں
میں یونہی دست وگریبان نہیں زمانے سے
میں جس جگہ ہے کھڑا ہوں کسی دلیل سے ہوں
No replies yet.