sidaq69.bsky.social
@sidaq69.bsky.social
Reposted
‏وی پی این شرعی یا غیر شرعی؟ اہم بحث

‏وی پی این غیر شرعی نہیں، اس کا غلط استعمال غیر شرعی ہے،سربراہ اسلامی نظریاتی کونسل علامہ ڈاکٹر راغب نعیمی کی وضاحت۔
1/4
November 19, 2024 at 7:02 PM
Reposted
وفا دار انسان ہی غیرت مند کہلاتا ہے ۔ بشریٰ بی بی کا کارکنوں سے خطاب
خاور مانیکا کا کیا قصور تھا پھر 🤐
November 19, 2024 at 7:15 PM
Reposted
خیبرپختونخوا کے عوام کا پیسہ مظاہروں پر جھونک دیا گیا۔58 کروڑ سے زائد رقم پروپیگنڈا، ایندھن، اور ‘اعزازیوں’ پر خرچ۔ یہ خطیر رقم تعلیم، صحت یا عوامی فلاح پر خرچ ہوتی تو شاید حالات مختلف ہوتے۔ عوام کے ٹیکس کو یوں ضائع کرنا ناقابل معافی جرم ہے۔👇👇
November 19, 2024 at 4:57 PM
Reposted
فوج پر اعتماد ہے مگر فوجی عدالت پر نہیں

مہاطمع کا موقف
November 20, 2024 at 4:53 PM
Reposted
‏وزیراعظم شہباز شریف کچھ دیر میں آرمی چیف کی موجودگی میں قوم سے خطاب کریں گے۔۔
November 19, 2024 at 12:33 PM
Reposted
حکومت نے اسلام آباد میں دوماہ کے لئے دفعہ ایک سو چوالیس لگا دی ہے دوسری طرف پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ وہ احتجاج کے لئے اجازت نہیں لے گی لہذا مجھے تو دونوں طرف کا موڈ واضح نظر آ رہا ہے کہ حکومت اچھی خاصی پھینٹی لگائے گی اور پی ٹی آئی اپنے احمق کارکنوں کو مروائے گی۔
November 20, 2024 at 4:53 PM
Reposted
آئیے، اس نئے پلیٹ فارم کو ایک نئی امید اور نیک نیتی کے ساتھ شروع کریں، تاکہ ہم سب مل کر ایک بہتر اور محبت بھرا معاشرہ تشکیل دے سکیں۔ محبتیں بانٹنا، دلوں میں امن اور خوشی پیدا کرنا ہی ہمارے اصل مقصد ہونا چاہیے۔ یہی ہماری کامیابی کا راز ہے
آئیے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نیا آغاز کرتے ہیں، آپس میں پھیلی نفرتوں کو کم کرتے ہیں، ہم سب کا وطن ہے، اس پر سب کا حق کا ہے اور سب نے یہیں رہنا ہے چاہے کسی بھی سیاسی جماعت سے تعلق ہو یا کسی بھی عسکری اور غیر عسکری ادارے سے۔ سیاست کو صر ف سیاست سمجھیں،حق و باطل کی جنگ نہ بنائیں، محبتیں بانٹیں ❤️🙏
November 18, 2024 at 2:42 PM
Reposted
عمران نیازی ایک نااہل شخص ہے جو پاکستان میں کونسلر تک نہیں بن سکتا۔
November 18, 2024 at 3:15 PM
Reposted
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کا ضلع قلات کے علاقے شاہِ مردان میں دہشتگردوں کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئےجام شہادت نوش کرنے والے 7 بہادر جوانوں کو خراج عقیدت

وزیرِ اعظم کی 6 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے اور 4 کو زخمی کرکے گرفتار کرنے پر سکیورٹی فورسز کے افسران و جوانوں کی پذیرائی۔
November 17, 2024 at 12:22 PM
November 17, 2024 at 8:58 PM
Reposted
November 25, 2023 at 8:26 AM
just joined bsky
November 17, 2024 at 8:42 PM