sharjeelwali.bsky.social
@sharjeelwali.bsky.social
Reposted
January 2, 2025 at 1:35 PM
Reposted
Supreme Court is hearing the case of Military Trials again this week, hoping justice is served and military trials are ruled unconstitutional

These people and their families have been suffering for a very long time now
December 12, 2024 at 1:44 AM
Reposted
December 4, 2024 at 10:33 AM
x.com/SdqJaan/stat...
‏اڈیالہ کی طرف جانے والی ٹریفک رواں دواں ہے لیکن پولیس نے علیمہ خان صاحبہ کی گاڑی کو اڈیالہ سے دو کلومیٹر پیچھے روک لیا ہے،عمران خان کی فیملی کو ایک بار ہھر عمران خان سے ملنے سے روکا جارہا ہے
x.com
x.com
December 3, 2024 at 6:23 AM
Reposted
Today, 2nd December, for the first time, our family was not allowed to attend jail court for the Al qadir case hearing. This has never happened before.
Lawyers and media were allowed in but not the family. Clearly, those who manage the appointment book ensured the exclusion of the family.
December 2, 2024 at 8:04 PM
Reposted
ایسا لگ رہا ہے کہ خاموشی ہو رہی ہے اواز اٹھائیں اور جواب مانگیں

گولی کیوں چلائی اور ہماری قیادت نے ابھی تک کوئی ایف ائی ار درج کیوں نہیں کروائی ؟؟؟

‎#گولی_کیوں_چلائی_گئی
December 3, 2024 at 3:53 AM
Reposted
🚨 ہم ان کرسیوں پر لعنت بجھتے ہے تمہارے باپ میں جرات ہے تو لگاؤ گورنر راج چیلنج کرتا ہوں، اس صوبے میں رہ گئے تو ہم اپنے باپ سے پیدا نہیں ہوئے ہوگے

علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
November 29, 2024 at 8:08 PM
Reposted
🚨 اسلحہ، بارود، پیسہ ہمارے پاس بھی ہے ڈرو اُس وقت سے جب ہم پر امن کا نعرہ چھوڑ کر گولی کا جواب گولی سے دے

علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
November 29, 2024 at 8:07 PM
Reposted
🚨 افسوس اس بات کا ہے اس دفعہ 245 لگا کے ہمیں گولیاں ماریں، میں اُن سپاہیوں سے مخاطب ہوں ایسا کام آپ کے بچے کیساتھ ہوتا تو کون سی آہ نکلتی؟ تمہیں انشا اللہ سکون نہیں ملےگا

علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
November 29, 2024 at 8:04 PM
Reposted
🚨 مجھ پر اور بشریٰ بی بی پر قاتلانہ حملے ہوئے، اسنائپر بٹھائے ہوئے تھے، ہمیں برسٹ مارے گئے ایسے برسٹ کشمیر میں مارے ہوتے تو کشمیر آزاد ہوگیا ہوتا

علی امین گنڈاپور۔۔۔!!!
November 29, 2024 at 7:44 PM
Reposted
🚨 9 مئی کی طرح احتجاج میں اپنے لوگ شامل کئے گئے، ریڈ زون تمہارے باپ کا ہے؟

علی امین گنڈاپور
November 29, 2024 at 7:42 PM
Reposted
🚨 پنجاب پولیس کی غیرت دیکھی ہوئی تھی، 100 سے زیادہ بندے پکڑے ان کے تو پہلا نعرہ لگاتے ہے عمران خان زندہ باد، لخ دی لعنت ہے تم پر

علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
November 29, 2024 at 7:40 PM
Reposted
November 29, 2024 at 3:31 PM
Reposted
🚨 عمران خان کو رہا کرو ورنہ ہم نے پھر میٹنگ کی ہے، اگلی حکمت عملی تیار کرلی ہے، ہم اپنے حق کے لیے لڑیں گے مریں گے
اور حق کے لیے ماریں گے بھی

علی آمین گنڈاپور کا خطاب
November 29, 2024 at 7:00 PM
Reposted
🚨 ہمیں عمران خان کی رہائی چاہئے، جلد سے جلد چاہئے، ورنہ ہم تیار ہوکر آئیں گے، گولیوں کا جواب گولیوں سے دیں گے، ذمہ دار آپ ہوں گے

علی امین گنڈا پور۔۔۔!!!
November 29, 2024 at 6:54 PM
Reposted
🚨 بیشرم، بیغرت کہتے ہیں کہ بھاگ گئے، میرے لوگ کیا دہشتگرد ہیں؟ تُم گولیوں مارو اور بیچارے کھڑے رہیں گے، اب جب اسلحہ اُٹھا کر آئیں گے تو بتائیں گے بھاگتا کون ہے، تگڑے ہو جانا،

وزیرِ اعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈا پور
November 29, 2024 at 6:47 PM
Reposted
سنگین خطرہ: عمران خان کی جان کو شدید خطرہ ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ حکومت خانہ جنگی کو ہوا دینے کا ارادہ رکھتی ہے۔ نواز شریف کا خیال ہے کہ وہ عمران خان کے خاتمے کے بعد دوبارہ کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔ یہاں تک کہ بینظیر بھٹو کے قتل کے بعد کا ماڈل بھی مبینہ طور پر میز پر ہے۔ چوکس رہیں
November 29, 2024 at 8:59 PM
Reposted
صرف ایک سوال ‎#گولی_کیوں_چلائی
November 30, 2024 at 1:39 AM
Reposted
جواب دو ۔۔۔۔
November 30, 2024 at 1:51 AM
Reposted
ان لوگوں نے مقصد کے لئے مشکلیں کاٹیں ہیں ۔۔ تکلیفیں برداشت کی ہیں ۔۔ یا اللہ انہیں کسی فراڈیے کے فراڈ کسی مکار کی مکاریت کسی دھوکے باز کے دھوکے سے محفوظ فرما ۔۔ یہ جس مقصد کے لئے آۓ ہیں انہیں اسمیں کامیابی عطا فرما، آمین
November 25, 2024 at 5:22 PM
ان لوگوں نے مقصد کے لئے مشکلیں کاٹیں ہیں ۔۔ تکلیفیں برداشت کی ہیں ۔۔ یا اللہ انہیں کسی فراڈیے کے فراڈ کسی مکار کی مکاریت کسی دھوکے باز کے دھوکے سے محفوظ فرما ۔۔ یہ جس مقصد کے لئے آۓ ہیں انہیں اسمیں کامیابی عطا فرما، آمین
November 25, 2024 at 5:22 PM
Reposted
*اسلام آباد کے لوگ بیرونی قافلوں کے شرکاء میں کھجوریں اور چنے تقسیم کررہے ہیں*🔥
November 25, 2024 at 4:58 PM
Reposted
میں نے ایک لیڈرشپ کمیٹی تشکیل دے دی ہے جو احتجاج کو لیڈ کرے گی اور تمام مذاکرات کرے گی
November 25, 2024 at 5:10 PM