sharjeelwali.bsky.social
@sharjeelwali.bsky.social
ان لوگوں نے مقصد کے لئے مشکلیں کاٹیں ہیں ۔۔ تکلیفیں برداشت کی ہیں ۔۔ یا اللہ انہیں کسی فراڈیے کے فراڈ کسی مکار کی مکاریت کسی دھوکے باز کے دھوکے سے محفوظ فرما ۔۔ یہ جس مقصد کے لئے آۓ ہیں انہیں اسمیں کامیابی عطا فرما، آمین
November 25, 2024 at 5:22 PM