sharjeelwali.bsky.social
@sharjeelwali.bsky.social
ان لوگوں نے مقصد کے لئے مشکلیں کاٹیں ہیں ۔۔ تکلیفیں برداشت کی ہیں ۔۔ یا اللہ انہیں کسی فراڈیے کے فراڈ کسی مکار کی مکاریت کسی دھوکے باز کے دھوکے سے محفوظ فرما ۔۔ یہ جس مقصد کے لئے آۓ ہیں انہیں اسمیں کامیابی عطا فرما، آمین
November 25, 2024 at 5:22 PM
ایسی خبروں پر نہیں جانا ۔۔ اپنا نشانہ سیدھا رکھیں ۔۔
November 24, 2024 at 2:51 PM
x.com/TheNoorulHas...

‏ہم کھڑے تھے ، ہم کھڑے ہیں ، ہم کھڑے رہیں گے
یقین کے ساتھ، ایمان کے ساتھ ، عمران خان کے ساتھ
Some memories with ‎@KaashifMahmood

‎@PTIofficial ‎@ImranRiazKhan ‎@zartajgulwazir ‎@fawadchaudhry
November 24, 2024 at 2:49 PM
x.com/RebelByThoug...

‏ناسا کی جاری کردہ سیٹلائیٹ تصاویر کے مطابق حامد خان کے قافلے میں 50 ہزار سے زائد وکلاء شامل ہیں جو اندھیرے کی وجہ سے نظر نہیں آ رہے کیونکہ سب نے کالے کوٹ پہن رکھے ہیں۔
November 24, 2024 at 2:41 PM
x.com/asherbajwa/s...
‏کل سے لے کر آج دوپہر3 بجے تک 2 ایکس آفیشل اکاؤنٹس کے درمیان احتجاج کرنے والی جماعت کے پاس96% انگیجمنٹس جبکہ صرف 4% احتجاج روکنے والی جماعت کے ساتھ .
November 24, 2024 at 1:50 PM
x.com/RebelByThoug...
‏چلتے ہیں دبے پاؤں کہ ہیر سٹائل خراب نہ ہو جائے….
November 24, 2024 at 1:31 PM
x.com/Pakistanomy/...
The govt is continuously using the word "Economy is Growing" "معیشت ترقی کر رہی", which is factually wrong.

Population growth is 2.4%, and just to absorb new entrants into the labor market, Pakistan needs a GDP growth rate of at least 7%.
November 24, 2024 at 1:23 PM
November 24, 2024 at 8:00 AM