شہید مولاناخانزیب (جن کو کل شہید کیا گیا تھا) کی بیٹی باپ کی میت پے اپنے بڑے بھای کو دلاسہ دے رھی ھے۔

“Protection of the motherlnd and people of the motherlnd is the prime responsibility of any govt”

کسی کی اتنی ہی پرواہ کریں،، جتنی وہ برداشت کرلے؛
کسی سے اتنا ہی ملیں، جتنا،، وہ ملنا چاہے؛
کیونکہ آج کے اس دور میں،
زیادہ پرواہ کرنے والا، بیوقوف، سمجھا جاتا ہے،
اور حقیقت یہ بھی ھے کہ کچھ انسان یہ مخلصی،سنبھال نہی پاتے؛

سابق ممبر قومی اسمبلی و سینٹر حافظ حسین احمد صاحب انتقال کرگئے۔

جنت میں جو بھی داخل ہوگا اسے اس کا جہنم کا ٹھکانا بھی دکھایا جائے گا کہ اگر نافرمانی کی ہوتی، تاکہ وہ اور زیادہ شکر کرے.
اور جو بھی جہنم میں داخل ہوگا اسے اس کا جنت کا ٹھکانا بھی دکھایا جائےگا کہ اگر اچھے عمل کئے ہوتے، تاکہ اس کے لئے حسرت و افسوس کا باعث ہو.
بخاری 6569

اب یہ لوگ اپنی اصلیت چھپانے کی کوشش بھی نہیں کر رہے۔
#PakistanZindabad #NuclearProgram

God will not forgive you
And do not accept your fasting
God will not forgive you
And do not accept your fasting
جس ملک میں ہر شخص اپنے اپنے حصے کا ظالم ہو وہاں انقلاب نہیں، عذاب آتے ہیں 💯

(سورۃ آل عمران 3:9)
(سورۃ آل عمران 3:9)