عمران خان
عمران خان
کیونکہ پولیس سرنڈر کر چکی ہے
کیونکہ پولیس سرنڈر کر چکی ہے
کٹی پہاڑی پر پولیس گولیاں برسا رہی ہے جبکہ دوسری طرف
خالد خورشید اور یوتھ ونگ کے جوان رکاوٹیں ہٹانے اور انک گولیوں کا سامنے کر رہے ہیں۔

ان کو تھکا تھکا کے مارو،
ڈی چوک تو انشاللہ پہنچے گی عوام۔
ان کو تھکا تھکا کے مارو،
ڈی چوک تو انشاللہ پہنچے گی عوام۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے آگے بڑھنے کی ہدایات دے دیں ہم منظم ہو کر آگے بڑھیں گے اور تمام رکاوٹیں ہٹائیں گے 🔥✨

#یوم_انقلاب_24نومبر
#یوم_انقلاب_24نومبر
آئی جی نے عمران خان کے نام کا کنٹینر ہٹانے کا حکم دے دیا۔ کرین کے ذریعے کنٹینر ہٹا دیا گیا۔

ججز نے عمل کرنا شروع کردیا ہے
اے ٹی سی راولپنڈی کے جج نے پریس کانفرنس کرکے پی ٹی آئی چھوڑنے والے کو بری کردیا اور باقی سب کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں،
یہ ہوتے ہیں آزادنہ فیصلے ۔۔۔شکریہ یحییٰ صاحب

*_حکومت چھبیسویں ترمیم کے بعد خود کو پرسکون سمجھ رہی تھی لیکن عمران خان نے 24 نومبر کی کال دیکر ان کے ہوش اڑا دیئے ہیں۔۔۔_*🔥♥️