SAEED KTK
saeedktk994.bsky.social
SAEED KTK
@saeedktk994.bsky.social
Reposted by SAEED KTK
January 3, 2025 at 2:29 AM
Reposted by SAEED KTK
ڈی چوک کو آج کے بعد شہداء چوک لکھا اور پُکارا جائے۔۔۔

عمران خان
December 12, 2024 at 3:44 PM
Reposted by SAEED KTK
بشری عمران خان صاحبہ کا عوام کے نام خصوصی پیغام*
November 25, 2024 at 11:01 AM
Reposted by SAEED KTK
پولیس والوں کے لیے جو اٹک انتظامیہ (DPO) وغیرہ نے پانی کے لیے انتظامات کیے تھے ان ٹینکرز کا پانی تحریک انصاف کے کارکنان کے کام آ گیا ہے

کیونکہ پولیس سرنڈر کر چکی ہے
November 25, 2024 at 10:22 AM
Reposted by SAEED KTK
‏اپڈیٹ۔
‏کٹی پہاڑی پر پولیس گولیاں برسا رہی ہے جبکہ دوسری طرف
‏خالد خورشید اور یوتھ ونگ کے جوان رکاوٹیں ہٹانے اور انک گولیوں کا سامنے کر رہے ہیں۔
November 24, 2024 at 11:50 PM
Reposted by SAEED KTK
کمال پلاننگ کے ساتھ احتجاج جاری ہے۔
ان کو تھکا تھکا کے مارو،
ڈی چوک تو انشاللہ پہنچے گی عوام۔
November 24, 2024 at 5:34 PM
Reposted by SAEED KTK

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے آگے بڑھنے کی ہدایات دے دیں ہم منظم ہو کر آگے بڑھیں گے اور تمام رکاوٹیں ہٹائیں گے 🔥✨
November 24, 2024 at 12:58 PM
Reposted by SAEED KTK
#ہندوستان سے الگ ھونے کے بعد #پاکستانی عوام کو صرف گائے کا گوشت کھانے کی #آزادی کے سوا کوئی آزادی نہیں مِلی!!

#یوم_انقلاب_24نومبر
November 24, 2024 at 1:00 PM
Reposted by SAEED KTK
😢😢😢
November 23, 2024 at 3:37 PM
Reposted by SAEED KTK
اسلام آباد، پنجاب میں پولیس لوگوں کو گھروں سے نکلتے ہی گرفتار کرلیتی ہے، پورے ملک کو سیل کر دیا گیا، پاسپورٹ، شناختی کارڈ کی منسوخی جیسی طرح طرح کی دھمکیاں دی گئی، آگے پاکستانی میڈیا کے سامنے کھڑے ہوکر کہتے ہیں کہ کوئی احتجاج کرنے نہیں آیا، حالانکہ پورا ملک لاک ڈاؤن کی زد میں ہے۔
November 24, 2024 at 12:43 PM
November 21, 2024 at 1:56 PM
Reposted by SAEED KTK
🚨 ڈی چوک کے کنٹینرز پے عمران خان کا نام 🚨
آئی جی نے عمران خان کے نام کا کنٹینر ہٹانے کا حکم دے دیا۔ کرین کے ذریعے کنٹینر ہٹا دیا گیا۔
November 21, 2024 at 11:01 AM
Reposted by SAEED KTK
مذاکرات چلتے رہتے ہیں مگر یہ پتہ چل گیا کہ یہ سیریس نہیں تھے، یہ صرف احتجاج ملتوی کرانا چاہتے تھے، ہائیکورٹ نے کل ضمانت منظور کی حکومت کے پاس سنہری موقع تھا کہ مجھے رہا کر دیتے، عمران خان۔۔!!
November 21, 2024 at 11:27 AM
Reposted by SAEED KTK
جیل میں رہتے ہوئے مجھ پر 60 کیسز ہو چکے ہیں،نواز شریف نے کتنے شورٹی بانڈ جمع کروائے تھے،نواز شریف کی بائیو میٹرک بھی ایئرپورٹ گئی تھی، عمران خان
November 21, 2024 at 11:35 AM
Reposted by SAEED KTK
چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اے ٹی سی ججز کو کہا آپ نے آزادانہ فیصلے کرنے ہیں ،
‏ججز نے عمل کرنا شروع کردیا ہے
‏اے ٹی سی راولپنڈی کے جج نے پریس کانفرنس کرکے پی ٹی آئی چھوڑنے والے کو بری کردیا اور باقی سب کی بریت کی درخواستیں مسترد کردیں،
‏یہ ہوتے ہیں آزادنہ فیصلے ۔۔۔شکریہ یحییٰ صاحب
November 20, 2024 at 9:51 PM
Reposted by SAEED KTK
"عمران خان کو کہا گیا کہ آپ باہر جانا چاہتے ہیں تو باہر چلے جائیں، پاکستان میں رہنا چاہتے ہیں تو پاکستان میں رہیں لیکن 3سال تک خاموش ہوجائیں۔ عمران خان نے کہا آپ 3سال کی بات کرتے ہیں میں 3 سیکنڈ بھی خاموش نہیں رہوں گا"۔ سینیٹر ہمایوں مہمند
November 20, 2024 at 10:45 PM
Reposted by SAEED KTK
بس یہی فرق ہے ہمارے فوج میں اور سیاستدانوں میں
November 20, 2024 at 11:15 PM
Reposted by SAEED KTK
*_‏یہ سب مائنڈ گیم ہے اور عمران خان اس کا بہت بڑا کھلاڑی ہے۔۔۔_*

*_حکومت چھبیسویں ترمیم کے بعد خود کو پرسکون سمجھ رہی تھی لیکن عمران خان نے 24 نومبر کی کال دیکر ان کے ہوش اڑا دیئے ہیں۔۔۔_*🔥♥️
November 20, 2024 at 1:24 PM