مجھے فالو کریں میں آپ کو فالو بیک کرونگا
मुझे फॉलो करें मैं आपको फॉलो बैक करूंगा
اپنے زندہ ہونے کا احساس دلانا پڑتا ہے
اپنے زندہ ہونے کا احساس دلانا پڑتا ہے
دلکش جو لگ رہےتھے وہ منظر چلے گئے
بےشکل پتھروں کے ہیں انبار چار سو
شاید ہمارے ملک سے آزر چلے گئے
پر امن میرے گاؤں کا ماحول ہوگیا
آئے تھے جتنے شہر سے رہبر چلے گئے
ظلم و ستم کے سامنے جس نے اٹھایا سر
الزام سارے اس کے ہی سر پر چلے گئے
1/2
دلکش جو لگ رہےتھے وہ منظر چلے گئے
بےشکل پتھروں کے ہیں انبار چار سو
شاید ہمارے ملک سے آزر چلے گئے
پر امن میرے گاؤں کا ماحول ہوگیا
آئے تھے جتنے شہر سے رہبر چلے گئے
ظلم و ستم کے سامنے جس نے اٹھایا سر
الزام سارے اس کے ہی سر پر چلے گئے
1/2
تیر میرے جگر کے پار ہوا
اپنے ہوش وحواس میں کب تھا
حال میرا یہ بار بار ہوا
اس کی آنکھوں میں کچھ کشش یوں تھی
دیکھنے کو میں بیقرار ہوا
ماہ و انجم سا اس کا چہرہ تھا
حسن کا جس کے میں شکار ہوا
شاہؔیں! تم تو کبھی نہ ایسے تھے
عشق کا بھوت کا سوار ہوا
#امیرالحسن_شاؔہین
تیر میرے جگر کے پار ہوا
اپنے ہوش وحواس میں کب تھا
حال میرا یہ بار بار ہوا
اس کی آنکھوں میں کچھ کشش یوں تھی
دیکھنے کو میں بیقرار ہوا
ماہ و انجم سا اس کا چہرہ تھا
حسن کا جس کے میں شکار ہوا
شاہؔیں! تم تو کبھی نہ ایسے تھے
عشق کا بھوت کا سوار ہوا
#امیرالحسن_شاؔہین
➖
➖
میں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں
میں باتیں بھول بھی جاؤں تو لہجے یاد رکھتا ہوں
سر محفل نگاہیں مجھ پہ جن لوگوں کی پڑتی ہیں
نگاہوں کے معانی سے وہ چہرے یاد رکھتا ہوں
ذرا سا ہٹ کے چلتا ہوں زمانے کی روایت سے
کہ جن پہ بوجھ میں ڈالوں وہ کندھے یاد رکھتا ہوں
1/2
میں لوگوں سے ملاقاتوں کے لمحے یاد رکھتا ہوں
میں باتیں بھول بھی جاؤں تو لہجے یاد رکھتا ہوں
سر محفل نگاہیں مجھ پہ جن لوگوں کی پڑتی ہیں
نگاہوں کے معانی سے وہ چہرے یاد رکھتا ہوں
ذرا سا ہٹ کے چلتا ہوں زمانے کی روایت سے
کہ جن پہ بوجھ میں ڈالوں وہ کندھے یاد رکھتا ہوں
1/2
بلا کے سرد ہیں لہجے
کہ جلنا بھی نہیں ممکن
پگھلنا بھی نہیں ممکن
تعلق ٹوٹ جانے سے
امیدیں ٹوٹ جاتی ہیں
دلوں میں حسرتیں لےکر
بہلنا بھی نہیں ممکن
بہت ناکامیاں لےکر
ہوئے ہیں خاک کے قیدی
چلو اب آج سے گھر سے
نکلنا بھی نہیں ممکن
اسے اتنا نہ سوچا کر
تیری عادت نہ بن جائے
1/2
بلا کے سرد ہیں لہجے
کہ جلنا بھی نہیں ممکن
پگھلنا بھی نہیں ممکن
تعلق ٹوٹ جانے سے
امیدیں ٹوٹ جاتی ہیں
دلوں میں حسرتیں لےکر
بہلنا بھی نہیں ممکن
بہت ناکامیاں لےکر
ہوئے ہیں خاک کے قیدی
چلو اب آج سے گھر سے
نکلنا بھی نہیں ممکن
اسے اتنا نہ سوچا کر
تیری عادت نہ بن جائے
1/2
1/3
1/3
دل نے دکھ درد کمائے ہیں محبت کرکے
تم جب آؤ گے تو محفوظ ملیں گے تم کو
ہم نے دفنائے ہیں کچھ خواب امانت کرکے
اک ذرا سی بھول ہوئی اور اسے کھو بیٹھے
ہم نے پایا تھا جسے برسوں عبادت کرکے
#فروغ_اردو_زبان #اردو_شاعری
دل نے دکھ درد کمائے ہیں محبت کرکے
تم جب آؤ گے تو محفوظ ملیں گے تم کو
ہم نے دفنائے ہیں کچھ خواب امانت کرکے
اک ذرا سی بھول ہوئی اور اسے کھو بیٹھے
ہم نے پایا تھا جسے برسوں عبادت کرکے
#فروغ_اردو_زبان #اردو_شاعری
★✧◉➻═══════➻◉★
🖋️ اعلیٰ حضرت، امام اہلِ سنّت، مجددِ دین وملت مولانا امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی علیه رحمة الرّحمٰن
واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا
اونچے اونچوں کے سروں سے قدم اعلیٰ تیرا
سر بھلا کیا کوئی جانے کہ ہے کیسا تیرا
اولیا ملتے ہیں آنکھیں وہ ہے تلوا تیرا
1/7
★✧◉➻═══════➻◉★
🖋️ اعلیٰ حضرت، امام اہلِ سنّت، مجددِ دین وملت مولانا امام احمد رضا خان فاضلِ بریلوی علیه رحمة الرّحمٰن
واہ کیا مرتبہ اے غوث ہے بالا تیرا
اونچے اونچوں کے سروں سے قدم اعلیٰ تیرا
سر بھلا کیا کوئی جانے کہ ہے کیسا تیرا
اولیا ملتے ہیں آنکھیں وہ ہے تلوا تیرا
1/7
مجھکو سنبھال! حد سے گزرنے لگا ہوں میں
پہلے حقیقتوں سے ہی مطلب تھا اور اب
ایک آدھ بات فرض بھی کرنے لگا ہوں میں
ہر آن ٹوٹتے عقیدوں کے یہ سلسلے
لگتا ہے جیسے آج بکھرنے لگا ہوں میں
اے چشمِ یار! میرا سُدھرنا محال تھا
تیرا کمال ہے کہ سُدھرنے لگا ہوں میں
مجھکو سنبھال! حد سے گزرنے لگا ہوں میں
پہلے حقیقتوں سے ہی مطلب تھا اور اب
ایک آدھ بات فرض بھی کرنے لگا ہوں میں
ہر آن ٹوٹتے عقیدوں کے یہ سلسلے
لگتا ہے جیسے آج بکھرنے لگا ہوں میں
اے چشمِ یار! میرا سُدھرنا محال تھا
تیرا کمال ہے کہ سُدھرنے لگا ہوں میں
خود بھی رویا وہ بہت ہم سے کنارہ کرکے
سوچتا رہتا ہوں، تنہائی میں انجامِ خلوص
پھر اسی 'جرمِ محبت' کو دوبارہ کرکے
جگمگا دی ہیں تیرے شہر کی گلیاں میں نے
اپنے ہر اشک کو پلکوں ستارہ کرکے
دیکھ لیتے ہیں چلو حوصلہ اپنے دل کا
اور کچھ روز تیرے ساتھ گزارا کرکے
خود بھی رویا وہ بہت ہم سے کنارہ کرکے
سوچتا رہتا ہوں، تنہائی میں انجامِ خلوص
پھر اسی 'جرمِ محبت' کو دوبارہ کرکے
جگمگا دی ہیں تیرے شہر کی گلیاں میں نے
اپنے ہر اشک کو پلکوں ستارہ کرکے
دیکھ لیتے ہیں چلو حوصلہ اپنے دل کا
اور کچھ روز تیرے ساتھ گزارا کرکے
ویسے ہی اپنا دل ابھی نازک سی کلی ہے
ہاں بال کچھ سفید ہیں کچھ درد ہے جسم
تو کیا ہوا اس مرض کی تو ہوا سی چلی ہے
سوتے تو پہلے بھی ہی کم تھے کچھ نیا نہیں
جو کھانستے ہیں وہ تو وٹامن کی کمی ہے
ویسے ہی اپنا دل ابھی نازک سی کلی ہے
ہاں بال کچھ سفید ہیں کچھ درد ہے جسم
تو کیا ہوا اس مرض کی تو ہوا سی چلی ہے
سوتے تو پہلے بھی ہی کم تھے کچھ نیا نہیں
جو کھانستے ہیں وہ تو وٹامن کی کمی ہے
اور اگر یہی منظر بیٹے اور بہو کا ہو تو موڈ خراب کر لیتی ہیں
خدارا! ایسا مت کیجیے کسی کی بیٹی کے لئے بھی ویسا سوچیں جیسا اپنی بیٹی کے لئے سوچتی ہیں۔
اور اگر یہی منظر بیٹے اور بہو کا ہو تو موڈ خراب کر لیتی ہیں
خدارا! ایسا مت کیجیے کسی کی بیٹی کے لئے بھی ویسا سوچیں جیسا اپنی بیٹی کے لئے سوچتی ہیں۔