مگر جو زخم گہرے دیں وہ رویے یاد رکھتا ہوں
#فہد_شاہ_ہمدانی
2/2
مگر جو زخم گہرے دیں وہ رویے یاد رکھتا ہوں
#فہد_شاہ_ہمدانی
2/2
بدلنا بھی نہیں ممکن
2/2
بدلنا بھی نہیں ممکن
2/2
جب مٹی اتحاد کرتی ہے تو اینٹ بنتی ہے اینٹوں کے ساتھ ملنے سے دیوار بن جاتی ہے اور دیواروں کے ملنے سے گھر بن جاتا ہے ذرا غور کیجئے اور سوچیے ہم اپنی زندگی میں کیا کر رہے ہیں مٹھی میں طاقت ہوتی ہے انگلیوں میں نہیں۔
3/3
جب مٹی اتحاد کرتی ہے تو اینٹ بنتی ہے اینٹوں کے ساتھ ملنے سے دیوار بن جاتی ہے اور دیواروں کے ملنے سے گھر بن جاتا ہے ذرا غور کیجئے اور سوچیے ہم اپنی زندگی میں کیا کر رہے ہیں مٹھی میں طاقت ہوتی ہے انگلیوں میں نہیں۔
3/3
2/3
2/3
کہ وہی نا، وہ رضاؔ بندۂ رُسوا تیرا
ہیں رضاؔ یُوں نہ بلک تو نہیں جَیِّد تو نہ ہو
سیِّدِ جَیِّدِ ہر دَہر ہے مولیٰ تیرا
فخرِ آقا میں رضاؔ اور بھی اِک نظمِ رفیع
چل لکھا لائیں ثنا خوانوں میں چہرا تیرا
7/7
کہ وہی نا، وہ رضاؔ بندۂ رُسوا تیرا
ہیں رضاؔ یُوں نہ بلک تو نہیں جَیِّد تو نہ ہو
سیِّدِ جَیِّدِ ہر دَہر ہے مولیٰ تیرا
فخرِ آقا میں رضاؔ اور بھی اِک نظمِ رفیع
چل لکھا لائیں ثنا خوانوں میں چہرا تیرا
7/7
حَشْر تک میرے گلے میں رہے پٹّا تیرا
میری قسمت کی قَسَم کھائیں سگانِ بغداد
ہِند میں بھی ہُوں تو دیتا رہوں پہرا تیرا
تیری عزّت کے نثار اے مِرے غیرت والے
آہ صد آہ کہ یُوں خوار ہو ِبروا تیرا
بد سہی، چور سہی، مجرم و ناکارہ سہی
اے وہ کیسا ہی سہی ہے تو کریما تیرا
6/7
حَشْر تک میرے گلے میں رہے پٹّا تیرا
میری قسمت کی قَسَم کھائیں سگانِ بغداد
ہِند میں بھی ہُوں تو دیتا رہوں پہرا تیرا
تیری عزّت کے نثار اے مِرے غیرت والے
آہ صد آہ کہ یُوں خوار ہو ِبروا تیرا
بد سہی، چور سہی، مجرم و ناکارہ سہی
اے وہ کیسا ہی سہی ہے تو کریما تیرا
6/7
آ برس جا کہ نہا دھو لے یہ پیاسا تیرا
آب آمد وہ کہے اور میں تیمم برخاست
مُشتِ خاک اپنی ہو اور نُور کا اَہلا تیرا
جان تو جاتے ہی جائے گی قیامت یہ ہے
کہ یہاں مرنے پہ ٹھہرا ہے نظّارہ تیرا
تجھ سے در درسے سگ اور سگ سےہےمجھکونسبت
میری گردن میں بھی ہے دُور کا ڈورا تیرا
5/7
آ برس جا کہ نہا دھو لے یہ پیاسا تیرا
آب آمد وہ کہے اور میں تیمم برخاست
مُشتِ خاک اپنی ہو اور نُور کا اَہلا تیرا
جان تو جاتے ہی جائے گی قیامت یہ ہے
کہ یہاں مرنے پہ ٹھہرا ہے نظّارہ تیرا
تجھ سے در درسے سگ اور سگ سےہےمجھکونسبت
میری گردن میں بھی ہے دُور کا ڈورا تیرا
5/7
حَسنی لعل حُسینی ہے تجلّا تیرا
بحروبرشہر و قُریٰ سہل و حُزُن دشت و چمن
کون سے چَک پہ پہنچتا نہیں دعویٰ تیرا
حُسنِ نیّت ہو خطا پھر کبھی کرتا ہی نہیں
آزمایا ہے یگانہ ہے دوگانہ تیرا
عرضِ اَحوال کی پیاسوں میں کہاں تاب مگر
آنکھیں اے اَبر ِکرم تکتی ہیں رَستا تیرا
4/7
حَسنی لعل حُسینی ہے تجلّا تیرا
بحروبرشہر و قُریٰ سہل و حُزُن دشت و چمن
کون سے چَک پہ پہنچتا نہیں دعویٰ تیرا
حُسنِ نیّت ہو خطا پھر کبھی کرتا ہی نہیں
آزمایا ہے یگانہ ہے دوگانہ تیرا
عرضِ اَحوال کی پیاسوں میں کہاں تاب مگر
آنکھیں اے اَبر ِکرم تکتی ہیں رَستا تیرا
4/7
قادِری پائیں تصدّق مرے دُولہا تیرا
کیوں نہ قاسِم ہو کہ تُو ابنِ ابی القاسم ہے
کیوں نہ قادِر ہو کہ مختار ہے بابا تیرا
نبوی مینھ علوی فصل بتولی گلشن
حَسنی پھول حُسینی ہے مہکنا تیرا
نبوی ظِل عَلوی برج بتولی منزل
حَسنی چاند حُسینی ہے اُجالا تیرا
3/7
قادِری پائیں تصدّق مرے دُولہا تیرا
کیوں نہ قاسِم ہو کہ تُو ابنِ ابی القاسم ہے
کیوں نہ قادِر ہو کہ مختار ہے بابا تیرا
نبوی مینھ علوی فصل بتولی گلشن
حَسنی پھول حُسینی ہے مہکنا تیرا
نبوی ظِل عَلوی برج بتولی منزل
حَسنی چاند حُسینی ہے اُجالا تیرا
3/7
شیر کو خطرے میں لاتا نہیں کُتّا تیرا
تُو حُسینی حَسَنی کیوں نہ محی الدّیں ہو
اے خِضَرمَجْمَعِ بَحْرَیْن ہے چشمہ تیرا
قسمیں دے دے کے کھلاتا ہے پلاتا ہے تجھے
پیارا ا للّٰہ تِرا چاہنے والا تیرا
مصطفیٰ کے تن ِبے سایہ کا سایہ دیکھا
جس نے دیکھامری جاں جلوۂ زیبا تیرا
2/7
شیر کو خطرے میں لاتا نہیں کُتّا تیرا
تُو حُسینی حَسَنی کیوں نہ محی الدّیں ہو
اے خِضَرمَجْمَعِ بَحْرَیْن ہے چشمہ تیرا
قسمیں دے دے کے کھلاتا ہے پلاتا ہے تجھے
پیارا ا للّٰہ تِرا چاہنے والا تیرا
مصطفیٰ کے تن ِبے سایہ کا سایہ دیکھا
جس نے دیکھامری جاں جلوۂ زیبا تیرا
2/7
اِک کائنات بن کے ابھرنے لگا ہوں میں
اتنوں کا پیار مجھ سے سنبھالا نہ جائےگا
لوگو! تمہارے پیار سے ڈرنے لگا ہوں میں
دِلی کہاں گئیں ترے کوچوں کی رونقیں
گلیوں سے سر جھکا کے گزرنے لگا ہوں میں
#جاں_نثار_اختر
اِک کائنات بن کے ابھرنے لگا ہوں میں
اتنوں کا پیار مجھ سے سنبھالا نہ جائےگا
لوگو! تمہارے پیار سے ڈرنے لگا ہوں میں
دِلی کہاں گئیں ترے کوچوں کی رونقیں
گلیوں سے سر جھکا کے گزرنے لگا ہوں میں
#جاں_نثار_اختر