Saada_gul ®️ سادہ_گل
saada.bsky.social
Saada_gul ®️ سادہ_گل
@saada.bsky.social
سادگی میں گھومتے گھامتے ٹویٹر سے ایکس اور ایکس سے نیلے امبر تک پہنچ گئے
#سادہ_گوئیاں
رمضان مبارک
March 2, 2025 at 12:04 AM
B +ve
December 20, 2024 at 9:21 AM
اندر لگی تھی آگ مگر بے خبر تھے لوگ
جلتے ہوئے مکان کے باہر دھواں نا تھا
December 20, 2024 at 4:12 AM
‏La she:
آپ مجھ سے پیار سے بات کیوں نہیں کرتے
La He:
👇👇👇👇
December 3, 2024 at 5:26 PM
Reposted by Saada_gul ®️ سادہ_گل
اسلام آباد واقعہ کے بعد بشریٰ بی بی کی تحریک انصاف کے سیاسی امور کے بعد کنارہ کشی ہوجائیگی، شیر افضل مروت
December 1, 2024 at 3:22 PM
Reposted by Saada_gul ®️ سادہ_گل
‏بی بی سی کے خلاف پاکستانی حکومت نے شکایت درج کروا دی
December 1, 2024 at 5:54 PM
Reposted by Saada_gul ®️ سادہ_گل
بلیو سکائی نیا پلیٹ فارم ہے اور سب کے فالورز زیادہ نہیں

آئیے ایک دوسرے کو فالو کریں اور فالو بیک دیں۔ اس طرح ہم اس پلیٹ فارم پر اپنا نیٹورک بڑھا سکتے ہیں

فالو بیک دینے میں کنجوسی کیسی؟

Blue Sky is a new platform and everyone has small followings

Let's follow each other and follow back
November 22, 2024 at 7:06 PM
پی ٹی آئی اگر جذبات کے بجائے عقل سے کام لیتی تو یہ سب نا ہوتا
#سادہ_گوئیاں
November 27, 2024 at 10:38 AM
بیوی کی باتوں میں آ کر ایک انسان نے اپنی پوری پارٹی گھوڑے لگوا دی۔۔۔

عمران خان کی بہنیں یہ کہہ کر اشک زدہ ہو گئیں
November 27, 2024 at 10:37 AM
Reposted by Saada_gul ®️ سادہ_گل
اب ایک آپریشن جھوٹ کی فیکٹریاں چلانے والے یوتھیا یوٹیومرز کیخلاف کر دیں اور پانچ سال مکمل امن وامان کی گارنٹی مجھ سے لے لیں۔
November 27, 2024 at 4:08 AM
"مرمتی "کام مکمل ہونے کے بعد موٹروے کھول دی گئیں
November 27, 2024 at 5:08 AM
Reposted by Saada_gul ®️ سادہ_گل

بشریٰ بی بی کی گرفتاری کی خوشی میں
November 26, 2024 at 6:58 PM
Reposted by Saada_gul ®️ سادہ_گل
This is photo from 2014 waisey sorry to correct you
‏سفاک لوگوں نے اس بزرگ کو بھی گولی ماری
November 27, 2024 at 1:23 AM
کیا پیرنی اس دفعہ گنڈا پور کے ساتھ بھاگ گئی؟؟؟
November 26, 2024 at 9:12 PM
Reposted by Saada_gul ®️ سادہ_گل
‏ایکسپریس ہائی وے پر نقاب پوش افراد جدید اسلحہ اور آنسو گیس کے شیلز کے ساتھ دیکھے گئے، جو خیبرپختونخوا حکومت کے وسائل سے لیے گئے ہیں۔ اِن کی تمام تفصیلات حاصل کر لی گئی ہیں اب نتائج کاعمل شروع ہو چُکا ہے ۔ یہ عناصر نہ صرف ریاستی اداروں پر حملے کر رہے ہیں
November 26, 2024 at 6:35 PM
Reposted by Saada_gul ®️ سادہ_گل
‏بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور ڈی چوک ایریا سے نکل گئے، بشریٰ بی بی اور علی امین گنڈاپور ایک ہی گاڑی میں نکلے۔ پولیس کا اسکواڈ تعاقب میں ہے

November 26, 2024 at 7:49 PM
Reposted by Saada_gul ®️ سادہ_گل
November 25, 2024 at 9:26 AM
کے پی جسے گنڈا پور "میرا غریب صوبہ "کہہ کر عوام سے ہمدردیاں سمیٹتا ہے پچھلے 12 سال سے پی ٹی آئی کے پاس ہے جس نے اندھا دھند کرپشن کر کے اس صوبہ کو دیوالیہ بنا دیا ہے
13سالہ کارکردگی کی ایک بھی مثال پیش کر دیں؟
یہ ایک موٹر وے بھی نوازشریف کی بنائی ہوئی ہے۔
بس پشتون کارڈ سے عوام کو بےوقوف بنا رہے ہیں
November 25, 2024 at 1:45 AM
Reposted by Saada_gul ®️ سادہ_گل
اللہ ہی ہےجس نےزمین اور آسمانوں اوراُنکےدرمیانکی چیزوں کو چھ دن میں پیدا کیا، پھر اپنے عرش پر متمکن ہوگیا۔ اُسکےسوا نہ تمھارےلیےکوئی کارساز ہے، نہ اُسکے مقابل میں سفارش کرنے والا، پھر کیا دھیان نہیں کرتےہو؟
November 24, 2024 at 6:44 PM
خیبر پختون خواہ میں اگر گورنر راج لگا دیا جائے تو کیا یہ سارا پٹ سیاپا ختم نہیں ہو جائے گا؟؟؟؟
#سوچنگ
November 25, 2024 at 1:32 AM
کیا آپ جانتے ہیں صوبہ خیبر پختون خواہ کے پاس تنخواہوں کے پیسے نہیں لیکن جلسے جلوسوں کے لیے پیسے وافر مقدار میں موجود ہیں😕
November 24, 2024 at 6:11 PM
Reposted by Saada_gul ®️ سادہ_گل
پی ٹی آئی کا SCO سمٹ پر پھیلایا گیا انتشار زیادہ پاورفل تھا جسے ریاست نے کمال حکمت عملی سے فلاپ کر دیا تھا اگر تب عمران خان رہا نہیں ہو سکا تو یہ والا انتشار تو کوئی چیز ہی نہیں ہے، اس والے انتشار کے نتیجے میں خان رہا تو نہیں ہو گا ہاں البتہ اس کیلئے مشکلات بڑھ جانی ہیں۔
November 24, 2024 at 1:23 PM
Reposted by Saada_gul ®️ سادہ_گل
ایک تو اتنی غلیظ سیاست ہے اس ملک کی۔ یہ بندر تماشا پتا نہیں کب تک چلے گا ۔
November 24, 2024 at 6:04 PM
کاش نوازشریف پشاور موٹروے نا بناتے۔
تو خیبر پختونخواہ والوں کو انفراسٹرکچر کی قدر ہوتی
#سادہ_گوئیاں
November 24, 2024 at 6:04 PM
‏بریکنگ نیوز
‏آج رات کسی بھی وقت سخت سیکیورٹی میں اسلام آباد کو کسی محفوظ مقام پر منتقل کردیا جائے گا
#سادہ_گوئیاں
November 24, 2024 at 11:37 AM