علیمہ خان
علیمہ خان
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
قوم کو جواب دو #گولی_کیوں_چلائی ؟
قوم کو جواب دو #گولی_کیوں_چلائی ؟
23 مارچ ہو یا 14 اگست چھ ستمبر ہو یا پانچ فروری ہم نے تمہارے لیے ترانے گائے ہیں
ہم نے تمہیں سلامیہ پیش کی ہیں آج وقت ہے تم اپنے نہتے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ
تم ہمارے گھروں کے باپ بھائی اور بیٹے ہو
مت سوچنا کہ ہم رو رہے ہیں

ہم اب اپنے حقوق کے کر ہی واپسی کا سفر کریں گے

میرے خاندان کو دعا میں یاد ر کھے وہ مشکل میں ہیں

اسلام آباد 26 نمبر چونگی پر ماسک،پانی،نمک اور عرق گلاب کی سخت ضرورت ہے۔
جتنا جلدی ہو سکے لازمی پہنچائیں۔
ساتھ کچھ کھانا ہو جائے تو بھی بہت اچھا ہو جائے۔

(عمران خان)
(عمران خان)
عمران خان کی رہائی کے بغیر اسلام آباد نہیں چھوڑا جائے گا، پی ٹی آئی نے حکومتی کمیٹی کو آگاہ کردیا۔۔!!