Qaisar Bhatti
qaisr.bsky.social
Qaisar Bhatti
@qaisr.bsky.social
Reposted by Qaisar Bhatti
‏ہمارے لئے عمران خان ضروری ہیں، ہمیں فرق نہیں پڑتا، کوئی پارٹی میں آئے یا نہ آئے، پچھلے دس دنوں سے عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا

‏علیمہ خان
February 18, 2025 at 10:22 AM
Reposted by Qaisar Bhatti
‏میں واپس آؤں گا باطل پر حق کی فتح ہوگی

عمران خان کا اڈیالہ جیل سے پیغام
December 10, 2024 at 10:18 AM
Reposted by Qaisar Bhatti
جب دلیروں کا خون بہتے دیکھو تو سمجھ جانا کہ کسی یزید لع کا تخت الٹنے والا ہے_
December 1, 2024 at 1:08 PM
کیا ہم پاکستانی نہیں ؟
December 2, 2024 at 1:41 PM
Reposted by Qaisar Bhatti
December 1, 2024 at 5:44 PM
Reposted by Qaisar Bhatti
حکومت اور اس کے اداروں کے خلاف جو اس وقت ہر جگا نفرت دیکھی جارہی ہے اس کا حساب گولی چلانے والے اور اس کا آرڈر دینے والوں سے لیں۔ سب سے بڑی غداری کی ہے نہتے شہریوں کو گولی مار کر۔ قاتلوں کو نا تو شہیدوں کے خاندان معاف کریں گے اور نا ہی ان کے اپنے خاندان!
قوم کو جواب دو #گولی_کیوں_چلائی ؟
December 2, 2024 at 2:55 AM
December 1, 2024 at 8:50 AM
November 29, 2024 at 10:37 AM
Reposted by Qaisar Bhatti
A♠️🖤♠️ع
November 28, 2024 at 6:29 PM
ہر گزرتے دن اور بڑھتے ظلم کے ساتھ ہمارے دلوں میں تمہارے لیے نفرت بڑھتی جا رہی ہے
November 27, 2024 at 3:37 PM
Reposted by Qaisar Bhatti
ایک اور ویڈیو جس میں ورکرز اور پاک فوج کے جوان دونوں اکٹھے کھڑے ہیں 🔥
November 26, 2024 at 11:06 AM
Reposted by Qaisar Bhatti
November 26, 2024 at 10:15 AM
Reposted by Qaisar Bhatti
یہ تین نامعلوم افراد ڈی چوک میں کیا لگا رہے ہیں؟ کیا یہ کسی نئی تخریب کاری کی تیاری کر رہے ہیں؟
November 26, 2024 at 2:34 AM
Reposted by Qaisar Bhatti
بچپن سے لے کر جوانی تک ،سکول سے لے کر کالج تک ،دیس سے لے کر پردیس تک ،
23 مارچ ہو یا 14 اگست چھ ستمبر ہو یا پانچ فروری ہم نے تمہارے لیے ترانے گائے ہیں
ہم نے تمہیں سلامیہ پیش کی ہیں آج وقت ہے تم اپنے نہتے شہریوں کے ساتھ کھڑے ہو جاؤ
تم ہمارے گھروں کے باپ بھائی اور بیٹے ہو

مت سوچنا کہ ہم رو رہے ہیں
November 26, 2024 at 2:00 AM
Reposted by Qaisar Bhatti
‏نہتے کارکنوں پر کیا کچھ برسایا جاتا رہا خود دیکھ لیجیے۔
November 26, 2024 at 4:50 AM
انشاء اللّٰہ فتح حا اور سچ کی ہو
ہم اب اپنے حقوق کے کر ہی واپسی کا سفر کریں گے
November 25, 2024 at 6:47 PM
Reposted by Qaisar Bhatti
November 25, 2024 at 5:59 PM
Reposted by Qaisar Bhatti
سوچتی ہوں وہ کون لوگ ہیں جو عمران خان کو دھوکہ دینے کا سوچ بھی سکتے ہیں میرے جیسے ادنی سے ورکر کے ساتھ آج ہزاروں لوگ کھڑے ہوئے دعائیں محبتیں اور ہمدردی شو کرائی، تمام عمران خان کے پاکستانیوں کا دل سے شکریہ۔

میرے خاندان کو دعا میں یاد ر کھے وہ مشکل میں ہیں
November 24, 2024 at 8:38 PM
Reposted by Qaisar Bhatti
‏Appeal🛑
‏اسلام آباد 26 نمبر چونگی پر ماسک،پانی،نمک اور عرق گلاب کی سخت ضرورت ہے۔
‏جتنا جلدی ہو سکے لازمی پہنچائیں۔
‏ساتھ کچھ کھانا ہو جائے تو بھی بہت اچھا ہو جائے۔
November 25, 2024 at 6:18 PM
Reposted by Qaisar Bhatti
‏کالاباغ میانوالی : پولیس کی بدترین شیلنگ کے مناظر
November 24, 2024 at 7:29 PM
Reposted by Qaisar Bhatti
ساری رات شیل کھانے کے بعد بھی ان پر کوئی اثر نہیں ہوا خان نے ٹھیک کہا تھا دو ہی قومیں ہیں ایک انسان دوسرا پٹھان 😂😂
November 25, 2024 at 5:30 AM
Reposted by Qaisar Bhatti
‏🚨میری پاور سے بھی زیادہ میری عوام خطرناک ہے

‏(عمران خان)
November 25, 2024 at 6:23 PM
Reposted by Qaisar Bhatti
‏جو یہاں پہنچے گا، وہ ہر صورت گرفتار ہو گا، ہم آپ کو مختلف حکمت عملی کے ساتھ نظر آئیں گے، یہ نہیں ہو سکتا کہ وہ آئیں اور ہم اُنہیں جانے دیں، محسن نقوی
November 25, 2024 at 6:24 PM
Reposted by Qaisar Bhatti
اہم ترین 🚨🚨

عمران خان کی رہائی کے بغیر اسلام آباد نہیں چھوڑا جائے گا، پی ٹی آئی نے حکومتی کمیٹی کو آگاہ کردیا۔۔!!
November 25, 2024 at 6:24 PM