NaveedPirzada4 on X
npirzada958.bsky.social
NaveedPirzada4 on X
@npirzada958.bsky.social
Accounts professional
بابا یہ تیر مینڈیٹ ہی نہیں نہ ہی توجھے اس خطے کی ذمہداریاں دی گئیں ہیں ہوتھیوں سے پیسے لیے جتنی مرضی بکواس کرتا رہ
‏عمران خان امریکی مفادات کا تحفظ کرتا تھا ہمیں واپس اپنا ایجنٹ اقتدار میں چاہیے ؛ رچرڈ گانڈیل
December 26, 2024 at 12:50 AM
الحمد اللہ اللہ حفاظت فرمائے
یہ اسی کا کرم ہے اور اللہ اسے قائم رکھے
آمین
@maryamnawazmns.bsky.social
مجھے صرف سیاست مخالف ہونے کی بنیاد پر کردار کشی کا نشانہ بنایا جاتا رہا:مریم نواز

میں آج اتنی مضبوط ہوگئی ہوں مجھے گالی دینے والوں اور نعرے لگانے والوں سے فرق نہیں پڑتا: مریم نواز
December 26, 2024 at 12:47 AM
Reposted by NaveedPirzada4 on X
حکومت اور تحریک انصاف کے لوگوں کے درمیان ملاقات میں پی ٹی آئی کے کسی رہنما نے عمران کی رہائی پر بات نہیں کی،یہ طے پایا ہے 2 جنوری کی میٹنگ میں تحریک انصاف مطالبات پیش کریگی،میٹنگ میں بیٹھے PTI کے لوگ باہر آکر سوشل میڈیا پر جھوٹ بول رہے ہم نے پہلا مطالبہ عمران کی رہائی کا رکھا۔
December 24, 2024 at 7:54 PM
Reposted by NaveedPirzada4 on X
خبر یہ ہے کہ جنرل ساحر شمشاد بنگلہ دیش کا وزٹ کر رہے اور پاکستان آرمی بنگلہ دیش فوج کو تربیت دے گی اس بات پر انڈین میڈیا چیکیں مار رہا ہے
December 24, 2024 at 7:53 PM
Reposted by NaveedPirzada4 on X
تحریک انصاف کے کارکنوں کو یہ حقیقت تسلیم کرلینی چاہیے کہ عمران خان اور یوٹیوبروں نے 2 سال انکو امریکی سازش،امپوٹڈ حکومت،میر جعفر،وہ آرہا وہ ہار نہیں مان رہا،وہ جھوکے گا نہیں جیسے مرچ مصالحے دار بیانات اور جھوٹوں سے ورغلایا،اگر یہ ابھی بھی نہیں سمجھتے جہالت کے گڑھے میں ہیں۔
December 24, 2024 at 7:52 PM
Reposted by NaveedPirzada4 on X
پاکستان آرمی کا افغنستان میں فتنہ الخوارج کے اڈوں پر حملہ سو سے زائد دہشت گرد ہلاک ۔
December 25, 2024 at 7:54 AM
Reposted by NaveedPirzada4 on X
آذربائیجان کا مسافر طیارہ قازقستان ائر پورٹ کے قریب گر کر تباہ، خبر ایجنسی

باکو سے گروزنی جانے والا طیارہ اکٹو ہوائی اڈے پر گر کر تباہ ہوا، قازقستان میڈیا

طیارے نے حادثے سے قبل هنگامی لینڈنگ کی درخواست کی تھی، خبر ایجنسی
حادثے کا شکار مسافر طیارے میں 110 افراد سوار تھے ،
December 26, 2024 at 12:10 AM
قائد کے خوابوں کی تعبیر @cmmaryamnsharif.bsky.social
December 25, 2024 at 7:33 PM
Reposted by NaveedPirzada4 on X
December 25, 2024 at 10:56 AM
تو وہ جو کنٹینر پر کھڑی ہو کر نعرے لگا رہی تھیں وہ کون تھی
بشرا بی بی کو مس گائیڈ کر کے زبردستی لے گئے ہیں حقیقت ورکروں کی زبانی خود سن لیں
November 27, 2024 at 7:58 AM
Reposted by NaveedPirzada4 on X
مجھے چھوڑ کر بھاگو گے تو نہیں
یوتھیوں سے حلف لینے والی ڈائن
یوتھیوں کو چھتر کھاتے چھوڑ کر بھاگ نکلی 🤣
November 27, 2024 at 6:55 AM
آج کی تازہ خبر
November 27, 2024 at 7:52 AM
قومی ہیروز کی تدفین ایسے کی جاتی ہے مکمل اعزاز کے ساتھ
‏یہ تصویر آئی اور پھر سارا منظر ہی بدل گیا
November 27, 2024 at 7:50 AM
Reposted by NaveedPirzada4 on X
شلوار انقلاب
فائنل کال میں اس طرح ڈنڈا دے کر اس کو مس کال بنایا گیا۔ 😂😂😂
ویلڈن بھائی ❤️❤️❤️
شلواریں چھوڑ کر بھاگنا ان کا پرانا رواج ہے 😁
November 27, 2024 at 7:21 AM
پی ٹی آئی نے قوم کے بچوں کو مروانے کے علاوہ قوم کو کچھ نہیں دیا،
تباہ حال صوبہ اور بدترین کارکردگی.
November 27, 2024 at 7:49 AM
انشاء اللہ

یہ تصویر ایک خوف کی علامت ہے۔ اور انجام بہت برا ہوگا انتشاری دہشت گرد فتنہ الخوارج کا۔
November 27, 2024 at 7:47 AM
قوم بجا طور پر ان پر فخر کرتی ہے
اب ریاست کے ذمے ان کے خاندانوں کی کفالت ہے
اس پر کوئی کمپرومائز نہیں
@cmshahbaz.bsky.social @cmmaryamnawaz.bsky.social @nawazsharifmns.bsky.social
ہمارے شہدا۔۔۔۔۔ہمارا فخر
November 27, 2024 at 7:47 AM
کفن بھی چھوڑ بھاگے
@imrankhanpti.bsky.social @ptiofficial.bsky.social
November 27, 2024 at 7:44 AM
@imrankhanpti.bsky.social
@ptiofficial.bsky.social
کی چابی تو پارلیمنٹ کے پاس ہے سہولتکاری کی مگر وہاں اتنا بڑا گند ڈال کر آئے ہو بات چیت ممکن نہیں
اور فوج وہ رستہ بند ہو چکا
جن لوگوں کے پاس مسائل کا حل ہے وہ بات نہیں کرنا چاہتے: بیرسٹر سیف
۔
۔
مطلب ابھی تک “ بوٹ “ سونگھنے کی اجازت بھی نہیں مل رہی
November 27, 2024 at 7:42 AM
Reposted by NaveedPirzada4 on X
زینبیون کے دہشتگردوں نے امام مسجد کا سر کاٹ کر چوک میں رکھ دیا سر اس صوبے میں سرعام پڑا ہے جس کا وزیراعلی وفاق پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہےاور جو اپنی پولیس سے جلوس نکلواتارہاکہ ہمیں فوج کی ضرورت نہیں ہم خود امن قائم کروا سکتے ہیں۔پی ٹی آئی کے اتحادی کون ہے انکا مشن مقصدکیاہے وہ بھی سب کو پتا ہے
November 24, 2024 at 12:43 PM
Reposted by NaveedPirzada4 on X
‏پچھلے دھرنے کے بعد خان صاحب نے ریحام خان سے شادی کھڑکا لی تھی۔
آج کے دھرنے میں میڈیا کے بقول بشری بی بی علی امین کے ساتھ فرار ھو گئی ھے
😂😂😂
مطلب ایتھے وی کچھ سین بن سکتا
🤣🤣
November 26, 2024 at 8:45 PM