Sardar Malik Hamid Saeed
banner
malikhamid.bsky.social
Sardar Malik Hamid Saeed
@malikhamid.bsky.social
Pinned
‏سیانے کہتے ہیں
زندگی میں ان لوگوں کے ساتھ بھی ہنسنا مسکرانا اور جینا پڑتا ہے جو ہماری پیٹھ پیچھے صرف اور صرف ہماری برائیاں کرتے ہیں
Reposted by Sardar Malik Hamid Saeed
‏سیانے کہتے ہیں
زندگی میں ان لوگوں کے ساتھ بھی ہنسنا مسکرانا اور جینا پڑتا ہے جو ہماری پیٹھ پیچھے صرف اور صرف ہماری برائیاں کرتے ہیں
November 28, 2024 at 3:32 PM
2024 کے آخر پر میں ان لوگوں کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں..✨
جنھوں نے مجھے سیکھایا کہ آئندہ ان جیسوں کے ساتھ کوئی تعلق نہیں رکھنا....♥️👑
December 31, 2024 at 6:48 AM
جنم دِن مبارک قائدِ محترم!❤️

آپ کا رعب زمانے بھر نے دیکھا؛ آپ نہیں ہیں لیکن اِس "مملکتِ خداداد" میں آپ کی تصویر ہمارے سارے کام نکلوانے کے لئے کافی ہے.
December 24, 2024 at 9:03 PM
Alhamdulillah, I am deeply grateful to Almighty Allah for granting me success in my endeavors. Alhamdulillah, His blessings and guidance have enabled me to achieve my goals, and I am humbled by His mercy. Alhamdulillah, I pray that Allah continues to shower me with His blessings and wisdom.
December 17, 2024 at 10:57 AM
‏شاہزیب بتلا رہا ہے کہ فتنہ عمرانیہ بطور جماعت بہت جلد عمران کی لاش زناں پارک پہنچانا چاہتی ہے جبکہ عمران کی بہنیں بشری کو واپس پاکپتن پہنچانا چاہتی ہیں جبکہ بشری مانیکا پارٹی پر اپنی منجی وچھا کر چئیرمین بننا چاہتی ہیں
اس ساری صورتحال میں مزار کہاں بنے گا فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے
December 3, 2024 at 7:37 PM
تاریخ میں لکھا جائے گا کہ "عمران نیازی کو مروانے میں اسکی سوشل میڈیا ٹیمز" کا بنیادی کردار تھا۔

سچ کہتے ہیں کہ بیوقوف دوست سے دانا دشمن بہتر ہے۔
December 3, 2024 at 10:06 AM
Reposted by Sardar Malik Hamid Saeed
Same page
December 2, 2024 at 11:36 PM
‏جو لوگ کہ رہے ہیں کہ کپتان ہار نہیں مان رہا میرے وہ میرے سب سے بڑے دشمن ہیں میں میں تین سال سے مذکرات میں کوشش کررہا ہوں کوئ میری بات نہیں سن رہا ان لوگوں کے ایسے جھوٹ کیوجہ سے میں مکمل طور پر پھنس چکا ہوں
( عمران خان کا اڈیالہ سے پیغام )
December 2, 2024 at 5:01 PM
‏جڑانوالہ میں ٹک ٹاک کا جنون ایک اور جان لے گیا
دو دن پہلے شادی ہوئ دلہن پستول پکڑ کے ٹک ٹاک ویڈیو بنا رہی تھی کہ اچانک گولی چل گئ، دلہن موقع پر جاں بحق
December 2, 2024 at 5:00 PM
Reposted by Sardar Malik Hamid Saeed
Back to writing. Please enjoy this exquisite cat loaf until I return.
December 2, 2024 at 12:10 AM
سنیپ چیٹ ہی نہ بند ہو جائے
غریبوں کا بیوٹی پارلر ھے😐😜
December 1, 2024 at 7:33 PM
اے دسمبر تُجھے خدا کا واسطہ
نہ آیا کر تیری وجہ سے پشاور کی
ماؤں کے دِل دُکھتے ہیں 😔🥹💔
دسمبر کا مہینہ سانحہ پشاور اے پی ایس ہر ماں کے دل پر قہر بن کر آتا ہے جنہوں نے اپنی آنکھوں سے اپنے بچوں کو خون میں لت پت دیکھا ہے اللّٰہ تعالیٰ ان ماؤں کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین🤲😰
December 1, 2024 at 5:32 AM
یہ جو دو چار لوگ میری پوسٹس پر آتے ہیں دل کرتا ہے
انہیں سردیوں کے سوٹ لے دوں 😊😐🙊
November 30, 2024 at 1:56 PM
Reposted by Sardar Malik Hamid Saeed
‏ہم نے ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، افسوس PTI لاشوں پر سیاست کررہی ہے۔

"سوشل میڈیا پر پی ٹی آئی کا جھوٹ"

~ وفاقی وزیرِ اطلاعات عطاءاللّٰہ تارڑ کی پریس کانفرنس
November 30, 2024 at 7:47 AM
‏چین کی مریم نواز کو سرکاری دورے کی دعوت
مریم نواز پہلی خاتون وزیر اعلیٰ ہوگی جو چین کا دورہ کریں گی
November 30, 2024 at 12:59 PM
‏فیک نیوز پھیلانا بھی جرم اور گناہ ہے۰ خدارا اتنی دور نہ جائیں کہ جب ضمیر کی عدالت لگے تو برداشت نہ کر سکیں
November 30, 2024 at 10:40 AM
‏پی ٹی آئی کے جھوٹوں پر جرمن اخبار کی یہ بہت اچھی رپورٹ ہے عمران ریاض نے جو فیک تصویر دی وہ غزہ کی لاشیں سب جھوٹوں کا پردہ فاش کیا ہے
اب سب کو نظر آ رہا کہ پی ٹی آئی فیک نیوز اور فراڈ کر رہی ہے
November 29, 2024 at 8:15 PM
‏الرٹ الرٹ الرٹ 🚨🚨🚨🚨
پی ٹی آئی ننکانہ صاحب میں ایک گروہی تصادم کی ویڈیو اپ لوڈ کرکے اس کو پمز ہسپتال سے جوڑ رہی ہے ویڈیو 2019 کی ہے، ریاست کے خلاف غلیظ پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے اس کو فی الفور ایکسپوز کیا جانا چاہیے، پرانی ویڈیو کا ریفرنس ٹوئٹ بھی لگادیا ہے چیک کرلیں
November 29, 2024 at 7:56 PM
جب جب کوئی اداس دکھا ہم بھی ہوگئے
سب کی اداسیوں کا رکھا اس قدر خیال
November 29, 2024 at 7:05 PM
‏ہمیں عمران خان کی رہائی چاہیے، جلد سے جلد چاہیے، ورنہ ہم تیار ہوکر آئیں گے، اور پھر جو نقصان ہو گا اُس کے ذمہ دار آپ ہوں گے، گولی کا جواب گولی سے دیں گے،علی امین گنڈا پور کی ریاست کو دھمکی
November 29, 2024 at 6:52 PM
مشال یُوسفزئی پیرنی کی نئی فرح گوگی ہے، ہمارا کام اپنے بھائی عمران خان کو نُقصان سے بچانا ہے- عمران خان کی بہن رُوبینہ خان کا بیان

‏😂😂😂

‏یہ تو اسٹار پلس کا شو چل رہا ہے
November 29, 2024 at 6:48 PM
‏پی آئی اے پر پابندی ہٹانے کا یورپی یونین ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی کا نوٹی فکیشن
November 29, 2024 at 5:28 PM
‏پرانی کہاوت: "ہر کامیاب مرد کے پیچھے ایک عورت ہوتی ہے"
نئی کہاوت: "ہیرو کو زیرو کرنے کے لئے ایک 'بی بی' کافی ہے۔"
November 29, 2024 at 3:11 PM
‏حکومت کی بڑی کامیابی، پی آئی اے پر یورپ سے پابندی اٹھالی گئی، پی آئی اے اب یورپ میں آپریٹ کرسکے گی، پابندی پی ٹی آئی حکومت نے لگوائی تھی
November 29, 2024 at 3:10 PM