آپ کا رعب زمانے بھر نے دیکھا؛ آپ نہیں ہیں لیکن اِس "مملکتِ خداداد" میں آپ کی تصویر ہمارے سارے کام نکلوانے کے لئے کافی ہے.

اب سب کو نظر آ رہا کہ پی ٹی آئی فیک نیوز اور فراڈ کر رہی ہے

پی ٹی آئی ننکانہ صاحب میں ایک گروہی تصادم کی ویڈیو اپ لوڈ کرکے اس کو پمز ہسپتال سے جوڑ رہی ہے ویڈیو 2019 کی ہے، ریاست کے خلاف غلیظ پروپیگنڈہ کیا جارہا ہے اس کو فی الفور ایکسپوز کیا جانا چاہیے، پرانی ویڈیو کا ریفرنس ٹوئٹ بھی لگادیا ہے چیک کرلیں

😂😂😂
یہ تو اسٹار پلس کا شو چل رہا ہے
😂😂😂
یہ تو اسٹار پلس کا شو چل رہا ہے
بشری بی بی کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ جاری ہونے کی بنا پر گرفتار کیا جائے گا۔نیب کی ٹیم تین روز قبل بھی کے پی میں گرفتاری کی کوشش کرتی رہی ہے

زندگی میں ان لوگوں کے ساتھ بھی ہنسنا مسکرانا اور جینا پڑتا ہے جو ہماری پیٹھ پیچھے صرف اور صرف ہماری برائیاں کرتے ہیں

اگلی باری صنم جاوید کی
اگلی باری صنم جاوید کی
عمران نیازی
عمران نیازی
سٹیٹ بینک نے وزارت مذہبی امور کی درخواست پر عازمین حج کی آسانی کیلئے نامزد بینکوں کو ہفتہ / اتوار کو بھی بینک دن ڈھائی بجے تک کھلے رکھنے کے احکامات جاری کر دیے، نامزد بینک 3 دسمبر تک بلاتعطل حج درخواستوں کی وصولی جاری رکھیں گے: ترجمان مذہبی امور

کہ
حافظ صاحب کو سورۃ بقرہ زبانی آتی ہے، جس سے کوئی جادو ٹونہ انسان پر اثر نہیں کرتا

میری بہن بشریٰ بی بی کو علی امین گنڈاپور نے اغواء کرلیا ہے، پنکی پیرنی کی بہن مریم وٹو کا انکشاف

خاندانی روایت 😋
خاندانی روایت 😋
31 دسمبر کے بعد کوئی افغان شہری NOC کے بغیر اسلام آباد میں نہیں رہ سکے گا.
وزیر داخلہ محسن نقوی

علی آمین گنڈاپور کا مانسہرہ میں خطاب
علی آمین گنڈاپور کا مانسہرہ میں خطاب
• وزیر اعلی مریم نواز شریف کا پنجاب بھر میں راستے کھولنے کا حکم
• مریم نواز شریف کی اشیاء خورونوش کی فراہمی برقرار رکھنے کے لئے اقدامات کی ہدایت
• وزیر اعلی مریم نواز شریف کا انتظامیہ کو اشیاء ضروریہ کے نرخ پر کنٹرول کا حکم