Sardar Malik Hamid Saeed
banner
malikhamid.bsky.social
Sardar Malik Hamid Saeed
@malikhamid.bsky.social
‏نیب کا بشری بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ،نیب راولپنڈی کی ٹیم خیبر پختونخواہ بھجوا دی گئی۔
بشری بی بی کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ جاری ہونے کی بنا پر گرفتار کیا جائے گا۔نیب کی ٹیم تین روز قبل بھی کے پی میں گرفتاری کی کوشش کرتی رہی ہے
November 28, 2024 at 4:37 PM