آپکی تو پانچوں گھی میں ہیں، ایک طرف آپ نے انڈیا کو ایٹم بم سے ڈرایا ہوا ہے اور دوسری طرف امریکہ کو یہ کہہ کر امداد بھی لے رہے ہیں کہ ہمارے پاس ایٹم بم نہیں ہے🫢
جنرل ضیاء کا دبی مسکراہٹ کے ساتھ جواب:
میں خود نمائی نہیں چاہتا، مگر ہم پاکستانی ذہین لوگ ہیں 😍
youtube.com/shorts/-shJZ...

مگر اسکے ہمنوا ایک سابق 🇵🇰ی حکمران کو 2018 میں موبائل ٹیکس لگانے سے لیکر 2022 میں اقتدار کے خاتمے تک (4 سال) عقل نہیں آ سکی🙄
جسکا خمیازہ آج تک عوام بھگت رہی ہے❗

#پاکستان_زندہ_باد
youtu.be/mmtF7bVe06I?...
#پاکستان_زندہ_باد
youtu.be/mmtF7bVe06I?...
#پاکستان_زندہ_باد
امریکی عہدیداروں یا #امریکہ_کا_جو_یار_ہے_وہ۔۔۔۔
youtube.com/shorts/JTH0M...

مگر پاکستان 🇵🇰 کی میزائل ٹیکنالوجی اسے کھٹکتی ہے🙄
اور امریکی عہدیداروں کو اپنی پوسٹس میں ٹیگ کر کے 🇺🇲 کی توجہ 🇵🇰ی معاملات کیطرف دلانے والوں پر بھی #لعنت‼️
اللہ مسلمان کہلانے والے #پاکستان دشمن ان #منافق لوگوں پر اس دنیا میں بھی عذاب بھیجے‼️
ڈیزل 👈 عرقِ عود ثابت کر دیں،
ایک #امریکی کی بیرونی #مداخلت تو نامنظور،
مگر دوسرے امریکی کی مداخلت پر سر تسلیمِ خم،
عوام سےکیے وعدوں سے مکرنے والے پر لعنت بھیجیں،
مگر وعدوں پر #یوٹرن لینے والے کو بڑا #لیڈر بنا لیں،
مخالفین بیرونِ ملک جائیں تو بھگوڑے،
اپنے جائیں تو ہیرو🙄
اور یہ کہتے تھے کہ 9 مئی فوج کے اپنے بندوں نے کروایا ہے،
تو پھر فوج اگر ایجنسیوں کے اپنے ہی بندوں کو #فوجی_عدالتوں سے سزا دے رہی ہے تو یہ اتنے افسردہ کیوں ہیں 🤔
DGISPR Press Conference
youtu.be/hS4Xi892Nsw?...

اسکے پیچھے #سوشل_میڈیا اور اسکے ملک سے باہر بیٹھے نامی / بے نامی اکاؤنٹس چلانے والے ہیں۔
DGISPR spot on 👌
۔🇵🇰 زندہ باد #جھوٹ_مردہ_باد
youtu.be/uNmdL26Bf3I?...

پنجاب جتنا برطانیہ خود سے 3 گنا بڑے ملک 🇵🇰 کو بھاشن نہ دے۔
فوجی عدالتیں پاکستان کے قانون کا ہی حصہ ہیں۔ ان میں مقدمات چلنا غیر قانونی نہیں❗
جس جماعت کے کارکن مجرم بنے ہیں، خود اسکے سربراہ عمران خان سویلین کے فوجی عدالتوں میں مقدمات چلانے کے حق میں ہیں / تھے!

یعنی اگر 9 مئی ایجنسیوں / فوج کے اپنے بندوں نے کیا تھا تو انہیں سزا بھی #فوجی عدالتوں سے ہونے دیں pti سزائیں چیلنج کیوں کریگی🤔
یہ تو اعتراف ہو گیا کہ 9 مئی کے مجرم pti کے بندے ہی تھے!
عوام یا جماعتوں کے کارکن ان لیڈروں کے بالکل 180 ڈگری مختلف مؤقف اختیار کرنے پر گریبان کب پکڑیں گے🤔

(دونوں تصاویر میں دو مختلف احادیث اور نفل نماز کا طریقہ درج ہے)
احادیث #پیج کا فیس بُک لنک:
www.facebook.com/@Al.Minhaj.u...

ان سب ملزمان & مجرمان سے عمران خان اظہارِ #لاتعلقی کر چکے ہیں۔ خصوصاً #عمران_محبوب سے (جسے 10 سال قید ہوئی)، اسے انہوں نے #ایجنسی_کا_بندہ قرار دیا تھا
انکے دور میں بھی فوجی عدالتوں میں سویلین کے مقدمات چلے تھے
youtu.be/Og9AsPd2EJs?...

تو تیر آزما ہم 🇵🇰 جگر آزمائیں
یہ وقت بھی گزر جائیگا #انشاءاللہ
#پاکستان_پائندہ_باد
#پاک_آرمی_زندہ_باد
تو تیر آزما ہم 🇵🇰 جگر آزمائیں
یہ وقت بھی گزر جائیگا #انشاءاللہ
#پاکستان_پائندہ_باد
#پاک_آرمی_زندہ_باد
یہ صرف اس لیے کہ اضافہ کرنیوالوں کا تعلق اسکی مخالف سیاسی جماعت اور جانے والی حکومت سے ہے۔
www.factcheck.org/2024/12/cong...
یہ صرف اس لیے کہ اضافہ کرنیوالوں کا تعلق اسکی مخالف سیاسی جماعت اور جانے والی حکومت سے ہے۔
بجائے ہر کام میں حکومت کو کوسنے کہ خود ہی معاشرے میں مثبت #تبدیلی لا رہے ہیں۔
ورنہ یہاں جو #اقتدار سے محروم ہو اسے احتجاج کے سوا کوئی کام نظر نہیں آتا😐
(اگرچہ اب تو ہر جماعت کسی نا کسی جگہ #حکومت میں ہے، مرکز میں نہیں تو #صوبے میں❗ #بندربانٹ)
ابھی رجسٹر ہو کر ڈیجیٹل دور میں اپنی دنیا آپ پیدا کریں۔۔
𝑬𝒏𝒓𝒐𝒍𝒍 𝒏𝒐𝒘 : banoqabil.org
#EmpowerYouth #EmpoweringYouth #FreeTraining #banoqabilbwp #everyone #banoqabilpakistan #FutureReady #BanoQabil #الخدمت #TechSkills
جن کے views لیکر YouTube سے کروڑوں کماتے ہیں انہیں ہی #طعنہ دے دیا 🧐۔
(یاد رہے: دورانِ #مرکزی حکومت pti کے #شہریارآفریدی نے ہی #آرمی_چیف کو قوم کا #باپ کہا تھا اور اقتدار ختم ہونے کے بعد بھی اسی بیان پر قائم تھے)۔
بہرحال، #پاکستان🇵🇰 زندہ باد

ڈاکٹر نوید الٰہی کے اس کالم اور احمد حسن العربی کے اس vlog میں اس پر معیاری معلومات موجود ہیں۔
www.youtube.com/watch?v=bF6d...
اللہ ہمیں فتنہ و اتنشار پھیلانے والوں سے بچا رکھے۔

چین کی تقریر ہے تُو۔۔❤️
Part 1 of 3👇
خلاصہ پارٹ-1: قوم پرستی کے فتنہ میں پڑنا #مسائل کا حل نہیں۔
پاکستان 🇵🇰 زندہ باد، اہلِ #کشمیر زندہ باد
(بلیو سکائی 60 سیکنڈ کی Limit نہ رکھتا تو 4 کی بجائے ایک ہی Part میں شئیر ہو جاتی)
مقرر:
Muhammad Mazhar Saeed Shah
پیر محمد مظہر سعید شاہ
🔴 LIVE updates: aje.io/x6sag9
🔴 LIVE updates: aje.io/x6sag9
صرف سفارتی حل ہی خطے میں امن اور استحکام کو یقینی بنا سکتا ہے۔ غیر ذمہ دارانہ فوجی اقدامات سے گریز کرنا ناگزیر ہے۔
اسرائیل کی شامی اہداف پر مستقل بمباری اور قبضہ، اس خبر کی کوریج کہاں؟
www.independenturdu.com/node/177416
صرف سفارتی حل ہی خطے میں امن اور استحکام کو یقینی بنا سکتا ہے۔ غیر ذمہ دارانہ فوجی اقدامات سے گریز کرنا ناگزیر ہے۔
دراصل ٹرمپ کے شر سے بچنے کیلئے کمپنیاں اسکی تقریبِ حلف برداری پر خرچہ کر رہی ہے۔ تا کہ وہ صدر بن کر انکے بزنس کو چلنے دے۔
www.cnbc.com/2024/12/13/t...

پھر جب اقتدار ملتا ہے تو کوئی ایک وعدہ بھی پورا نہیں کر سکتے 😐 بلکہ 180 ڈگری کا ٹرن لیکر کہتے ہیں وہ جوش خطابت میں کہہ دیا تھا
یا کہتے ہیں وہ سیاسی بیان تھا 🙄
TRUMP 2024