Mujtaba مجتبیٰ
mujtabaakhan.bsky.social
Mujtaba مجتبیٰ
@mujtabaakhan.bsky.social
سب سے پہلے پاکستان 🫡 Pakistan first 🇵🇰
اسے ایک ہفتے میں سمجھ آ گئی کہ #موبائل_فونز پر امپورٹ ٹیکس لگانے سے کمپنیاں امریکہ میں فون نہیں بنانے لگ جائیں گی،

مگر اسکے ہمنوا ایک سابق 🇵🇰ی حکمران کو 2018 میں موبائل ٹیکس لگانے سے لیکر 2022 میں اقتدار کے خاتمے تک (4 سال) عقل نہیں آ سکی🙄

جسکا خمیازہ آج تک عوام بھگت رہی ہے❗
April 12, 2025 at 11:48 PM
سورج ☀️ گرھن اور چاند 🌙 گرھن کے وقت #نوافل پڑھنا👇
(دونوں تصاویر میں دو مختلف احادیث اور نفل نماز کا طریقہ درج ہے)

احادیث #پیج کا فیس بُک لنک:
www.facebook.com/@Al.Minhaj.u...
December 22, 2024 at 2:50 AM
اِدھر آ ستم گر 🇺🇲 ہنر آزمائیں !
تو تیر آزما ہم 🇵🇰 جگر آزمائیں

یہ وقت بھی گزر جائیگا #انشاءاللہ
#پاکستان_پائندہ_باد
#پاک_آرمی_زندہ_باد
December 19, 2024 at 1:44 AM
یہ عمران ریاض صاحب PTI کیخلاف کب سے ہو گئے 😲
جن کے views لیکر YouTube سے کروڑوں کماتے ہیں انہیں ہی #طعنہ دے دیا 🧐۔
(یاد رہے: دورانِ #مرکزی حکومت pti کے #شہریارآفریدی نے ہی #آرمی_چیف کو قوم کا #باپ کہا تھا اور اقتدار ختم ہونے کے بعد بھی اسی بیان پر قائم تھے)۔

بہرحال، #پاکستان🇵🇰 زندہ باد
December 17, 2024 at 8:54 AM
شیخ مجیب کوئی 1971 کے قریب آ کر غدار نہیں بنا، بلکہ وہ تو #قائدِاعظم کے زمانہ یعنی قیامِ پاکستان سے ہی #نفرت بھرا #متعصب تھا۔
ڈاکٹر نوید الٰہی کے اس کالم اور احمد حسن العربی کے اس vlog میں اس پر معیاری معلومات موجود ہیں۔
www.youtube.com/watch?v=bF6d...
اللہ ہمیں فتنہ و اتنشار پھیلانے والوں سے بچا رکھے۔
December 17, 2024 at 8:13 AM
جہاں میں اہلِ ایماں صورتِ خورشید جیتے ہیں
اِدھر ڈُوبے اُدھر نکلے، اُدھر ڈُوبے اِدھر نکلے💪
#علامہ_اقبال

خلاصہ پارٹ-3:
فلسطین 🇵🇸 سے رشتہ کیا #لاالہ_الااللہ
کشمیر سے رشتہ کیا 👈 لاالہ الااللہ
بنگلہ دیش 🇧🇩 سے رشتہ کیا ⬅️ لا الہ الا اللہ

کی محمد ﷺ سے وفا تُو نے، تو ہم تیرے ہیں
یہ جہاں چیز ہے کیا #لوح و قلم تیرے ہیں
December 15, 2024 at 11:01 PM
قوم پرستی نے کوئی مسائل حل نہ کیے مگر❗

خلاصہ پارٹ-2:
چرواہے جب اسلام کے رشتے میں پرو گئے تو لاکھوں مربع میل کے حکمران بنے،

ترک جنہیں چراگاہوں کی زمین تک میسر نہ تھی، جب #اسلام سے جڑے تو #خلافتِ_عثمانیہ بن گئی۔

لا الہ الا اللہ اتحاد کا ضامن ہے۔

#مسلم_امہ_زندہ_باد #Pakistan_zindabad 🇵🇰
December 15, 2024 at 11:01 PM
نفرتوں کے اس دور میں!
چین کی تقریر ہے تُو۔۔❤️
Part 1 of 3👇

خلاصہ پارٹ-1: قوم پرستی کے فتنہ میں پڑنا #مسائل کا حل نہیں۔

پاکستان 🇵🇰 زندہ باد، اہلِ #کشمیر زندہ باد

(بلیو سکائی 60 سیکنڈ کی Limit نہ رکھتا تو 4 کی بجائے ایک ہی Part میں شئیر ہو جاتی)

مقرر:
Muhammad Mazhar Saeed Shah
پیر محمد مظہر سعید شاہ
December 15, 2024 at 11:01 PM
چیٹ GPT بنانے والی کمپنی OpenAi ہو یا Facebook، ایمازون یا Elon Musk سب ہی ڈونلڈ ٹرمپ پر اہنی دولت لٹا رہے ہیں 🙄

دراصل ٹرمپ کے شر سے بچنے کیلئے کمپنیاں اسکی تقریبِ حلف برداری پر خرچہ کر رہی ہے۔ تا کہ وہ صدر بن کر انکے بزنس کو چلنے دے۔
www.cnbc.com/2024/12/13/t...
December 14, 2024 at 11:01 PM
فیک ویڈیوز / آڈیوز، ایڈیٹڈ/ تبدیل شدہ تصاویر ہر یقین کرنے اور پھر انہیں پھیلانے سے خود کو محفوظ رکھیں۔

انہیں پھیلانا نہ صرف ایک جرم ہے بلکہ اگر آپ مسلمان ہیں تو #گناہ بھی❗

اور وطن سے وفاداری بھی اسلام کا حصہ ہے❗
پاکستان 🇵🇰 زندہ باد
December 13, 2024 at 10:17 AM
اسرائیل نے #شام کے جانے یا آنے والے حکمرانوں کا #مسلک نہیں دیکھا‼️
ان نے بس #تباہی پھیر دی، ایک #مسلمان ملک کی🙄
اسکی پہاڑیوں پر قبضہ کر لیا، اسکے اسلحہ خانے اور بحری جہاز #تباہ کر دیے‼️
وجہ صرف ایک کہ اس ملک کی #فوج طاقتور نہ تھی❗
۔ #سبق: حکمران نااہل بھی ہو تو اپنی #پاک_فوج 💪 طاقتور رہنی چاہیے❗
🇵🇰❤️
December 11, 2024 at 1:38 AM
کمزور #فوج کا نقصان 👇👇
اسرائیل 🇮🇱 نے 2 دنوں میں ہی #شام #Syria پر 480 حملے کر دیے‼️

حکومتوں کیخلاف جائز احتجاج کرنے اور ااگر وہ #وطن کو نقصان پہنچا رہی ہوں تو انہیں پُرامن احتجاج کے ذریعے گرانے میں حرج نہیں...

مگر اپنے ملک کی #فوج کیخلاف کوئی ذی شعور محبِ وطن نہیں ہو سکتا‼️
#پاک_فوج_زندہ_باد 💪💪🇵🇰🇵🇰
December 10, 2024 at 9:19 PM
شہید کی جو موت ہے،
وہ قوم کی حیات ہے !

ان صاحب نے #معافی تو مانگ لی، لوگ کہیں گے کہ سافٹ ویئر #update ہو گیا۔

مگر عمر کے کے آخری حصے میں کوئی نیک نامی کما کر نہیں جا رہے😏۔ کوئی مسلمان تو شہدا کا مذاق اڑانے کا تصور بھی نہیں کر سکتا❗

(اور ہاں، انکو #اٹھا کر لے گئے ہیں، والی #فیک_نیوز تھی‼️)
🇵🇰❤️👈
December 9, 2024 at 1:07 AM
اک عہد جو تمام ہوا🙂‍↕️
شام #Syria 🇸🇾 میں 24 سال صدر رہنے کیبعد مسلح بغاوت کے ذریعے صدارت کا خاتمہ کر دیا گیا۔
اطلاعات کیمطابق بشار الاسد رات کو ہی #روس 🇷🇺 چلے گئے تھے۔
(گزشتہ بغاوت میں ایران اور روس نے بچا لیا تھا مگر اس دفعہ وہ خود یوکرائن 🇺🇦 اور اسرائیل کیخلاف مصروف ہیں)
December 8, 2024 at 9:02 AM
یہ Symbol گوگل Translate یا ترجمہ والی دیگر Apps کیلئے استعمال ہوتا ہے۔
اسمیں A کیساتھ لکھا Chinese لفظ (文) wén (وَن) ہے، جسکے سیاق و سباق کے لحاظ سے مختلف مطالب یہ ہیں:
زبان، الفاظ، تحریر یا ثقافت/تہذیب۔
December 7, 2024 at 9:36 PM
پاکستان نے 23ـ2022 میں 231,000 میٹرک ٹن چائے درآمد کی، اس میں سے 133 میٹرک ٹن بنگلہ دیش سے۔ بقیہ ذیادہ تر کینیا سے۔
مگر 🇧🇩 سے ذیادہ import کرنی چاہیے کیونکہ یہ فاصلے کے لحاظ سے 🇵🇰 کے قریب ہے اسلیے shipping cost کم ہونے کیوجہ سے عوام کو سستی چائے مل سکتی ہے۔
پاکستان 🇧🇩🇵🇰 بنگلہ دیش بھائی چارہ زندہ باد 👌
December 7, 2024 at 10:51 AM
زمین پر ایسی کوئی طاقت نہیں جو #پاکستان کو لپیٹ سکے‼️ انشاء اللہ
سیاسی جماعتیں اپنی #سیاست کی خاطر PAKISTAN اور #عوام کو قربانی کا بکرا نہ بنائیں🙏 نہ اپنی افواج کو کمزور کریں۔
(ورنہ #شام کی تازہ مثال دیکھ لیں، جہاں چند باغیوں نے 2 شہروں ہر قبضہ کر لیا ہے😐)
پاک فوج 💪 ژندہ باد
۔🇵🇰 پائندہ باد
December 6, 2024 at 1:02 AM
دوسرا مقبول نام #نوح Noha ہے۔
اگرچہ محمد ﷺ نام کا ایک حصہ ہوتا ہے، پورا نام نہیں۔ لیکن انگلینڈ میں چونکہ پہلے نام سے ہی پکارا جاتا ہے اسلیے یہ پہلے نمبر پر آیا۔
December 5, 2024 at 8:43 PM
Congratulations 🎉 to Pakistan 🇵🇰 #blind cricket team for winning the T20 world cup 🏆
December 3, 2024 at 1:53 PM
ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے #پر دکھانے شروع کر دیے❗
جس اسرائیل نے ابتک 45 ہزار فلسطینی مسلمان شہید، ہزاروں قید اور لاپتہ کیے اسکو کوئی دھمکی نہیں🙄
اپنے سابقہ دور میں اسی نے یروشلم #القدس کو اسرائیل کا نیا دارالحکومت تسلیم کیا تھا اور 5 مسلم ممالک ہر travel ban لگایا تھا‼️
December 3, 2024 at 1:31 PM
بھارتی نژاد جو صدر بننے کیلئے بھی short list ہوا تھا، اب #ٹرمپ کی financial مشاورتی کمیٹی کا حصہ ہے (جسمیں ایلون #مسک بھی ہے)۔
اسے بہت تکلیف ہوئی ہے #نیویارک کی شہری حکومت نے Roosevelt Hotel کرایہ پر 🇵🇰 سے کیوں لیا🙄
یہ دراصل IMF پیکج کا حصہ ہے، جس میں NY پاکستان کو 22 کروڑ💲دیگا، 3 سال کیلئے❗
December 2, 2024 at 6:13 PM
جب جمائمہ خان نے بتایا کہ یہ اسکے بیٹے کے نام سے بنا فیک اکاؤنٹ ہے، تو اگلے نے اکاؤنٹ کا نام بدل کر کام جاری رکھا🙄

۔Ai تو آگیا لیکن اب #فیک نیوز / اکاؤنٹس سے چھٹکارا حاصل کرنے والی ٹیکنالوجی کی بھی اشد ضرورت ہے۔
December 2, 2024 at 12:55 PM