یہ شہر کب سے ہے ویراں وہ لوگ کب کے گئے
🌈🌠
صبح بخیر زندگی🌹
اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ظالموں كے شر جانی مالی نقصان سے محفوظ رکھے اور ظالموں کو نیست و نابود تباہ برباد فرمائے 🙏
آمین🤲
صبح بخیر زندگی🌹
اللہ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ظالموں كے شر جانی مالی نقصان سے محفوظ رکھے اور ظالموں کو نیست و نابود تباہ برباد فرمائے 🙏
آمین🤲
جینے کا اک عذاب لیے بھاگتے رہے!!!
جینے کا اک عذاب لیے بھاگتے رہے!!!
مُنفرد ہونے کی دُھـن میں اُوروں جیسے ہو گئے
زنــــدہ رہنے کے لئے کچھ بے حـــسی درکار تھی
سُوچتے رہنے سے بھی کچھ زخم گہرے ہو گئے
#قومی_زبان
مُنفرد ہونے کی دُھـن میں اُوروں جیسے ہو گئے
زنــــدہ رہنے کے لئے کچھ بے حـــسی درکار تھی
سُوچتے رہنے سے بھی کچھ زخم گہرے ہو گئے
#قومی_زبان
ترے جمال کے صدقے، ترے وصال کے نام
ترے جمال کے صدقے، ترے وصال کے نام
تو خوش نہیں کہ ہم ترے حصے میں آ گئے
فیصل خیام 🖤
تو خوش نہیں کہ ہم ترے حصے میں آ گئے
فیصل خیام 🖤
تمہیں خدا نے , ھمارے لیے بنایا ھے
بشیر بدر 🖤
تمہیں خدا نے , ھمارے لیے بنایا ھے
بشیر بدر 🖤
کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
شور برپا ہے خانۂ دل میں
کوئی دیوار سی گری ہے ابھی
شہر کی بے چراغ گلیوں میں
زندگی تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی
کوئی تازہ ہوا چلی ہے ابھی
شور برپا ہے خانۂ دل میں
کوئی دیوار سی گری ہے ابھی
شہر کی بے چراغ گلیوں میں
زندگی تجھ کو ڈھونڈتی ہے ابھی
دادی اماں فون پر بات کے آخر میں ہمیشہ کہتیں:
کام تو کوئی نہیں تھا!
بس تمھاری آوازسننے کے لیے کال کی تھی۔
ہم کہ نوجوان اور ناسمجھ تھے،
نہیں جانتے تھے کہ آواز انسان کے دل کے ساتھ
کیا معاملہ کرتی ہے…😌
دادی اماں فون پر بات کے آخر میں ہمیشہ کہتیں:
کام تو کوئی نہیں تھا!
بس تمھاری آوازسننے کے لیے کال کی تھی۔
ہم کہ نوجوان اور ناسمجھ تھے،
نہیں جانتے تھے کہ آواز انسان کے دل کے ساتھ
کیا معاملہ کرتی ہے…😌
تمام عمر رہے ہم صلیب پر لٹکے
تمام عمر رہے ہم صلیب پر لٹکے
#اردوفخراپنا
#اردوفخراپنا
#اردوفخراپنا
#اردوفخراپنا
کیسے دن گزر رہے ہیں ؟
کیسے دن گزر رہے ہیں ؟
بُخارا ، سمرقند ، تہران
شیراز ، لاھور اور قرطبہ
کی فضاؤں سے خوشبو چراؤں
اُسے اپنی آنکھوں میں بھر کے
تجھے پیش کردوں
کہ لے چاھتوں کے فسُوں پر یقیں کر __
بُخارا ، سمرقند ، تہران
شیراز ، لاھور اور قرطبہ
کی فضاؤں سے خوشبو چراؤں
اُسے اپنی آنکھوں میں بھر کے
تجھے پیش کردوں
کہ لے چاھتوں کے فسُوں پر یقیں کر __
کہیں تیرے خواب دیکھنے کی عادت ہماری بینائی نہ لے جائے
سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد
کہیں تیرے خواب دیکھنے کی عادت ہماری بینائی نہ لے جائے
سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد
وہ تانک جھانک کا معصوم سلسلہ بھی گیا!
پروین شاکر
وہ تانک جھانک کا معصوم سلسلہ بھی گیا!
پروین شاکر
سو یہ کیا کہ مجھے وقت پہ دوائیں نہ دیں
سو یہ کیا کہ مجھے وقت پہ دوائیں نہ دیں
#اردوفخراپنا
#اردوفخراپنا
پر میں کیا کرتی کہ زنجیر ترے نام کی تھی
میں نے ہاتھوں کو ہی پتوار بنایا ورنہ
ایک ٹوٹی ہوئ کشتی مرے کس کام کی تھی
#اردوفخراپنا
پر میں کیا کرتی کہ زنجیر ترے نام کی تھی
میں نے ہاتھوں کو ہی پتوار بنایا ورنہ
ایک ٹوٹی ہوئ کشتی مرے کس کام کی تھی
#اردوفخراپنا
گل انار کی ہلکی گلابی چھاؤں میں بیٹھ کے
کافی بنانا
مجھے بھی اچھا لگتا ہے
لیکن ایسا کرتے ہوئے
میری جھکی ہوئ پلکیں
تجھ سے جو رنگ چھپاتی ہیں
وہ اس چھاؤں کے رنگ سے بڑھ کر گہرا ہے!
پروین شاکر
#اردوفخراپنا
گل انار کی ہلکی گلابی چھاؤں میں بیٹھ کے
کافی بنانا
مجھے بھی اچھا لگتا ہے
لیکن ایسا کرتے ہوئے
میری جھکی ہوئ پلکیں
تجھ سے جو رنگ چھپاتی ہیں
وہ اس چھاؤں کے رنگ سے بڑھ کر گہرا ہے!
پروین شاکر
#اردوفخراپنا
ایک محبت تھی لاڈ نا اٹھا سکے
ایک محبت تھی لاڈ نا اٹھا سکے
🌈🌠🐍
🌈🌠🐍
اور ستم یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا۔
اور ستم یہ کہ کتابوں کا دور بھی نہ رہا۔
تمہارے نام پہ دھڑکن چلے ! اجازت ہے؟
وہ جاتے جاتے گلے لگ کے رونا چاہتا تھا
ہم اُس سے اتنا نہیں کہہ سکے ! اجازت ہے۔
تمہارے نام پہ دھڑکن چلے ! اجازت ہے؟
وہ جاتے جاتے گلے لگ کے رونا چاہتا تھا
ہم اُس سے اتنا نہیں کہہ سکے ! اجازت ہے۔