آداب خود آگاہی
banner
mmizaj.bsky.social
آداب خود آگاہی
@mmizaj.bsky.social
اب آئے ہو تو یہاں کیا ہے؟ دیکھنے کےلیے۔۔۔۔۔۔
یہ شہر کب سے ہے ویراں وہ لوگ کب کے گئے
🌈🌠
یہ گملا مٹی کا نہیں پلاسٹک کا نہیں شیشے کا نہیں بلکہ کھجور کے پتوں سے بنا ہوا ہے ، اسے پاکستان میں جو لوگ بناتے تھے انہیں مور کہا جاتا تھا اب وقت بدل چکا لوگ بدل چکے لیکن یہ مور اب مور نہیں کہلاتے بلکہ Designer کہلاتے ہیں ۔
#اردوفخراپنا
November 29, 2024 at 6:35 AM
سوچوں کی وادی میں برقی لہروں کا اک کردار ہے جو اب نومولود تو نہیں لیکن ہم اسے بزرگ بھی نہیں کہہ سکتے ہاں یہ سچ کہ یہ ابھی لاابالی طبیعیت میں ہے یہی وجہ ہے کہ انسانی نفسیات کو زخمی کر رہی ہے سوچ ایک احساس اور منفی احساس کبھی بھی خوشی تقسیم نہیں کرتا۔
#اردوفخراپنا
November 29, 2024 at 6:27 AM