یارم 🤍
yaram83.bsky.social
یارم 🤍
@yaram83.bsky.social
تم نے جانے میں بہت جلدی دکھا دی ورنہ
تمہیں گلے سے لگانا تھا رونے والے نے
ن
اب ان دریچوں پہ گہرے دبیز پردے ہیں
وہ تانک جھانک کا معصوم سلسلہ بھی گیا!

پروین شاکر
November 24, 2024 at 1:14 PM
اب تو اتنا بھی نہیں یاد کہ کب آخری بار
دِل نے کُچھ ٹُوٹ کے چاہا، کوئی حسرت کی ہو!

احمد خلیل
November 24, 2024 at 1:09 PM
اُتر بھی آؤ ، کبھی آسماں کے زینے سے
تمہیں خدا نے , ھمارے لیے بنایا ھے

بشیر بدر 🖤
November 22, 2024 at 6:37 AM
تو خوش نہیں کہ تجھ پے خدا مہربان ہے
تو خوش نہیں کہ ہم ترے حصے میں آ گئے

فیصل خیام 🖤
November 22, 2024 at 6:37 AM
تُو تو اب ایسی ازیت میں مجھے یاد نہ آ
اپنے ہونے کی مصیبت ہی بڑی ہے مجھ پر!

مقصود وفا -

__🖤
November 22, 2024 at 6:37 AM
تُو تو اب ایسی ازیت میں مجھے یاد نہ آ
اپنے ہونے کی مصیبت ہی بڑی ہے مجھ پر!

مقصود وفا -

__
November 22, 2024 at 6:37 AM
جیسے صحراؤں میں ہولے سے چلے بادِ نسیم
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آ جائے!
November 21, 2024 at 5:21 PM
کسی کی آواز ہی دل کی دھڑکنوں کو بے ترتیب کرنے کے لئے کافی ہوتی ہے!💜
@cicgim.bsky.social
November 20, 2024 at 8:49 AM
Reposted by یارم 🤍
تم میرا دل لے سکتی ہو
جس میں تمہارا عکس ہے
جسے صرف دیکھا جاسکتا ہے
میں نے دریا پار
تمہارے ہونے کا نشاں کریدا
تو مجھے ریت ملی
ریت پر ملاح کے قدموں کے نشان تھے
اور ٹوٹی ہوئی کشتی
ٹوٹی ہوئی کشتی دو کناروں کو آخر کتنا ملا سکتی ہے؛؛

میں پھر بھی کہے رہی ہوں
تم میرا دل لے سکتی ہو🙃

@yaram83.bsky.social
November 19, 2024 at 7:43 AM
‏ان دنوں مجھے معلوم نہیں کہ میں خوش ہوں یا اداس کیونکہ میں عجب بے دلی اور نا سمجھی کی کیفیت میں مبتلا ہوں۔میں نہیں بتا سکتی کہ اگر میں اداس ہوں تو کیوں ہوں اور اگر خوش نہیں تو کیا وجہ ہے ؟

"یعنی عجب سی بے قراری ہے عجب سی بے دلی ہے"

یعنی کہ میرے دل!

اب کہ گھمبیر خاموشی ہے
November 20, 2024 at 4:38 AM
مرے خمار کو یہ آئینہ دکھاتی رہی
تری کمی جو مرا صبر آزماتی رہی

پھر اُن کی خاص نگاہوں پہ روگ جچنے لگا
وہ جن دلوں کو تمہاری کمی ستاتی رہی

وہ موت سے بھی عجب دکھ میں مبتلا ہوں گے
یہ زندگی تھی جنھیں بارہا رلاتی رہی

کبھی اکیلے کبھی اک ہجوم میں تنہا
تمہاری یاد مجھے کس قدر ستاتی رہی
November 18, 2024 at 11:58 AM
اس نے ہاتھ تھاما تو یوں لگا مجھ کو
کائنات کا حسن ملا وقت رک گیا۔💜

ایڈ کرلیں ۔💜

@cicgim.bsky.social
November 18, 2024 at 11:50 AM
سب کی اپنی اپنی آنکھیں
سب کا اپنا اپنا چاند!
November 18, 2024 at 10:05 AM
میں اس پھوار میں خود بھیگتی ہوں، گاتی ہوں
تمہارے بال بھگونے کی آرزو سے پرے

اور اب میں اپنی ہی موجودگی مناتی ہوں
تمہارے ہونے نہ ہونے کی آرزو سے پرے
November 18, 2024 at 9:52 AM