Irfan Malik
malik62.bsky.social
Irfan Malik
@malik62.bsky.social
Insafiyan
Pinned
اوے اللہ والو۔ کیوں فیک اکاونٹ بنا کر مختلف بڑے ناموں کو استعمال کر کے خود کو کم ظرف اور کمزور ثابت کرتے ھو۔ اگر اپنا نام اتنا ھی گھٹیا اور پہچان اتنی ھی گھٹیا لگتی ھے تو اپنی گندی نالی میں لوٹ جاؤ

مجھے اپنے نام اور پہچان پر فخر ھے چاھے میرے فالوورز صرف 10-12 لوگ ھی ھوں
Reposted by Irfan Malik
November 29, 2024 at 6:53 AM
Reposted by Irfan Malik
‏وہ وقت آگیا ہے،
جب ہجوم در ہجوم لوگ اسکی طرف بڑھیں گے.
خدا کی نصرت اسکے ساتھ ہے.
ایک عالم بےقرار اسکا منتظر ہے.
نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم کے صدقے ہم بشارت دیتے ہیں کہ پاکستان کومرد کامل کی سربراہی کا شرف نصیب ہونے والا ہے.
November 24, 2024 at 6:03 PM
Reposted by Irfan Malik
‏اسٹبلشمنٹ میں سوچ پائی جاتی ہے کہ عمران خان اگر رہا ہو گئے تو ان کا استقبال ایسا ہو گا کہ اسٹبلشمنٹ کو اڑا کر رکھ دے گا، پورے کا پورا نظام وینٹی لیٹر پر چلا جائے گا، اسد طور
November 24, 2024 at 12:16 PM
Reposted by Irfan Malik
‏واہ! ویسے منصوبہ زبردست تھا لیکن آخر یہ پکڑے کیسے گئے۔😁

‏سرگودھا روڈ پر بارات کی شکل میں اسلام آباد جانے والے27 پی ٹی آئی کارکنوں کو گرفتار کرلیا گیا، کارکنوں نے گاڑیوں کو سجایا ہوا تھا، ایک شخص کو دلہا بنا کر فرنٹ پر گاڑی رکھی ہوئی تھی😂😂
November 24, 2024 at 11:55 AM
Reposted by Irfan Malik
‏زمینی حقائق بتا رہے ہیں کہ آسمان والہ اس قوم کے لئے آسانیاں پیدا فرمانے لگا ہے.
مستری مارشل کا نظام لپیٹ دیا جائے گا.
پہاڑوں والاشہر عوام کے قبضے میں جانے والہ ہے.
درویش کا آنا ٹھر چکاہے،
قوم عبوری آئینی حکم کا انتظار کرے.
درویش کا فرمان عالی شان بہت جلد قوم کو سنایا جائے گا.
November 23, 2024 at 10:07 PM
Reposted by Irfan Malik
‏چلو آو ہمت کرتے ہیں، عمران خان کی طاقت بنتے ہیں!
‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد ⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
November 23, 2024 at 8:49 AM
اوے اللہ والو۔ کیوں فیک اکاونٹ بنا کر مختلف بڑے ناموں کو استعمال کر کے خود کو کم ظرف اور کمزور ثابت کرتے ھو۔ اگر اپنا نام اتنا ھی گھٹیا اور پہچان اتنی ھی گھٹیا لگتی ھے تو اپنی گندی نالی میں لوٹ جاؤ

مجھے اپنے نام اور پہچان پر فخر ھے چاھے میرے فالوورز صرف 10-12 لوگ ھی ھوں
November 23, 2024 at 8:42 AM
Reposted by Irfan Malik
‏"ہمیں ڈیجیٹل سرحدوں کے تحفظ کی بجائے جسمانی سرحدوں کی حفاظت پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے۔" ضرار کھوڑو
‏⁦‪#UndeclaredMartialLaw‬⁩
November 22, 2024 at 8:15 AM
Reposted by Irfan Malik
‏مستری مارشل،
تم نے باز نہیں آنا، اب اگر عوام باہر نکلتی ہے تو یاد رکھنا کہ تم 24 گھنٹے کے اندر معزول کردیے جاو گے.
تم پر خدا کا قہر نازل ہوگا اور تم پوری دنیا میں سیاسی پناہ مانگتے پھرو گے.
عوام بھی تیار رہے، درویش کسی بھی وقت عبوری آئین نافظ کر کے ملک کا انتظام سنبھال سکتا ہے.
November 21, 2024 at 7:55 AM
Reposted by Irfan Malik
اگر چاہتے ہو کہ کوئی تم سے صحت کارڈ چھین کر تمہیں معیاری علاج کی نعمت سے محروم کر کے خود اپنا علاج لندن سے نہ کروائے، تو پھر نکلنا ہوگا!
‏🗓 24 نومبر 2024
📍 اسلام آباد ‎
November 22, 2024 at 3:04 AM
Reposted by Irfan Malik
اسلام آباد کس کا علاقہ؟
کیا ہم آج تک غلط فہمی میں تھے؟
November 21, 2024 at 6:11 PM
Reposted by Irfan Malik
‏یہ جو مرضی کریں، مگر اب مستری مارشل کا ناجائز قبضہ ختم ہو کر ہی رہے گا. 77سالہ بدترین راج منہ کے بل گرے گا.
عوام میں اٹھنے والے غم و غصہ اس انتہا پر پوہنچ چکا ہے کہ ادھر کوئی چنگاری جلی، اور ادھر انکا سسٹم تہہ تیغ ہوجائےگا.
عوام کے خون سے آنے والا یہ انقلاب مدتوں یاد رکھا جائےگا.
November 21, 2024 at 7:53 AM
Reposted by Irfan Malik
کوئی جواب ہوگا تو دیں گے نا
November 21, 2024 at 6:31 PM
Reposted by Irfan Malik
‏وہ گھروں میں گھس گھس کر بیٹیوں کی انگلیاں توڑ رہے ہیں اور تم ان سے آئینی حدود میں واپس جانے کی درخواست کررہے ہو؟

انشاءاللہ یہ سب کچھ پاک فوج اور پولیس کے ایک ایک افسر پر پلٹا دیا جائے گا۔ بہت ہوگیا۔
November 21, 2024 at 10:25 AM
Reposted by Irfan Malik
November 21, 2024 at 8:57 AM
Reposted by Irfan Malik
24 اکتوبر کو ہر شہر سے آپ نکلیں گے تو عمران خان واپس آ جائے گا۔ اس کی رہائی آپ کے نکلنے سے مشروط ہے
November 21, 2024 at 2:11 AM
Reposted by Irfan Malik
‏عمران خان جتنے کیسوں میں گرفتار تھے ان میں سزائیں یا تو معطل ہو چکی ہیں یا بریت ہو چکی ہے یا ضمانتیں ہو چکی ہیں اب عمران خان 9 مئی کے بوگس کیسوں میں گرفتار ہیں 28 نومبر تاریخ ہے
November 20, 2024 at 2:35 PM
Reposted by Irfan Malik
توشہ خانہ ٹو کیس میں اسپیشل جج سنٹرل شاہ رخ ارجمند نے عمران خان اور بشری بی بی پر فرد جرم کے لیے آج کی تاریخ مقرر کر رکھی ہے ساتھ ہی آج کے لئے عدالت نے آرڈر دے رکھا ہے کہ اگر بشری بی بی اڈیالہ جیل پیش نا ہوئیں تو ضمانت منسوخ بھی ہو سکتی ہے
November 21, 2024 at 2:59 AM
Reposted by Irfan Malik
بریکنگ نیوز: اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس ثمن رفعت نے اسلام آباد اور پنجاب کے ایڈووکیٹ جنرلز کی جیل میں قیدیوں کی ملاقاتوں میں سیاسی گفتگو پر پابندی ختم کرنے کا جسٹس سردار اعجاز اسحاق کا فیصلہ معطل کرنے کی استدعا مسترد کردی ! سماعت 26 نومبر تک ملتوی۔۔!!
November 20, 2024 at 8:51 AM
Reposted by Irfan Malik
آج توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے عمران خان کی ضمانت ہو گئی تو عمران خان کو مزید اندر رکھنے کے لیے ریاست کو 9 مئی طرز کے کمزور ترین مقدمے کا سہارا لینا پڑے گا یعنی زیادہ فسطائیت اور زیادہ شرمندگی ۔
November 19, 2024 at 10:05 PM