jadoon33.bsky.social
@jadoon33.bsky.social
Reposted
November 27, 2024 at 5:52 PM
Reposted
یہ ہے وہ نوجوان جس کو کنٹینرز سے نیچے پھینک دیا گیا تھا ۔۔😢
November 27, 2024 at 4:22 PM
Reposted
سیکیورٹی فورسز کے فائرنگ سے شہید ہونے والے مردان کے صدر علی کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں بابینی میں ادا کردی گئ۔
November 27, 2024 at 2:18 PM
Reposted
مرنے والے کو کتنا یقین تھا فوج بھی ہماری ہے ملک بھی ہمارا ہے
November 27, 2024 at 4:20 PM
Reposted
راولپنڈی اِسلام آباد کے لوگوں سےدرخواست ہےکہ آپکے شہر میں ائےقافلوں کے کھانے پینےکا انتظام کریں ان کے لیے گرم کپڑوں کا انتظام کریں ان کے لیے گرم جوتوں کا انتظام کریں
پیراسٹامول پانی کاانتظام کریں اور آپ لاکھوں کی تعدادمیں ان کےساتھ ملکر باہرنکلیں یہ آزادی کی جدوجہدمیں کامیابی حاصل کرناغلامی سےنجاتہے
November 26, 2024 at 4:49 AM
Reposted
Count down start.
November 26, 2024 at 12:46 PM
Reposted
Tigers coming to Islamabad 💪💪
#ReleaseImranKhan
November 25, 2024 at 8:53 AM
Reposted
‏وزیر اعلی علی امین گنڈاپور کے قافلے کے تازہ ترین مناظر ، بدترین شیلنگ جاری۔
‎#UndeclaredMartialLaw
November 25, 2024 at 5:20 AM
Reposted
‏پنجاب علی امین گنڈاپور کے اسلام آباد کے قریب پہنچتے ہیں80 فیصد قافلوں کے ساتھ نکلے گا۔ صدیق جان

پنجاب کے حوالے سے فکر مند مت ہوں پنجاب تیار ہے بس انتظار ہے
November 25, 2024 at 1:30 AM
Reposted
‏1:- غازی بھروتھہ کا مقام
2:- کٹی پہاڑی
3:- داؤد خیل سی پیک سائیڈ

ان مقامات پر بڑی لڑائی ہونی ہے غازی بھروتھہ پر لڑائی جیتی جا چکی ہے جبکہ کٹی پہاڑی پر لڑائی چل رہی ہے ۔ صدیق جان
November 25, 2024 at 1:37 AM
Reposted
‏بشریٰ بی بی کی کنٹینرز پر آمد، وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور ہمراہ تھے- ورکرز کا حوصلہ بڑھایا!
November 24, 2024 at 7:25 PM
Reposted
‏سونامی بہت جلد اسلام اباد سے ٹکراۓ گے
November 25, 2024 at 2:23 AM
Reposted
“24 نومبر غلامی سے نجات کا دن ہے!
‏قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ بہادر شاہ ظفر کی طرح موت تک غلامی کا طوق پہننا ہے یا ٹیپو سلطان کی طرح مرتے دم تک آزادی کا سہرا پہننا ہے!
قوم اپنی توجہ 24 نومبر کے احتجاج پر رکھے!
‏انشاءاللّہ فتح آپ کی ہو گی!”

- عمران خان

‏⁧‫#احتجاج_سے_انقلاب_تک‬⁩
‏⁧‫#حق_کی_جیت_ہو_گی‬⁩
November 24, 2024 at 10:02 AM
Reposted
اس وقت پنجاب پولیس سے بنوں انصافیان نے شیلنگ کی گولیاں زبردستی چین لئے شاباش آگے بڑھو ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہے
November 25, 2024 at 1:47 AM
Reposted
یہ قافلہ اسلام آباد میں داخل ہوا تو محسن نقوی اینڈ کمپنی روک نہ پائے گی عمران خان کی رہائی اب ان کی مجبوری بن جائے گی-
November 24, 2024 at 7:29 PM
Reposted
میں کہیں بھاگ کر نہیں جاؤں گا وضو کرنے جا رہا ہوں۔ علی امین گنڈاپور کا پرجوش کارکنوں سے مکالمہ
November 25, 2024 at 2:01 AM
Reposted
برطانیہ کی تاریخ کا سب سے بڑا پاکستانی اویسز کا پروٹیسٹ جو عمران خان کے حق میں ہوا
پورا 10 ڈاؤننگ سٹرید بلاک اور عمران خان کی رہائی کی صدائیں بلند تھیں
November 24, 2024 at 7:39 PM
Reposted
امین۔
November 24, 2024 at 7:06 PM
Reposted
دوستو یزیدی ٹولے کے پیر اکھڑنے شروع ہو گئے ہیں آج سی پیک روڈ پر ایک طرف میانوالی کا قافلہ آ رہا تھا تو دوسری طرف سے شیر افضل مروت کے بھائی کا قافلہ آگیا، پولیس درمیان میں پھنس گئی اور ڈر کی وجہ سے کھیتوں میں دوڑ لگا دی
November 24, 2024 at 2:56 PM
Reposted
‏لوکل لوگوں سے اپیل 🛑

‏آگر کوئی قافلہ آپ کے گھروں یا علاقے کے قریب سے گزر رہا ہے تو قافلے میں شامل لوگوں کو پانی، نمک یا کھانے پینے کی چیزیں ضرور مہیا کریں کیونکہ یہ لوگ آپ کے بچوں کی مستقبل کے لئے لڑ رہے ہیں
November 24, 2024 at 5:25 PM
Reposted
بشری بی بی عوام کے ساتھ 🔥

دلیر مرد کی دلیر بیوی
November 24, 2024 at 4:10 PM
Reposted
London Right now...!
November 24, 2024 at 3:31 PM
Reposted
‏اہم ہدایات 🚨

بڑے قافلوں اور ٹولیوں کے ساتھ رہیں

اپنے آس پاس نظر رکھئیے

5 اکتوبر کو اسلام آباد/راولپنڈی میں سول کپڑوں میں ملبوس نامعلوم افراد عوام میں گھس کر، انہیں ہجوم سے الگ کرکے گرفتار کروا رہے تھے
November 24, 2024 at 1:18 PM
Reposted
November 24, 2024 at 9:53 AM