PTI KP
banner
ptiofficial1.bsky.social
PTI KP
@ptiofficial1.bsky.social
insaf.pk /PTI official🇧🇫///Soldier of Imran Khan
شہداء کا لہو پوچھ رہا ہے کہ تم نے #گولی_کیوں_چلائی
December 5, 2024 at 4:35 AM
نہ میں پیچھے ہٹوں گا اور نہ پاکستانی قوم۔ عمران خان
#‎گولی_کیوں_چلائی
December 3, 2024 at 4:36 AM
اگر آپ پاکستان میں تبدیلی چاہتے ہیں تو 3 چیزوں کا bycott کریں۔
1۔ بوٹ اور انسے منسلک ہر چیز
2۔ تمام نیوز چنیل
3۔ نام نہاد علماء
باقی چیزیں خود بھی معمول میں آجائینگے۔
December 3, 2024 at 2:40 AM
‏بدترین فسطائیت کے اس دور میں، خوف کے بت توڑ کر حق کے راستے پر چلنے والوں کو قوم کا سلام۔ آج ہر انسان آپ کی ہمت، جرات اور بہادری کی داستانیں بیان کر رہا ہے کہ کس طرح آپ نے آخری وقت تک اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر ریاستی ظلم اور جبر کا بہادری سے مقابلہ کیا۔

بلا شبہ، آپ سب جیت گئے!

December 2, 2024 at 5:20 PM
December 2, 2024 at 1:58 AM
‏"آپ ہمارے بھائی ہیں" کہنے والوں نے ان معصوموں شہید کر دیا
December 1, 2024 at 12:50 PM
"پولی کلینک ہسپتال کے اعلیٰ عہدے دار نے انڈپینڈنٹ اردو کو نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ’اس دن سے متعلق جو تفصیلات سامنے آئی ہیں وہ درست ہیں لیکن یہ تفصیلات نامکمل ہیں۔ تفصیلات ایک سے زائد صفحات پر مشتمل ہیں۔
November 30, 2024 at 3:49 PM
قیادت کی بدترین سٹریٹجی اور جرات مندانہ فیصلہ نہ کرنے کی صلاحیت خان کی جان لے سکتی ہے اللّه نہ کریے۔۔
November 30, 2024 at 11:30 AM
کنٹینرز میں لاشوں کو ڈال کر ٹھکانے لگایا جا رہا ہے
جسکی تعداد پانچ سوسے بھی اوپر ہے
الجزیرہ ٹی وی
November 29, 2024 at 11:28 AM
سانحہ ڈی چوک/بیرسٹر ڈاکٹر سیف بیان

سانحہ ڈی چوک کو قومی اور بین الاقوامی دونوں فورم پر اٹھایا جارہا ہے، انسانی حقوق کی تمام بین الاقوامی تنظیموں کے ساتھ بربریت کے اس واقعہ کو اٹھایا جارہا ہے، حقیقی آزادی کی خاطر قربانی دینے والوں کے خون کا پورا پورا حساب لیا جائیگا
November 29, 2024 at 9:40 AM
‏"وڈیو بیان دو، لاش لو۔۔۔۔"
ہمارے اداروں میں بیٹھے ریاستی دہشتگردوں کے دل اس وقت بھی نہیں پھٹتے جب ایک باپ کو اپنے جوان بیٹے کی لاش پر سودا کرنے پر مجبور کیا جاتا ہے؟
یہ کیسے یزید اس ملک پر مسلط ہیں؟
November 29, 2024 at 2:15 AM
‏🚨نیب کا بشری بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ۔ نیب راولپنڈی کی ٹیم خیبر پختون خواہ بھجوا دیا گئی۔ بشری بی بی کو 190ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ جاری ہونے کی بنا پر گرفتار کیا جائیگا۔ زرائع
November 28, 2024 at 4:41 PM
ڈاکٹرکےمطابق1شہید کی جیب سے نکلنےوالی کچھ چیزیں، 570روپے،بھنےچنوں کاپیکٹ،1موبائل جس پر"امی"کےنام کی41 مسڈکالز💔
November 28, 2024 at 4:03 PM
اگر خیبر پختونخواہ میں گورنر راج لگا تو بنگلاش بھول جائیں گے، اس دفعہ اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائے گا،
انشاءاللہ
November 28, 2024 at 4:00 PM
With more evidence emerging, the number of dead and missing persons continues to rise after the #IslamabadMassacre. Meanwhile, the government has confiscated hospital records, preventing families from collecting dead bodies or accessing mortuaries.
November 28, 2024 at 5:51 AM
بریکنگ نیوز 🚨: نامعلوم افراد نے صحافی شاکر محمود اعوان کو اغوا کر لیا ہے، وکیل اظہر صدیق
November 28, 2024 at 5:34 AM
اس نے سوچا تھا کہ یہ سب سے محفوظ جگہ ہے نماز پڑھ لوں، لیکن اس کا محافظ ہی قاتل نکلا۔۔۔۔
November 28, 2024 at 2:22 AM
‏یا اللہ ان کی دعا قبول فرما۔۔۔۔
November 28, 2024 at 2:05 AM
بریکنگ نیوز 🚨

کراچی اور لاہور پشاور کوئٹہ اور تمام بڑے شہروں کی عوام کو آج باہر نکلنا چاہئیے، شہباز گل
November 27, 2024 at 7:59 AM
وہ سپاہی بھی اپنے گھر جاکر بولینگے کہ ہم پاکستان کی خدمت کر رہے ہیں جو آج معصوم لوگوں پر گولیاں چلا کے گئے۔
November 27, 2024 at 5:13 AM
پریس ریلیز - پاکستان تحریک انصاف:

پاکستان تحریک انصاف کی نہتّے، پرامن اور محبّ وطن شہریوں کے سفّاکانہ قتل اور آپریشن کے نام پر اسلام آباد میں پرامن احتجاج کے شرکاء کے خلاف وحشت و بربریت کے ننگے مظاہرے کی شدید الفاظ میں مذمت
November 27, 2024 at 3:44 AM
سانحہ اسلام آباد 💔⚫
November 27, 2024 at 3:39 AM
رات کو ان کی خبریں درست ثابت ہوئی
‎@MehwishQamas ہم سب کو معذرت کرنی چاہئیے۔
November 27, 2024 at 3:38 AM
خون کے عطیات کی اپیل:
پمز اور پولی کلینک ہسپتالوں میں زخمیوں کے علاج کے لیے خون کی فوری ضرورت ہے۔ اسلام آباد اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں موجود تمام اہل افراد سے درخواست ہے کہ فوراً ان ہسپتالوں میں جا کر خون کا عطیہ دیں۔ آپ کا عطیہ قیمتی جانیں بچا سکتا ہے۔
November 26, 2024 at 5:42 PM
‏🚨 اہم اپیل

ڈی چوک میں فسطائی حکومت نے تمام سٹریٹ لائیٹس بند کر دی ہیں جس کی وجہ سے احتجاج کے شرکاء کو دشواری کا سامنا ہے، راولپنڈی اسلام آباد کے عوام سے درخواست ہے کہ ان کے لئے ٹارچ اور سرچ لائیٹس کا انتظام کریں۔
November 26, 2024 at 5:40 PM