irumsyed.bsky.social
@irumsyed.bsky.social
Reposted
Exclusive❤️
December 20, 2024 at 5:18 PM
Reposted
بریکنگ نیوز

کل بروز اتوار سے Remittances روکنے کی تحریک کا آغاز ہو جائے گا

علیمہ خان
December 21, 2024 at 1:26 PM
Reposted
اس ملک کا سب سے بڑا فلاحی ادارہ آپکی ڈونیشنز کا منتطر ہے، آئیے اپنا حصہ ڈالیے،دل کھول کر عطیات دی جیئے۔۔
‎#FreeImranKhan
December 21, 2024 at 2:52 PM
Reposted
‏جس نے سی سی ٹی وی فوٹیج چوری کی اسی نے 9 مئی کا فساد کروایا۔ عمران خان
December 21, 2024 at 2:54 PM
Reposted
جب تک میں زندہ ہوں ان افراد کے قتل عام کی تحقیقات کے لیے جدوجہد کروں گا اور ان کو انصاف دلوائے بغیر چین نہیں لوں گا۔“

— عمران خان

insaf.pk/news/important…‎
December 20, 2024 at 1:13 PM
Reposted
26 نومبر سانحہِ ڈی چوک پاکستان کے کی تاریخ کا سیاہ ترین واقع ہے جب اپنے ہی ملک کے عسکری اداروں نے بے گناہ نہتے شہریوں پر گولیاں چلائیں، کپتان عمران خان قوم کے اس درد سے جیل میں بخوبی واقف ہیں اس لیے وہ اپنی دنیا اور اپنی قوم سے واضح کہ رہے ہیں کہ وہ اس بربریت کو بھولنے نہیں دیں گے۔

#گولی_کیوں_چلائی
December 20, 2024 at 10:16 AM
Reposted
November 26, 2024 at 12:53 PM
Reposted
Blood Donation Appeal: InsafDrsForum
All blood groups
• PIMS hospital Islamabad
• Polyclinic Hospital Islamabad
November 26, 2024 at 2:01 PM
Reposted
‏اگر اس وقت عمران خان کے پلان کی کوئی حقیقی نمائندہ ہے تو وہ بشریٰ بی بی ہیں... پی ٹی آئی ورکرز نے دوسرے کسی لیڈر پر اعتبار کیا تو یہ دھرنا بے نتیجہ رہے گا.. پی ٹی آئی کے چند بڑے لوگ اندر کھاتے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ ملے ہوئے ہیں.. لیکن بشریٰ بی بی ان کی راہ میں واحد رکاوٹ ہیں
November 26, 2024 at 5:32 PM
Reposted
🚨کلثوم ہسپتال کے باہر رینجرز سیدھے فائرنگ کر رہی ہے
👈اس ویڈیو کو وائرل کرو انٹرنیشنل میڈیا تک پہنچ جائے بی بی سی نیوز
November 26, 2024 at 5:35 PM
Reposted
‏اسلام آباد کے راستوں میں جہاں جہاں سندھ پولیس تعینات ہے وہاں لوگوں سے 20 20 روپے لے کر آنے دے رہے ہیں

جئۓ بھٹو 🤣
November 26, 2024 at 6:11 AM
Reposted
پولیس کی مظاہرین کو 4 اطراف سے دوبارا گیرنے کی کوشش شروع۔ ڈی چوک میں عوام ہی عوام کھڑی ہے اسلام آباد کے لوگ بھی شامل ہو گئے۔
November 26, 2024 at 5:03 PM
Reposted
‏افسوسناک خبر🚨
_اسلام آباد بلیو ایریا میں رینجر کا آپریشن جاری نہتی عوام پر سیدھی فائرنگ کی جا رہی ہے
اب تک بہت سے کارکنان زخمے ہونے کی اطلاعات آرہی ہیں۔_
November 26, 2024 at 5:00 PM
Reposted
🚨🚨الرٹ
بہت سارے ایسے مشکوک لوگ دیکھے ہیں جو مظاہرین کو اپنے ہی لیڈران کے خلاف اکساتے ہوئے پائے گئے اور یہ کہہ رہے تھے کہ ہمارے قائدین بزدل ہیں آگے نہیں جا رہے، یہ نہیں کر رہے وہ نہیں کر رہے ہم ان کی گاڑیاں توڑ دیں گے۔
یہ تمام مشکوک لوگ تھے اور مظاہرین کو آپس میں لڑوانے کی کوشش کر رہے تھے۔
November 26, 2024 at 5:01 PM
Reposted
ہم پر امن لوگ ہیں پر امن احتجاج کر رہے ہیں،ریاست نے اپنی تمام کوششیں کرلیں ناکام ہوئیں،صنم جاوید
November 26, 2024 at 8:29 AM
Reposted
‏راستے آسانی سے کُھلتے چلے جا رہے ہیں، پولیس اور رینجرز پیچھے ہٹتتی جا رہی ہے، قافلے آگے بڑھتے جا رہے ہیں، کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے۔۔!!
November 26, 2024 at 7:45 AM
Reposted
‏کل کسی کو کوئی انٹرویو نہیں دیا کوئی تقریر نہیں کی صرف نعرے لگائے کیونکہ ہمارے بولنے پر پابندیاں لگائی تھیں
لوگوں نے ہماری انکھیں پڑھ لی اور محبت پاکستان اور سیز کی لوگوں نے بہت دعائیں دی کہ بس کسی چیز کا ڈر ہی نہیں رہا اب
November 25, 2024 at 4:34 PM
Reposted
ڈی چوک کے قریب شیلنگ شروع
November 26, 2024 at 7:53 AM
Reposted
پھٹان جیت گئیے ھیں
تم ھار چکے ھو۔
November 25, 2024 at 7:04 PM
Reposted
راولپنڈی اِسلام آباد کے لوگوں سےدرخواست ہےکہ آپکے شہر میں ائےقافلوں کے کھانے پینےکا انتظام کریں ان کے لیے گرم کپڑوں کا انتظام کریں ان کے لیے گرم جوتوں کا انتظام کریں
پیراسٹامول پانی کاانتظام کریں اور آپ لاکھوں کی تعدادمیں ان کےساتھ ملکر باہرنکلیں یہ آزادی کی جدوجہدمیں کامیابی حاصل کرناغلامی سےنجاتہے
November 26, 2024 at 4:49 AM
Reposted
November 25, 2024 at 11:18 AM
Reposted
KP MPA Abdul Ghani is injured and is receiving treatment in an ambulance.
November 25, 2024 at 12:54 PM