عمران خان کی حکومت نے کابینہ سے جبری منظوری کے بعد وہ پیسہ ملک ریاض کہ اکاونٹ میں واپس ڈال دیا تاکہ وہ اپنا جرمانہ ادا کرسکے.
عمران خان کی حکومت نے کابینہ سے جبری منظوری کے بعد وہ پیسہ ملک ریاض کہ اکاونٹ میں واپس ڈال دیا تاکہ وہ اپنا جرمانہ ادا کرسکے.
مذاکرات کرنے ہیں یا نہیں کم از کم ترتیب سیدھی کر لو
@thursdaytimes.com
پُتر جدوں تیار فصل وچ سور وڑ جانڑ فیر
گولی چلانی پیندی اے
پُتر جدوں تیار فصل وچ سور وڑ جانڑ فیر
گولی چلانی پیندی اے
نیوز چینلز، اخبارات سے وابستہ کیا جواب دینگے؟
اور گیند گراؤنڈ سے باہر
نہ کرم میں بے گناہ مارے گئے 130 افراد کا ذکر ہے
نہ دہشت گردی کی جنگ میں ہزاروں پختونوں کی خون کی اہمیت ھے
اور نہ ہی حصار میں آئے بلوچوں کا پوچھنا ہے
بلکہ صرف ان "لاشوں" کا ذکر ھے جس کی کوئی شہادت ہی دستیاب نہیں
لیکن "ڈیمانڈ " بہت ھے
تو آپ یقینا ایک سیاسی جماعت نہیں ایک مکار گروہ ہیں۔
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
اموات 116
زخمی 166
ایک ہی حملہ میں 52 اموات۔
شدید زخمی جو شاید جانبر نہ ہو پائیں 30۔
ہسپتالوں میں بیڈ کم پڑنے کی وجہ سے زخمیوں کو نیچے لٹانا پڑا۔
نرسیں دلبرداشتہ ہو گئیں۔
ڈیڈ باڈیز اور ریکارڈ سب موجود۔
لیکن
علاقہ ہے کرم ایجنسی۔
صوبائی وزیر امجد علی خان
کوئی بھی رہنما لاکھوں مقتولین میں سے کسی ایک کے بھی جنازے میں شامل ہوا نظر نہیں آیا
#حق_کی_جیت_ہو_گی