میں ایسے لوگوں پر لعنت بیجھتا ہوں جو ملک پاکستان کے دشمن ہوں
تہذیب ہماری تربیت کا بنیادی حصہ ہے اور
شائستگی ہمیں سب سے ممتاز کرتی ہے۔۔۔!!
سالی گندی اولاد نہ مزا نہ صواد
کفن تو تین چادریں ہوتی ہیں۔ لیکن یہ ٹک ٹاکروں نے کفن کا بھی مذاق بنانا شروع کردیا ہے۔ عجیب وہ غریب قسم کی یہ مخلوق ہے انکی اپنی دنیا ہے۔ کبھی کھپتان چپل کو چومتے ہین کبھی بلیو شرٹ پہنتے اور اب لنڈے کے اسپائیڈرمین بنے ہیں۔انکو مکمل کریش یا ٹریش کیا جائے 😡
کرم میں 44 لوگ شہید ہو گئے۔۔
بنوں میں 12 فوجی شہید ہو گئے۔۔۔
دیر میں 8 فوجی شہید ہو گئے ۔۔
لیکن اس محترمہ کو ہر روز گڈ نیوز پتہ نہیں کہاں سے مل رہی ہے