imranaz19735145.bsky.social
@imranaz19735145.bsky.social
Reposted
‏کوئی جیوندا ای نئیں بچیا کیہڑا مینوں ویکھے
‏میں ویہڑے نوں ویکھی جاواں ویہڑا مینوں ویکھے

‏تجمل کلیم
April 4, 2025 at 4:41 PM
March 22, 2025 at 7:07 AM
Reposted
March 16, 2025 at 11:09 PM
Reposted
‏اک عمر اپنی اپنی جگہ پر کھڑے رہے
‏اک دوسرے کے خوف سے دیوار اور میں!

‏ذوالفقار عادل
March 16, 2025 at 4:39 PM
Reposted
ھاھاھاھاھاھا ھاھاھا۔۔۔۔بابا جی نے کیا زبردست عالمانہ جواب دیا ھے ۔
March 16, 2025 at 11:29 PM
Reposted
March 17, 2025 at 12:51 AM
Reposted
”خوش رہنے کا ایک اصول یہ ہے کہ
کل کے غموں کیلیے اپنا آج خراب نہ کریں۔
ممکن ہے کل وہ غم درپیش ہی نہ ہو، اور آپ آج کی خوشی بھی ضائع کر بیٹھیں۔“

🎙️شیخ سعد الخثلان حفظه الله
March 15, 2025 at 12:00 PM
Reposted
قدرت نے پھتروں میں کیسا پھول کھلایا ،
March 15, 2025 at 11:40 PM
Reposted
امریکہ نے اعلان کیا ہے کہ اب گرین کارڈ ہولڈرز کو بھی امریکہ سے نکالا جائے گا، میں سوچ رہا تھا کہ ہمارے ایک جج کا گرین کارڈ بھی تو سامنے آیا تھا، اب ان کا کیا بنے گا؟ ویسے ہی ایک معصومانہ سوال ہے
March 15, 2025 at 3:32 PM
Reposted
‏وہ جب آئے گا تو پھر اُس کی رفاقت کے لئے
‏موسمِ گُل مرے آنگن میں ٹھہر جائے گا

‏پروین شاکر
March 15, 2025 at 5:13 PM
Reposted
مجھے یقین ہے میں پھر بلایا جاوں گا
March 16, 2025 at 3:03 AM
Reposted
March 15, 2025 at 11:43 PM
Reposted
‏جب تک خدیجہ شاہ عمران ریاض خان صنم جاوید فلک جاوید ٹک ٹاکر منیب خان فواد چودری حماد اظہر مراد سعید سمیت اور جتنے بھی ایم این اے ایم پی اے اور اینکر حضرات ہیں ان سب کو گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں نہیں لایا جاتا تب تک عام لوگوں کی سزا قانون کا مذاق اڑانے کے علاوہ کچھ نہیں
December 22, 2024 at 6:46 PM
Reposted
‏اختیارولی خان آپکو وزیراعظم کےکوارڈینیٹرکےپی کےافیئرکیلئےمقررھونےپربہت مبارک ھومگرساتھ یہ بھی کہ آس منصب سےغریبوں کےکام کوبیگارمت سمجھوکسی کی جائزحدمت کےلئےلوگوں کےطرح قانونی بہانوسےبچویہ تھوڑا وقت اختیارکاھوتاھےبس عوام کودن رات ملتےرھودیکھنالیڈری کیاھےسیٹ جیناکیاآپ لوگوں کوجتاوگےاپنی عوامی خدمت سے
March 6, 2025 at 8:46 PM
Reposted
السلام وعلیکم
صبح بخیر
جمعہ مبارک❣️

‏اللہ تعالیٰ کی محبت
اللّہ مہربان ہو جائےتو حضورﷺ کی محبت مل جاتی ہے،
اورحضورﷺ کی مہربانی ہو جائے تو عبادت مِلنا شروع ہوجاتی ہے

❤️صلی اللہ علیہ والہ وسلم ❤️
November 22, 2024 at 4:09 AM
Reposted
March 6, 2025 at 12:21 PM
آمین
دنیا میں خوشگوار زندگی گزارنے کے لئے ضروری ھے کہ
ھم اپنی خواہشات کم کرلیں
لوگوں سے الجھنا بند کردیں
جو ھمارا حق نہ دے اسکا معاملہ اللہ پر چھوڑدیں
اللہ سب سے بڑا انصاف کرنے والا ھے
اللہ کے طرف سے ھمیں بہترین
پر سکون زندگی بھی ملیگی
اور
جنت میں بھی اعلی درجے ھمارا استقبال کرینگے
February 28, 2025 at 9:21 AM
ترقی یافتہ صوبے کی بس
جو روڈ پر چلنے کے ساتھ ساتھ تیرتی بھی ہے
منافقوں کی جنت کے پی کے
February 28, 2025 at 9:19 AM
کھمبے تو اچھے ہوتے ہیں
February 28, 2025 at 9:17 AM
Reposted
شب بخیر ۔
February 27, 2025 at 10:59 PM
Reposted
February 27, 2025 at 10:04 PM
Reposted
ہیروز تو ہمارے پاس بھی تھے لیکن وقت نے ایسا کھیل کھیلا اب صرف بوتلیں ہی رہ گئی ہیں . .
February 28, 2025 at 6:38 AM
Reposted
February 27, 2025 at 2:13 AM
Reposted
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے،

رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

اپنے گھروں میں بھی نماز ( نفل ) پڑھا کرو۔ انھیں قبرستان نہ بنا لو۔

(سنن نسائی : 1599)
January 24, 2025 at 12:11 PM
Reposted
یوں تو ہر شام امیدوں میں گزر جاتی ھے ۔
آج کچھ بات ھے جو شام پہ رونا آیا ۔

مجھ پہ ھی ختمِ ھوا سلسلئہ نوخہ گری۔
آس قدر گردشِ ایام پہ رونا آیا ۔۔
January 14, 2025 at 8:27 PM