None to be worshipped but Allah, Muhammad ( Peace be upon him) is the Messenger of Allah
اے ہمارے پروردگار ہمیں کبھی بھی کسی بھی حال میں مشکلوں میں، غموں میں پریشانیوں میں خوشیوں میں راحتوں میں کبھی بھی تنہا مت چھوڑنا ہمیں ہمیشہ اپنی رحمت کے سائے میں رکھنا ہمیشہ اپنی محبت نصیب فرمانا اور ہماری غلطیوں کوتاہیوں اور گناہوں کو معاف کرنا۔آمین
صبح بخیر

موج ہے دریا میں بیرون دریا کچھ نہیں
موج ہے دریا میں بیرون دریا کچھ نہیں
ہم مارے گئے 😰
ذبح کیے گئے 😥
ٹکڑے ٹکڑے کیے گئے 😭
تباہ کیے گئے 😓
دفن کیے گئے 😢
بے گھر کیے گئے 😪
بھوکے مار دیے گئے 😨
گرفتار کیے گئے 😱
تشدد کا نشانہ بنایا اور جلایا گیا 🤐
فلس 3 صحافی
#غزة_تحت_القصف
ہم مارے گئے 😰
ذبح کیے گئے 😥
ٹکڑے ٹکڑے کیے گئے 😭
تباہ کیے گئے 😓
دفن کیے گئے 😢
بے گھر کیے گئے 😪
بھوکے مار دیے گئے 😨
گرفتار کیے گئے 😱
تشدد کا نشانہ بنایا اور جلایا گیا 🤐
فلس 3 صحافی
#غزة_تحت_القصف
(شیر افضل مروت )
(شیر افضل مروت )
یہ مظاہرہ فلسطینیوں کی تقویت کا سبب بنے گا، امت مسلمہ کی وحدت کا سبب بنے گا۔
اور ان شاءاللہ یہودیوں کی حوصلے ٹوٹیں گے اور یہی ان کے شکست کا سبب اور ذریعہ بنے گا۔

مسلمان آزاد پیدا ہوا ہے اور وہ آزاد رہنا چاہتا ہے اور کوئی دنیا کی طاقت مسلمان کو غلام نہیں بنا سکتی۔

اب بھی وقت ہے سنبل جاؤ، امت مسلمہ کی آواز بن جاؤ۔
اسلامی دنیا کے حکمران امریکہ اور مغرب کے کٹ پتلی بن چکے ہیں اور مسلم امہ کی نمائندگی کا حق ادا کرنے سے محروم ہیں۔

پھر ایک قرآن کے محافظ نے کیسے قرآن مجید کو بچایا،
الحمدُللّٰہ 🙏