gullala.bsky.social
@gullala.bsky.social
Reposted
‏گیم چینجر منصوبہ گرین پاکستان
ترقی اور خوشحالی کا نیاء دور
February 15, 2025 at 10:54 AM
Reposted
‏کشمیریوں کا خون مقدس خون ہےکشمیری عوام اپنے حق کے لئے جدوجہد جاری رکھے ہوئے ہیں۔
وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ
February 5, 2025 at 4:51 AM
Reposted
‏پارٹی میں اختلاف رائے ہوتا رہتا ہے ۔میاں نواز شریف کو اللہ صحت والی لمبی عمر دے اگر میری زندگی رہی تو میں آخری سانس تک نواز شریف کے ساتھ کھڑا رہوں گا یہی میری سیاست میرا نظریہ میری سوچ اور فکر ہے جو میں نے نواز شریف سے سیکھی ہے۔
February 4, 2025 at 8:50 AM
Reposted
‏عمران خان نے امریکی فرم ہائر کیں لابنگ کی کانگریس ممبران سے خطوط لکھوائے ٹرمپ سے امیدیں لگا کر اس کی فون کال کا انتظار کیا جب امیدیں دم توڑتی نظر آئیں تو پرانے طریقہ واردات سے نئی کاروائی ڈالنے کی ناکام کوشش کی آرمی چیف کو خط لکھ کر این آر او مانگا مگر ہر کوئی اس کا چہرہ دیکھ چکا ہے۔
February 4, 2025 at 8:51 AM
Reposted
‏عمران خان نے اپنے خط میں آرمی چیف سے این آر او کی جو درخواست کی ہے اس میں بار بار یہی لکھا کہ میں آپ سے بات کرنا چاہتا ہوں۔
اخے ڈٹ کر کھڑا ہے وہ مان نہیں رہا۔
February 3, 2025 at 1:48 PM
Reposted
‏وزیر اعظم شہباز شریف نے جنوری 2025 میں مہنگائی کی شرح 2.4 فیصد کی سطح پر آنے کا خیر مقدم کیا،اس میں کوئی شک نہیں کہ وزیر اعظم شہباز شریف کی معاشی پالیسیوں کی بدولت معاش ترقی اور خوشحالی کی راہ ہموار ہوئی اور شرح سود میں مہنگائی میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
February 3, 2025 at 1:46 PM
Reposted
‏آپ اندازہ کریں کہ پی ٹی آئی والے دوسروں کو فارم 47 کی پیداوار کہتے ہیں مگر 80 نشستوں میں سے 35 لوگوں کے فارم 47 تو شوکت یوسفزئی نے قوم کے سامنے رکھ دیئے ہیں
February 3, 2025 at 1:48 PM
Reposted
یہ ایپ ٹوئٹر کا چھاپہ ہے ۔ بہت کمینگی ہے کسی کا آئیڈیا چھاپنا ۔
This is an appreciation post to bsky 😊
November 18, 2024 at 12:07 AM
Reposted
فوج پر اعتماد ہے مگر فوجی عدالت پر نہیں

مہاطمع کا موقف
November 20, 2024 at 4:53 PM
Reposted
انسانوں سے مسترد ہونے کے بعد پنکی جادوگرنی اب موکلات کی مدد لے گی
#پنکی_تحریک_انتشار_PTI
November 19, 2024 at 6:08 PM
Reposted
وفاقی وزارت داخلہ نےکہاکہ کے پی میں افغان مہاجرین پرنظررکھی جائے گی اوراگرکوئی افغان مہاجر پاکستان میں پی ٹی آئی کے کسی احتجاج میں شریک ہوا یا پکڑا گیا تو اس کی شناختی دستاویزات معطل کرکے اسے ملک بدر کیا جائے گا۔ اس خبر میں سے افغان مہاجرین کا لفظ ہٹا کر پی ٹی آئی نے پراپیگنڈے کا طوفان اٹھا دیا۔
😳😳
November 19, 2024 at 7:03 PM
Reposted
احتجاج سے نہ حکومت تبدیل ہوئی ہے نہ امریکی غلامی سے نجات ملی ہے نہ احتجاج ٹھیک سے ہوا ہے نہ بیرون ملک پاکستانی جوک در جوک پاکستان پہنچے ہیں تو اس ساری مشق کا فائدہ کیا ہے۔
November 20, 2024 at 2:50 PM