Safdar Leghari
banner
safdarleghari.bsky.social
Safdar Leghari
@safdarleghari.bsky.social
A Proud Follower of Nawaz Sharif || Mentor Maryam Nawaz Sharif || Head PMLN Social Media Wing
پارٹی میرے بھائی کی ہے: علیمہ
پارٹی میرے ہرجائی کی ہے: پنکی

آزادی کی جنگ اب نند بھابھی کی لڑائی میں کنورٹ ہوگئی ہے، ابھی تو ان کی چندے کے بکسے پر بھی لڑائی ہوگی
November 20, 2024 at 8:18 AM
عمران خان نے این آر او لینے کیلئے 24 نومبر احتجاج کی کال اس لئے دی کہ 25 کو ان پر فرد جرم عائد ہونے جا رہی ہے، نہ کوئی اس فتنے سے بات کر رہا ہے نہ کوئی اس کی گارنٹی لے رہا ہے تو یہ ہاتھ پاوں مار رہا ہے بچنے کیلئے، اور تو اور اب عوام بھی اسکے روز روز کے ڈرامے سے اکتا گئی ہے
November 20, 2024 at 8:15 AM
عمران خان جیل کے اندر ہو یا جیل سے باہر پوری جماعت کا ایک ہی ایجنڈا ہے پاکستان کی تباہی اور اس کے لئے انہوں نے قوم کے بچوں کو ورغلا کر ذہن سازی کر کے اپنی گھٹیا سیاست کا ایندھن بنانا ہے
#پنکی_تحریک_انتشار_PTI
November 19, 2024 at 6:11 PM
قومی مجرم عمران خان کےلئے NRO لینے کیلئے اس بار پھر قوم کے بچوں کو ریاست کے مدمقابل کھڑا کرنے کی سازش کی جارہی ہے اپنے بچوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے بعد قوم کے بچوں سے یہ جادوگرنی قربانی مانگ رہی ہے
#پنکی_تحریک_انتشار_PTI
November 19, 2024 at 6:09 PM
انسانوں سے مسترد ہونے کے بعد پنکی جادوگرنی اب موکلات کی مدد لے گی
#پنکی_تحریک_انتشار_PTI
November 19, 2024 at 6:08 PM
‏P = Pinki
T = Tehreek
I = Intashar
پنکی تحریک انتشار فائنل کال میں لاشوں کی طلبگار
#پنکی_تحریک_انتشار_PTI
November 19, 2024 at 6:07 PM
#پنکی_تحریک_انتشار_PTI
آپس میں ہی دست و گریبان

عوام کے قوم کے بچوں کو انتشار احتجاج میں بلانے والے لانے والے کیا خود اس احتجاج میں شریک ہونگے؟ کیا ان کے بچے شریک ہونگے؟
November 19, 2024 at 6:01 PM
‏سیاسی جماعت کا لبادہ اوڑھے بیرونی ملک دشمن عناصر کی آلہ کار PTI ایک بار پھر فائنل کال کی آڑ میں ریاست پر حملہ آوور ہونے کی تیاریوں میں مصروف ہے درحقیقت ایک دہشتگرد انتشار پسند جماعت ہے

#پنکی_تحریک_انتشار_PTI
November 19, 2024 at 5:57 PM
November 19, 2024 at 5:54 PM
Reposted by Safdar Leghari
سموگ کے خاتمے کیلیے حکومت پنجاب کئی اقدامات اٹھارہی ہے جس کے باعث سموگ میں کمی دیکھنے کو آئی ہے۔
November 19, 2024 at 7:23 AM
ٹرمپ کی کال نہ آنے کے باعث "ڈٹ کر لیٹے" ہوئے کپتان کا حکومتی اہم شخصیت سے رابطہ NRO کی فریاد
November 19, 2024 at 7:53 AM
🟢 وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت ہیلتھ پروگرام پر اہم اجلاس

💫ملکی تاریخ کے پہلا ''چیف منسٹر پنجاب ڈائیلسز پروگرام کارڈ'' کی منظوری

💫 پنجاب میں امراض گردہ میں مبتلا ہر مریض کیلئے 8 لاکھ 50 ہزار ڈائیلسز اور 1 لاکھ 50 ہزار ٹیسٹ وغیرہ کے لئے مختص

@maryamnawazmns.bsky.social
November 19, 2024 at 7:26 AM
‏"برطانیہ کی طرف سے لیٹر لکھے جانے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا دو ٹوک جواب"

جو لوگ فلسطین میں نسل کشی کو سپورٹ کر رہے ہیں ہزاروں بچوں کے قاتل اسرائیل کی پشت پناہی کر رہے ہیں ان کو کوئی حق نہیں پہنچتا میرے ملک میں دخل اندازی کریں وہ پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں،

"Absolutely Not"
November 19, 2024 at 5:03 AM
جس طرح اس فتنے نیازی نے ملک کا حال تباہ کیا اسی طرح جمہوریت کے ستونوں کا بھی کر دیا
November 18, 2024 at 3:01 PM
گورنر پنجاب سردار سلیم کی صدر پاکستان آصف علی زرداری پر کڑی تنقید

یاد رہے آصف علی زرداری دبئی میں پاؤں فریکچر ہونے پر زیر علاج ہیں
November 18, 2024 at 2:23 PM
🚨 الرٹ 🚨

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف صاحبہ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے آفیشل آئی ڈیز یہ ہیں اس کے علاوہ اور کوئی آئی ڈی آفیشل نہیں ہے
November 18, 2024 at 1:59 PM
امریکی غلامی نامنظور کا ان مولانا صاحب نے پوسٹ مارٹم کر دیا

"ابسلوٹلی یس"
November 18, 2024 at 1:01 PM
Reposted by Safdar Leghari
‏وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت معیشت کی صورتحال پر جائزہ اجلاس

اجلاس میں وزارتِ خزانہ نے آئی ایم ایف کے وفد سے ہونے والی ملاقاتوں پر بریفنگ دی۔

ملک معاشی استحکام کی جانب گامزن ہے، عوام سے کئے گئے وعدوں کو پورا کرنے کیلئے ہر ممکن اقدام کر رہے ہیں۔

~ وزیراعظم محمد شہباز شریف
November 18, 2024 at 12:47 PM
November 18, 2024 at 11:47 AM
"پاکستان کا اکتوبر میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ سر پلس"

اکتوبر کے مہینے میں بیرونی کرنٹ اکاؤنٹ 34 کروڑ ڈالر سر پلس رہا،

ستمبر اور اگست 2024 میں بالترتیب 86 ملین ڈالر اور 29 ملین ڈالر سے سر پلس رہا،

"اسٹیٹ بنک پاکستان"

شکریہ پاکستان مسلم لیگ ن
November 18, 2024 at 6:09 AM
عمران خان کے حق میں بولنے والے اسرائیلی، امریکی، بھارتی اور انکے ٹکروں پر پلنے بیرون ممالک میں بیٹھے یوتھیئے، ڈالر خور یوتھیوبرز اور عقل و شعور سے فارغ خبط الحواس فتنہ عمرانی کے پیروکار،
کوئی بھی غیرت مند سوچنے سمجھنے کی صلاحیت رکھنے والا ان انتشاریوں کیساتھ کھڑا نظر نہیں آئیگا
November 18, 2024 at 5:58 AM
ملک دشمن عناصر اشاروں پر ناچنے والی تحریک انتشار سے مستحکم ترقی کرتا پاکستان برداشت نہیں ہو رہا اور اس کا مشن ہے کہ کسی طرح پاکستان عدم استحکام کا شکار ہو بیرونی سرمایہ کاری متاثر ہو سی پیک پھر سے التواء کا شکار ہو 24 نومبر بھی ڈی چوک دھرنے اور سانحہ 9 مئی طرز کی ریپلیکا سازش کے سوا کچھ نہیں،
November 18, 2024 at 4:35 AM
عوامی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا عزم
خدمت اور کارکردگی کی سیاست
November 18, 2024 at 3:40 AM
معمار پاکستان لیڈر میاں نوازشریف
تعمیر و ترقی خوشحالی کا نشان
#NawazSharif
#PMLN
November 17, 2024 at 3:12 PM