Safdar Leghari
banner
safdarleghari.bsky.social
Safdar Leghari
@safdarleghari.bsky.social
A Proud Follower of Nawaz Sharif || Mentor Maryam Nawaz Sharif || Head PMLN Social Media Wing
عمران خان نے این آر او لینے کیلئے 24 نومبر احتجاج کی کال اس لئے دی کہ 25 کو ان پر فرد جرم عائد ہونے جا رہی ہے، نہ کوئی اس فتنے سے بات کر رہا ہے نہ کوئی اس کی گارنٹی لے رہا ہے تو یہ ہاتھ پاوں مار رہا ہے بچنے کیلئے، اور تو اور اب عوام بھی اسکے روز روز کے ڈرامے سے اکتا گئی ہے
November 20, 2024 at 8:15 AM
قومی مجرم عمران خان کےلئے NRO لینے کیلئے اس بار پھر قوم کے بچوں کو ریاست کے مدمقابل کھڑا کرنے کی سازش کی جارہی ہے اپنے بچوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے کے بعد قوم کے بچوں سے یہ جادوگرنی قربانی مانگ رہی ہے
#پنکی_تحریک_انتشار_PTI
November 19, 2024 at 6:09 PM
‏سیاسی جماعت کا لبادہ اوڑھے بیرونی ملک دشمن عناصر کی آلہ کار PTI ایک بار پھر فائنل کال کی آڑ میں ریاست پر حملہ آوور ہونے کی تیاریوں میں مصروف ہے درحقیقت ایک دہشتگرد انتشار پسند جماعت ہے

#پنکی_تحریک_انتشار_PTI
November 19, 2024 at 5:57 PM
‏"برطانیہ کی طرف سے لیٹر لکھے جانے پر وزیر دفاع خواجہ آصف کا دو ٹوک جواب"

جو لوگ فلسطین میں نسل کشی کو سپورٹ کر رہے ہیں ہزاروں بچوں کے قاتل اسرائیل کی پشت پناہی کر رہے ہیں ان کو کوئی حق نہیں پہنچتا میرے ملک میں دخل اندازی کریں وہ پہلے اپنے گریبان میں جھانکیں،

"Absolutely Not"
November 19, 2024 at 5:03 AM
جس طرح اس فتنے نیازی نے ملک کا حال تباہ کیا اسی طرح جمہوریت کے ستونوں کا بھی کر دیا
November 18, 2024 at 3:01 PM
امریکی غلامی نامنظور کا ان مولانا صاحب نے پوسٹ مارٹم کر دیا

"ابسلوٹلی یس"
November 18, 2024 at 1:01 PM
عوامی وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف کا عزم
خدمت اور کارکردگی کی سیاست
November 18, 2024 at 3:40 AM