#ترجمان_مدارس_مولانا
#ترجمان_مدارس_مولانا
ایسا منافق شخص ہے کہ انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے کے بعد سپریم کورٹ میں یاد گار پر انسانی حقوق کی شکیں لکھوا گیا ہے
اسلام میں منافق کافر سے بد تر ہے
مطیع اللہ جان

ملک وقاص کو ہتھکڑی لگا کر اسکے والد کے آخری دیدار اور جنازے کے لیے لایا گیا تھا آج۔

باقی تفصیل alt👇 میں۔
باقی تفصیل alt👇 میں۔
ڈی چوک میں جانا بلکل درست تھا نہ تو علی امین گنڈاپور کی وجہ سے شہادتیں ہوئیں نہ بشریٰ بی بی اور نہ ہی پنجاب کی قیادت کی وجہ سے یہ سب ہوا جس نے گولی چلائی وہ ہی ذمہ دار ہے توجہ ہٹانے کے لیے اندورنی لڑائی کو ہوا دی جا رہی ہے۔
ثمینہ پاشا

پشاور کے سید علی نامی لڑکے کے لواحقین کو فون کر کے کہا گیا کہ اگر لاش چاہیے تو ایم این اے ایم پی اے کے خلاف بیان ریکارڈ کرواو۔

#حق_کی_جیت_ہو_گی
#حق_کی_جیت_ہو_گی
پھر بعد میں ان پر گولیاں چلائی گئیں۔
ہم اس رویے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
مولنا فضل الرحمان۔
پھر بعد میں ان پر گولیاں چلائی گئیں۔
ہم اس رویے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں
مولنا فضل الرحمان۔
انقلاب اور شہادتوں کا اگر چولی دامن کا ساتھ نا ہوتا تو امام حسین شہید نا ہوتے، شہادتیں نا ہوں تو معرکہ حق وباطل کا ہو نہیں سکتا

صحافی مطیع اللہ جان کو رہا کر دیا گیا!!
صحافی مطیع اللہ جان کو رہا کر دیا گیا!!
دنیا بھر میں مسلمانوں کی ناک کٹوادی کل کو کس منہ سے بھارت کو کہو گے کہ مسلمان پر ظلم نا کردے 🔥

جس بربریت و ظلم کا سامنا کرنے بعد ژندہ گھر پہنچے ہیں اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے