HS
banner
frustratedsoul.bsky.social
HS
@frustratedsoul.bsky.social
Pinned
‏اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ
بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ (القرآن)
Reposted by HS
He is calling you!

Time to reach Islamabad!
#FinalCall
November 24, 2024 at 3:57 AM
Reposted by HS
پاراچنار 💔
November 22, 2024 at 3:38 AM
میرے خیال میں بشری بی بی کو اس موقعہ پر ایسی بات نہیں کرنی چاہئے تھی۔ بس 24 نومبر کے حوالے سے پیغام دیتیں، کافی تھا۔۔
November 22, 2024 at 3:41 AM
Reposted by HS
‏چلو آؤ ہمت کرتے ہیں
عمران کی طاقت بنتے ہیں

یہ ایک موقعہ ہے ہم سب کے لیے
ہر ممکن کوشش کریں عمران خان کا پیغام ہر گھر تک پہنچانے کی

‎#گھر_گھر_پہنچے_فائنل_کال
November 21, 2024 at 5:45 AM
Reposted by HS
عمران خان کی راولپنڈی کے بوگس کیس میں گرفتاری اس بات کا ثبوت ہے کہ مذاکرات کا ڈرامہ صرف دھوکہ ہے
November 20, 2024 at 11:51 PM
Reposted by HS
ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اُٹھو گے اُتنی بڑی قُربانی دینا پڑے گی - حضرت امام حسین (رضی اللّہ تعالی عنہ)
November 21, 2024 at 7:25 AM
Reposted by HS
بڑی خبر: 🚨 حکومت نے 23 نومبر سے وفاقی دارالحکومت، خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ اور موبائل فون سروس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

پی ٹی اے کی جانب سے 22 نومبر سے موبائل انٹرنیٹ سروس پر فائر وال ایکٹو کر دی جائے گی۔
November 21, 2024 at 7:34 AM
Reposted by HS
راولپنڈی میں 26 نومبر تک دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے جلسے جلوس،ریلیوں اور 4 سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد۔
November 21, 2024 at 7:37 AM
Reposted by HS
پی ٹی ای والوں، آپ لوگوں کا کوی میچ نھیں اس لیے پٹواری لوگ آپ سے جلتے ھیں۔ ایک تو آپکا لیڈر سچا اور ایماندار ھے دوسرا آپ لوگ تعلیم یافتہ ھو پٹواریوں کی طرح جاھل نھیں۔
November 21, 2024 at 6:33 AM
Reposted by HS
ایسے ہو رہی ہے کیمپین!!

‎#فائنل_کال_24نومبر
November 20, 2024 at 4:42 PM
‏اِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصّٰبِرِیْنَ
بیشک اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ (القرآن)
November 20, 2024 at 1:12 PM
اب صرف 9 مئی کے 8 کیسز میں گرفتاری ہے۔ انکی سماعت 30 نومبر کو لاہور ہائی کورٹ میں ہوگی۔
November 20, 2024 at 11:55 AM
Reposted by HS
Alhamdulillah. Tosha khana case mai zamanat manzoor 💗
November 20, 2024 at 11:10 AM
Alhamdulillah. Tosha khana case mai zamanat manzoor 💗
November 20, 2024 at 11:10 AM
Reposted by HS
اہم ترین: عمران خان کو کیسے فائدہ ہوا؟ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب ! جب بیوی کو فائدہ ملا تو شوہر کا بھی فائدہ ہوا، پراسیکیوٹر ! او پلیز، میری بیوی کی چیزیں میری نہیں ہیں، ہم پتہ نہیں کس دنیا میں ہیں، جسٹس میاں گل اورنگزیب کا ایف آئی اے پراسکییوٹر سے دلچسپ مکالمہ۔۔!!
November 20, 2024 at 6:37 AM
Reposted by HS
عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی قوم کو صرف 2 مرتبہ کال دی ہے، ایک 8 فروری کو جب قوم نے خاموش انقلاب برپا کیا اور ایک اب 24 نومبر کو میں نے اپنی قوم کو پکارا ہے،
میں پر امید ہوں کہ قوم حقیقی آزادی کیلئے ضرور نکلے گی، علیمہ خان
November 19, 2024 at 1:20 PM
Reposted by HS
انتہائی اہم: کل عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملتی ہے تو 24 اکتوبر کا احتجاج عمران خان لیڈ کریں گے، اگر ضمانت نہیں دیتے تو ہم سارے پاکستانی اُن کیلئے پہنچیں گے، علیمہ خان۔۔!!
November 19, 2024 at 12:33 PM
Reposted by HS
نون لیگ کے سپورٹرز سے گُزارش ہے کہ مجھے فالو نہ کریں
آپکی جاہلانہ گفتگو سے بلڈ پریشر بڑھ جاتا ہے
اور یار گالیاں نہیں دینی
November 19, 2024 at 4:33 AM
Reposted by HS
طلباء سے گزارش ہے اگر آپ 24 نومبر کو نہ نکلے تو آپ کی ڈگریوں کاکوئی فائدہ نہیں،

‏کیونکہ آپ کی جگہ ریٹائرڈ لوگ بھرتی ہوتے رہینگے۔🤷‍♂️🤷‍♂️🤷‍♂️

‏منقول
November 18, 2024 at 9:43 PM
Reposted by HS
‏برطانوی کنگ کی سالگرہ کا کیک کاٹنے سبھی سیاستدان و بیوروکریٹ و جرنیل برطانیہ کے سفارت خانے پہنچے، مگر غزہ کے بہتے خون کی تعزیت کیلئے ان میں سے کوئی بھی فلسطین کے سفارت خانے نہیں گیا۔ غلام ابن غلام۔۔۔۔
November 19, 2024 at 8:57 AM
‏۲۴ نومبر کو آپ سب نے پاکستانی پرچم کے ساتھ امن کا سفید جھنڈہ، رومال یا دوپٹہ لے کر نکلنا ہے اور کسی کو بھی اپنا پر امن کا احتجاج سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دینی۔ مُراد سعید۔۔🔥
November 19, 2024 at 9:26 AM
Reposted by HS
سب ایک دوسرے کو welcome welcome ایسے کر رہے ہیں جیسے وہ تو صدیوں سے بلیو سکائی پر تھے۔ 😁
November 18, 2024 at 6:08 PM
لوگوں کے ایک دن میں ہزاروں فالّورز کیسے ہو جاتے ہیں؟
November 19, 2024 at 9:16 AM