Qaisarthethia🔵
banner
qaisarthethia.bsky.social
Qaisarthethia🔵
@qaisarthethia.bsky.social
Freelance Journalist, Columnist & Blogger Invented Slogan ایک نصاب ، ایک کتاب
Pinned
مجھے خطرہ آتش گل سے ہے
#QaisarThethia #Urdu #poetry
Reposted by Qaisarthethia🔵
آئیں روزانہ ایک ایس ایم ایس بھیج کر شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تکمیل میں اپنا حصہ ڈالیں۔
روزانہ 7770 پر SMS بھیج کر 20 روپے عطیہ کریں اور کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج میں اور شوکت خانم ہسپتال کراچی کی تعمیر میں ہمارا ساتھ دیں۔
#30YearsOfHope #LetsMakeItHappen #SKMCH #Celebrating30YearsOfHope
December 22, 2024 at 8:34 AM
چار ایکڑ سے زائد ملکیت والوں کے چیخنے کا وقت ہوا چاہتا ہے، آئی ایم ایف کی فرمائش پر نیا ٹیکس لگ گیا۔
December 4, 2024 at 2:13 AM
معاشی بحران اتنا شدید ہے کہ تنخواہوں اور پنشن پر بڑے کٹ لگ رہے ہیں، خالی آسامیاں ختم ہو رہی ہیں، ٹیکس پر ٹیکس لگ رہے ہیں۔
December 4, 2024 at 2:13 AM
اے اللہ پاک ہم سب کے اور ہمارے والدین کے صغیرہ کبیرہ گناہ معاف فرما دے آمین۔ ہم سب کو ذلت رسوائی، پریشانیوں، بیماریوں، برائیوں سے بچا دے آمین۔
December 4, 2024 at 12:49 AM
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بیرسٹر گوہر بیرسٹر سیف کی ملاقات ختم۔ ملاقات دو گھنٹے سے زائد جاری رہی ۔ وفد اڈیالہ جیل سے روانہ ہو گیا
November 25, 2024 at 9:12 AM
‏حکومت اب کسی معجزے کے انتظار میں ہے جو اسے بچا سکے۔
November 24, 2024 at 2:57 PM
‏الیکٹرانک میڈیا اپنی فیک نیوز کی وجہ سے اور فیلڈ کے حقائق نا دکھانے اور نا بتانے کی وجہ سے اپنی اہمیت مکمل طور پر کھو چکا ہے ۔ لوگ اب سوشل میڈیا سے ہی نیوز دیکھ سن اور پڑھ رہے ہیں۔ اگر یہ صورتحال رہی تو میڈیا کی یہ دکانیں جلد بند ہو جائیں گی۔
November 24, 2024 at 2:56 PM
‏تھکا تھکا کر جیتو ۔۔۔ اعصاب کی جنگ
‏طاقت نہیں ذہن سے کر کے دکھاو ۔۔۔۔
‏لگتا ہے پی ٹی آئی والے کشتیاں جلا کر نکلے ہیں
November 24, 2024 at 2:56 PM
‏اعصابی جنگ میں پی ٹی آئی ابھی تک آگے
‏اداروں کا خیال تھا آج کا دن حتمی ہوگا
‏پی ٹی آئی والے لمبی گیم سوچ رہے
November 24, 2024 at 2:55 PM

‏پنجاب کے ہر شہر میں شیلنگ
‏راستے بند ۔۔ لوگ نکلے ہوئے
‏کامیابی اور کسے کہتے ہیں ۔۔۔۔۔
‏پورا ملک جام ہو چکا۔۔۔۔
November 24, 2024 at 2:55 PM
فیصل آباد موٹر وے انٹرچینجز پر مرمت کی صورتحال ۔۔۔۔مزدور اور انجینئر ملاحظہ فرمائیں
November 23, 2024 at 8:59 AM
بڑی خبر ، لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کی ضمانت کی درخواستوں پر جلد سماعت کی درخواست پراسیکوشن کی مخالفت کے باوجود منظور کر لی اب ضمانتوں پر دلائل 30 نومبر کی بجائے 27 نومبر ہوں گے
November 23, 2024 at 8:06 AM
جنگ کا آخری حل
"بات چیت"
مذاکرات ہوتے ہیں۔
بلکہ کچھ جنگیں لڑی ہی مذاکرات کے لیے جاتی ہیں۔
November 23, 2024 at 7:28 AM
‏امریکہ سمیت کئی بڑے ممالک میں لاکھوں لوگ احتجاج کرتے ہیں، وہاں نا تو سڑکیں بلاک کی جاتی ہیں۔ نا موبائل و انٹرنیٹ سروس۔ نا آنسو گیس کی شیلنگ نا احتجاجی افراد کے گھروں میں گھسا جاتا ہے۔
پوری دنیا میڈیا کوریج بھی آزادانہ دیتا ہے۔ ہمارے ہاں ہر کام الٹ اور الٹے طریقے سے ہوتا ہے۔
November 23, 2024 at 7:28 AM
Reposted by Qaisarthethia🔵
‏انٹیرنیٹ کی بندش کی صورت میں 24 نومبر کے حوالے سے ضروری ہدایات:

- اپنے ساتھیوں کے ہمراہ 12 بجے تک باہر نکلیں اور اپنے علاقے سے اسلام آباد جانے والے راستوں پر پہنچیں۔

- پرامن رہیں۔

- گاڑی ، موٹر سائیکل، سائیکل اور پیدل مارچ بھی ہو سکتا ہے۔

- اپنے ساتھ پانی اور خشک غذا رکھیں۔
November 23, 2024 at 12:41 AM
اسلام آباد میں 3 دن کا پٹرول 2 دن کی سبزی پھل 3 یا 5 دن کا آٹا چینی وغیرہ سٹاک ہوتا ہے۔ ہر صیز باہر سے آتی ہے۔ اگر پی ٹی آئی نے 3 دن بھی اسلام آباد کا محاصرہ کر لیا اور آنے جانیوالے راستے( جو حکومت نے خود بند کر رکھے ہیں ) مزید بند کر لیے تو حکومت ایک پھونک کی مار ہو گی۔
November 23, 2024 at 6:36 AM
ستر فی صد پاکستان حکومت نے بند کر دیا ہے پی ٹی آئی نے تیس فیصد بند کر دیا حکومت کی سانس اٹک جائے گی، اسٹیبلشمنٹ کا وینٹی لیٹر بھی ۲۴ گھنٹے تک حکومت کو مدد دے سکتا ہے اس کے بعد کیا ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔
پی ٹی آئی کو آڑتالیس گھنٹے درکار ہیں صرف۔۔۔۔۔
طاقت نہیں ذہن استعمال کر لیا تو حکومت گئی فر
November 23, 2024 at 5:37 AM
#Kurram violence update: Police in Kurram district in #Khyber #Pakhtunkhwa have confirmed that nearly 20 people have been killed and around 30 injured in clashes, two
days after attack on passenger vehicles.
#Pakistan #khurram
November 23, 2024 at 5:29 AM
‏۲۴ نومبر کے بعد کیلنڈر پر ۲۵ نومبر بھی آنا ہے
‏فیصلہ کر لیں اچھا موقع ہے
‏کیلنڈر ز اور تاریخ کو بدلنا ممکن نہیں ہوتا
‏⁦‪#FinalCall‬⁩ ⁦‪#Islamabad‬⁩
November 23, 2024 at 5:28 AM
‏گلیاں ہو جان سنجیاں، تے وچ مرزا یار پھرے

‏راستے بند۔ سڑکیں۔ چوک چوراہے بند
‏⁦‪#FinalCall‬⁩ #Islamabad
November 23, 2024 at 5:27 AM
Reposted by Qaisarthethia🔵
ہمارا پرامن احتجاج ہے لیکن یہ حکومت ابھی سے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے میں سارے پاکستان کے کسانوں تمام مکاتب فکر کے افراد کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ آئیں اور حقیقی آزادی کے اس احتجاج میں شرکت کریں۔ احمد خان بھچر اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی
‎#FinalCall
November 21, 2024 at 12:37 PM
Reposted by Qaisarthethia🔵
‏24 نومبر ایک تاریخ ساز دن ہوگا 24 نومبر کو عمران خان کی کال پر پورا ملک یکجان ہو کر اسلام آباد کی جانب رخ کرے گا اور مطالبات کی منظوری تک واپسی نہیں ہوگی۔

اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر @MAhmesedBhachar
November 21, 2024 at 12:38 PM
‏عمران خان کو دوبارہ ایسے بوگس کیس میں گرفتار کیا گیا جب وہ خود جیل میں موجود تھے دنیا کے کسی حصے سے رابطہ نہیں تھا۔

سب کو دعوت دیتا ہو24نومبر اسلام آباد احتجاج میں شرکت کریں ہمارا احتجاج پرامن ہوگا۔

اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر ‎@MAhmedBhachar
November 21, 2024 at 12:12 PM
کوٹلی ( آزاد کشمیر ) میں مظاہرین نے کوٹلی ریسٹ ہاؤس میں موجود پولیس وینز کو آگ لگا دی
November 21, 2024 at 11:58 AM
پاراچنار میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد 33 تک پہنچ گئی، جس میں 13 کے نام لسٹ میں ہیں، 13 کی شناخت جاری ہے۔ 6 خواتین شہید ہوئی ہیں۔افسوس ناک واقعہ اس کانوائے میں ہوا جسے سیکیورٹی فورسز نے سیکیورٹی دے رکھی تھی۔
November 21, 2024 at 11:57 AM