PTI Official🔴🟢
banner
ikforcepti.bsky.social
PTI Official🔴🟢
@ikforcepti.bsky.social
🌏Pakistan Tehreek_e_ Insaf🚨
Reposted by PTI Official🔴🟢
24نومبراحتجاج کال جنوبی پنجاب کےتمام اراکین صوبائی اسمبلی،پنجاب اسمبلی کی بھرپور تیاریاں ہیں۔ پنجاب اور خاص طور پر جنوبی پنجاب کی غیور عوام بڑی تعداد میں اسلام آباد کی طرف احتجاج میں شرکت کریں گی۔

سینیٹر عون عباس بپی | صدر پی ٹی آئی جنوبی پنجاب
November 21, 2024 at 12:44 PM
نومبر کو ہر صورت اور ہر حالت میں احتجاج ہوگا علی امین گنڈا پور سے بات ہوئی ہے 24 نومبر کی کال ویسے ہی ہے جیسے تھی پراپگینڈہ کرنے والوں کو مسترد کرتا ہوں"

سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم
November 20, 2024 at 1:07 PM
‏بریکنگ نیوز ، توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
November 20, 2024 at 11:02 AM
‏بریکنگ نیوز ، توشہ خانہ ٹو کیس میں عمران خان کی ضمانت منظور ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے اس کیس کی حد تک عمران خان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا
November 20, 2024 at 11:00 AM
پٹواریوں نے بی ذلیل ہونے کا ٹھیکہ لے رکھا ہے،ہم سے پہلے ٹرینڈ شروع کیا ،اور جب انصافیوں نے شروع کیا تو مر گئے ،12k😂😅
November 19, 2024 at 7:40 PM
انقلاب کا نعرہ ہو گا
طاقتوروں اور غداروں کا حساب ہو گا
بے حساب ہو گا لاجواب ہو گا
راج کرے گی خلقِ خدا
ختم ہو گا وقتِ جدا
خان ہمارا ہو گا رہا
November 19, 2024 at 5:03 PM
@cmmaryamnawaz.bsky.social
لو جی اسکی کمی تھی یہاں پہ،اب بلو سکائی بھی ورڈ جائے گا،
جتھے پیر اوتھے ای کہر،
November 19, 2024 at 3:25 PM
@shahbazgill.bsky.social
xپہ کمیونٹی
نوٹس کھانے کے بعد شہباز ادھر بھی آگیا،😅😂
November 19, 2024 at 3:20 PM
24. A corruption-free Pakistan is a legacy we can be proud of.
November 19, 2024 at 3:15 PM
بریکنگ نیوز 🚨🚨

کسی بھی صورت میں 24 نومبر کی کال مذاکرات یا کسی اور وجہ سے نہ تو ملتوی ہوگی اور نہ ہی تاخیر کا شکار ہو گی، ہم 24 کو نکل آئیں گے اور جب تک ہم اہداف حاصل نہیں کرلیں گے واپس نہیں لوٹیں گے،

شیخ وقاص اکرم۔۔۔!!!
November 19, 2024 at 1:53 PM
عمران خان نے کہا ہے کہ میں نے اپنی قوم کو صرف 2 مرتبہ کال دی ہے، ایک 8 فروری کو جب قوم نے خاموش انقلاب برپا کیا اور ایک اب 24 نومبر کو میں نے اپنی قوم کو پکارا ہے،
میں پر امید ہوں کہ قوم حقیقی آزادی کیلئے ضرور نکلے گی، علیمہ خان
November 19, 2024 at 1:20 PM
کل عمران خان کو توشہ خانہ ٹو کیس میں ضمانت ملتی ہے تو 24 کا احتجاج عمران خان لیڈ کریں گے🔥💪🏻اگر ضمانت نہیں دیتے تو ہم سارے پاکستانی اُن کیلئے پہنچیں گے
علیمہ خان انشاء اللہ
November 19, 2024 at 1:13 PM
Reposted by PTI Official🔴🟢
بس یہی وقت انقلاب ہے!✊
November 19, 2024 at 12:00 PM
عمران خان نے کہا کہ عاصم منیر کا بھی شکریہ کہ جو پارٹی میں نظریاتی لوگ نہیں تھے وہ انکو اپنے ساتھ لے گئے"
علیمہ خان
November 19, 2024 at 12:55 PM
عمران خان نے جمعرات تک کا وقت دیا ہے کہ اگر یہ مذاکرات میں چوری کیا گیا مینڈیٹ واپس کر دیتے ہیں تو پھر 24 نومبر کا احتجاج، جشن میں تبدیل ہو جائے گا، علیمہ خان کی گفتگو۔
November 19, 2024 at 12:39 PM
‏عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں دو الیکشن نظریاتی بنیاد پر ہوئے ایک 1970 کا جب انھوں نے ملک توڑ دیا اور ایک 8 فروری کا جب قوم نے نظریے کو ووٹ دیا اور جواب میں ان پر ظلم کیا گیا، علیمہ خان
November 19, 2024 at 12:32 PM
وہ جو زندان میں قید
دلوں میں امید کی اک کرن جلائے بیٹھا ہے
ہے یہ صداِئے حقیقی آزادی !
سجانا ہے اب اگر دیوانِ عامِ آزادی
فقط اس کی خاطر تیار ہونا ہے ۔۔۔
سو اب چاہے ہو،
دشت مرگ ،
یا روشن صبح ،
فضائے شام سحر میں
اب ہو بس آزادی
مقام شُد اب ہو بس آزادی
تختہ دار ہو
یا قیدِ زنداں
پلٹنا اب نہیں
November 19, 2024 at 12:21 PM
Reposted by PTI Official🔴🟢
پاکستانی🇵🇰 فوجی،مولوی،استاد،ماں،باپ سب پر بھروسہ کر لیتے ہیں اور تو اور سرمہ بیچنے والے پر بھی بھروسہ کر لیتے ہیں، ایک بار اپنے اوپر بھروسہ کر کے دیکھو، اپنے احتجاج کی تیاری کرو پاکستان🇵🇰 کی بھاگ دوڑ سنبھالنے کی تیاری کرو،
عروج مشرق میں ہم اٹھیں گے اور چھا جایئں گے یہ ہی رب کعبہ کی تشکیل ہے!
November 19, 2024 at 10:08 AM
Reposted by PTI Official🔴🟢
مریم نواز صاحبہ کے ہمیشہ یاد رکھے جانے والے تین سچ۔۔
1..میری بیرونِ ملک کیا اندرونِ ملک کوئی جائیداد نہیں۔۔
2..کوٹ لکھپت جیل کے 24/7 سائز کے ڈیتھ سیل میں فرائی پین سے کپڑے استری کیا کرتی تھی۔۔
3..پیرا تھائیرائیڈ کا علاج صرف دنیا کے دو ملکوں امریکہ اور سوئٹزرلینڈ میں ہوتا ہے
November 19, 2024 at 10:59 AM
Reposted by PTI Official🔴🟢
‎عمران خان کی حکومت گرا کر جب ٹیک اوور کیا گیا تو تب سے لے کر آج تک ہم حالت احتجاج میں ہیں، اور اب 24 نومبر کو ہم حتمی احتجاج کرنے جا رہے ہیں۔ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان بچھر
#FinalCall
November 18, 2024 at 11:21 AM