PTI
banner
ptiofficials.bsky.social
PTI
@ptiofficials.bsky.social
Official YouTube Channel- youtube.com/
@PT|OfficialPK
It's new record!
November 21, 2024 at 1:03 PM
بس یہی وقت انقلاب ہے!✊
November 19, 2024 at 12:00 PM
‏عمران خان کو بھی امید ہے کہ سب نکلیں گے-

‏آپ کمینٹس میں صرف ایسے ٹکٹ ہولڈروں یا منتخب MNA یا MPA حضرات کے نام لکھیں، جنہوں نے اپنے حلقے میں ابھی تک کوئی موبلائزیشن نہیں کی- تاکہ انھیں یاددہانی کی جائے اور ریکارڈ بھی رکھا جا سکے-
‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
‏⁧‫#نومبر24_خان_کی_کال‬⁩
November 19, 2024 at 2:23 AM

‏“اے طائر لاہوتی اس رزق سے موت اچھی
‏جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی”

‏- پاکستان کے کپتان کا اپنی قوم کے نام پیغام

‏⁦‪#FinalCall‬⁩
‏⁧‫#حق_کی_جیت_ہو_گی‬⁩
November 18, 2024 at 4:50 PM
‏ہر ریاست کے پاس ویگو ڈالے، پیادے، بندوقیں، عقوبت خانے ہوتے ہیں لیکن وہاں معاشرہ فیصلہ کر لیتا ہے ہم نے یہ نہیں ماننا پھر کسی جابر کے احکامات اثر نہیں دکھاتے۔ میں سمجھتا ہوں ہم وہاں پہنچ رہے ہیں، شاید کچھ دن اور رات تاریک رہے لیکن اسکے آخر پر مجھے سحر نظر آتی ہے۔ ⁦‪سلمان اکرم راجا
November 18, 2024 at 4:48 PM
‏انتہائی شرمناک!
‏عمران خان کی فائنل کال کی کیمپین کے لیے لاہور میں اسٹیکرز لگانے پر پولیس نے 12 سالہ شایان علی کو گرفتار کر لیا۔

‏کیا معصوم بچوں کو آواز اٹھانے پر اُٹھا لینا شرعی ہے؟ ہمارا دین تو حالتِ جنگ میں بھی بچوں اور خواتین کو تحفظ فراہم کرنے کا حکم دیتا ہے
November 18, 2024 at 2:39 AM
‏اللہ نے مجھے سائفر کیس میں باعزت بری کیا، آج 9 مئی کے جھوٹے کیسز میں کوٹ لکھپت جیل میں پڑا ہوں، عمران خان کے ساتھ کھڑا رہوں گا، 24 نومبر کو تمام لیڈرز اور کارکن باہر نکلیں اور پُرامن رہیں، پُرامن احتجاج ہمارا آئینی اور قانونی حق ہے، شاہ محمود قریشی
November 16, 2024 at 8:40 AM
‏ایک خوددار قوم ہمیشہ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرتی ہے
‏🗓 24 نومبر 2024
‏📍 اسلام آباد
‏⁦‪#FinalCall‬⁩
November 15, 2024 at 9:00 PM