banner
qamar100.bsky.social
@qamar100.bsky.social
اللہ نے انسان کے ہاتھ میں نیت اور کوشس دی ہے کامیابی وہ دیتا ہے!
مرشد عمران احمد خان نیازی ✌️
Pinned
عمران خان اس قوم کا واحد لیڈر اور MENTOR ہے جس کو اس ملک 🇵🇰 کے 18 سال کے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں نے مرشد کا لقب دیا، عمران خان نے اس قوم کو آخر تک لڑنا سکھایا اور یہ لڑیں گے اور جیتں گے!
عوام کھل کر کھیلیں مخالف ٹیم نے اج تک کوئی میچ نہیں جیتاا
November 23, 2024 at 5:26 PM
آپ کو آزادی کی جنگ لڑنی پڑے گی،آپ نہیں جایئں گے تو بھی آپ کو لڑنی پڑے گی۔۔۔
November 23, 2024 at 7:42 AM
پورا پاکستان🇵🇰 بند!
November 22, 2024 at 8:01 PM
‏مقامی میڈیا ذرائع کے مطابق پارہ چنار میں گزشتہ روز کے افسوسناک واقعہ میں 110 شہری شہید ہو چکے ہیں۔

خبردار اگر کسی نے سیکورٹی فورسز سے اتنے بڑے سانحے کو روکنے میں ناکامی پر سوال کرنے کی جرات کی تو وہ غدار کہلائے گا
November 22, 2024 at 10:15 AM
‏جب عمران خان سب سے پہلے مدینہ ننگے پائوں گئے تو جنرل باجوہ کو کال آنا شروع ہو گئیں کہ یہ تم کیا اٹھا کر لے آئے ہو، ہم اس ملک میں شریعت کا نظام ختم کرنے لگے ہیں اور تم شریعت کے ٹھیکیداروں کو لے آئے ہو، ہمیں یہ نہیں چاہئے، بشری بی بی کا بڑا انکشاف
November 21, 2024 at 4:07 PM
Reposted
‏خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، پارا چنار سے پشاور جانے والی گاڑیوں کے قافلے پر اوچت کے مقام پر مسلح افراد کی جانب سے فائرنگ کی گئی۔۔۔!
November 21, 2024 at 11:53 AM
‏خیبر پختونخوا میں کوٹہ سسٹم ختم
بھرتیاں اب صرف اوپن میرٹ پر ہوں گی

سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں پالیسی نافذ کردی گئی تاہم دہشتگردی میں شہید سول سرونٹس اور سکیورٹی اہلکاروں کیلئے یہ پالیسی نہیں ہوگی
November 21, 2024 at 1:31 PM
‏ہائیکورٹ نے ضمانت منظور کی رہا کرنے کا سنہری موقع تھا، مجھے انگیج کر کے احتجاج ملتوی کرانا چاہتے تھے، انڈر ٹرائل افراد کی رہائی کا مطالبہ رکھا تھا، نئے کیس سے پتہ چل گیا کہ یہ سیریس نہیں تھے، سنجیدہ ہیں تو ہمارے لوگوں کو رہا کیا جائے، 24نومبر کا احتجاج ہر صورت ہو گا۔ عمران خان
November 21, 2024 at 11:36 AM
‏26 ویں آئینی ترمیم مکمل نافذ ہو گئی تو کہیں سے ریلیف نہیں ملے گا،ہمارے پاس زندہ قوم کی طرح احتجاج کے علاوہ کوئی راستہ نہیں،24 نومبر کو بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ریکارڈ احتجاج ہوگا، عمران خان۔۔
November 21, 2024 at 11:35 AM
‏مذاکرات چلتے رہتے ہیں مگر یہ پتہ چل گیا کہ یہ سیریس نہیں تھے،یہ صرف احتجاج ملتوی کرانا چاہتے تھے،ہائی کورٹ نے کل ضمانت منظور کی حکومت کے پاس سنہری موقع تھاکہ مجھے رہا کر دیتے،
عمران خان۔۔۔!!!
November 21, 2024 at 11:29 AM
‏الحمداللہ عمران خاں پاکستان کی تاریخ کے واحد سیاسی لیڈر ہیں جو مزاحمت کے بعد 200+ کیسز میں اپنے بل بوتے پر سرخرو ہو کر باہر آ رہے یے۔
8 Remaining Cases
96/23 Sarwar Road
103/23 Sarwar Road
108/23 Sarwar Road
109/23 Sarwar Road
768/23 Shadman
1570/23 Mughalpura
852/23 Race Course
1271/23 Gulburg
November 20, 2024 at 12:25 PM
اہم ریمارکس: جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے عمران خان کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ میری رائے کے مطابق یہ سارا کیس تخمینہ لگانے والے پرائیوٹ شخص کی شہادت پر ہے، شہادت کا معاملہ پراسیکیوٹنگ ایجنسی کو ثابت کرنا ہوتا ہے، میں عمران خان کی درخواست ضمانت منظور کر رہا ہوں، جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب
November 20, 2024 at 11:06 AM
Reposted
‏اوریا مقبول جان کو آج سیشن عدالت پیش کی اگیا۔۔3 مرتبہ لاہور ہائیکورٹ انکی ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر کہ دوبارہ سماعت ملتوی کر دیتی ہے۔۔اوریا مقبول جان کو بھی غیر معینہ مدت کےلیے پابند سلاسل کردیا گیا ہے۔۔
November 18, 2024 at 2:00 PM
عمران خان اس قوم کا واحد لیڈر اور MENTOR ہے جس کو اس ملک 🇵🇰 کے 18 سال کے نوجوان لڑکے اور لڑکیوں نے مرشد کا لقب دیا، عمران خان نے اس قوم کو آخر تک لڑنا سکھایا اور یہ لڑیں گے اور جیتں گے!
November 19, 2024 at 10:13 AM
عمران خان جیت گیا تو آپ کو دو فائدے ملیں گے،
ایک آذاد ملک کی نئی اور آئینی جدوجہد دوسرا صحت و تعلیم کا یکساں میعار۔۔۔
لڑ جاو 24 نومبر 2024 کو۔۔
November 19, 2024 at 10:10 AM
پاکستانی🇵🇰 فوجی،مولوی،استاد،ماں،باپ سب پر بھروسہ کر لیتے ہیں اور تو اور سرمہ بیچنے والے پر بھی بھروسہ کر لیتے ہیں، ایک بار اپنے اوپر بھروسہ کر کے دیکھو، اپنے احتجاج کی تیاری کرو پاکستان🇵🇰 کی بھاگ دوڑ سنبھالنے کی تیاری کرو،
عروج مشرق میں ہم اٹھیں گے اور چھا جایئں گے یہ ہی رب کعبہ کی تشکیل ہے!
November 19, 2024 at 10:08 AM
Reposted
‏عمران خان گھبرانا نہیں اس ملک کا ہر فرد آپ کے ساتھ ہے۔ قائد کے بعد اگر اس ملک کی خوشحالی کی چابی کسی کے پاس ہے تو وہ آپ کے پاس ہے عمران خان ۔۔!!

‏⁧‫#مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی‬⁩
November 19, 2024 at 4:55 AM
‏مذاکرات 24 نومبر کو ڈی چوک میں ہونگے۔

مرشد عمران احمد خان نیازی
#24نومبر
November 19, 2024 at 8:17 AM
‏24 نومبر فائنل کال!
انٹر نیٹ کی بندش اور سست رفتار کیلئے خود کو ابھی سے ذہنی طور پر تیار کرلیں۔
November 18, 2024 at 6:07 PM
سرمایہ دار طبقہ نے "وسائل" کا رخ اپنی نسلوں کی طرف
اور "مسائل" کا رخ ہماری نسلوں کی طرف کر دیا ہے۔
November 18, 2024 at 4:11 PM
400 containers & section 144. Long March call, is a success already.

Nicely done 👍
November 18, 2024 at 1:18 PM
November 18, 2024 at 11:57 AM
24 نومبر 2024 کو غیرتمند تو سارے نکلیں گے۔۔۔۔بے غیرت کوئی بھی نہیں نکلے گا۔
#ReleaseImranKhan
November 18, 2024 at 11:50 AM
24 November 2024
#ReleaseImranKhan
November 18, 2024 at 11:31 AM
‏ان بچوں کا جرم PTI کا جھنڈا لہرانا اور اسٹیکر دیواروں ہر چسپاں کرنا تھا، پنجاب پولیس نے اس جرم میں گرفتار کیا اور آج جب عدالت میں پیشی کیلیے لایا گیا تو ان بچوں کو دہشتگردوں کی طرح ہتھکڑیاں لگاٸیں ہوٸی تھی،
لعنت ہو پنجاب حکومت اور پنجاب پولیس پر۔
#PakistanUnderFascism
November 18, 2024 at 11:28 AM