تو مجھ پہ ٹوٹ پڑا سارا شہر نابینا
احمد فراز
کہ ہم نے خود ہی تو پیڑوں کا روپ دھارا تھا
کہ ہم نے خود ہی تو پیڑوں کا روپ دھارا تھا
ترجمہ: اللہ بڑا ہے، سب سے بڑا، اور تعریف اللہ کی ہے بہت زیادہ اور ہم صبح وشام اللہ کی پاکی بیان کرتے ہیں۔
ترجمہ: اللہ بڑا ہے، سب سے بڑا، اور تعریف اللہ کی ہے بہت زیادہ اور ہم صبح وشام اللہ کی پاکی بیان کرتے ہیں۔
ہم نے تو یہ سوچا تھا کہ آزاد رہیں گے
ہم نے تو یہ سوچا تھا کہ آزاد رہیں گے
مِلتا ہوں کم مگر تُجھے بُھولا نہیں ہوں دوست
مِلتا ہوں کم مگر تُجھے بُھولا نہیں ہوں دوست
جو آسمان ہے پھر بھی زمیں سے ملتا ہے
تجھے زمانے کے تیور سمجھ نہیں آتے؟
تُو سب سے آج بھی اتنے یقیں سے ملتا ہے؟
جو آسمان ہے پھر بھی زمیں سے ملتا ہے
تجھے زمانے کے تیور سمجھ نہیں آتے؟
تُو سب سے آج بھی اتنے یقیں سے ملتا ہے؟
وفا کا کھینچ دیا اِک حِصار بس یونہی _____!!
وفا کا کھینچ دیا اِک حِصار بس یونہی _____!!
دلوں میں جھانک کر دیکھو تو سب کے سب تنہا!!
دلوں میں جھانک کر دیکھو تو سب کے سب تنہا!!
جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا
#pakistanzidaabad
جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا
#pakistanzidaabad
میں تھک نہ جاؤں کہیں بارِ غم اٹھاتے ہوئے
نظام عشق بہت دیر سے سمجھ آیا
چمک رہے ہیں ستارے بھی کپکپاتے ہوئے
میں تھک نہ جاؤں کہیں بارِ غم اٹھاتے ہوئے
نظام عشق بہت دیر سے سمجھ آیا
چمک رہے ہیں ستارے بھی کپکپاتے ہوئے
لازم ہے اب قرار کے جھنجھٹ پہ بات ہو
رنجش کا تذکرہ ہو رفاقت کے ذیل میں
پیشانی ءِ حیات کی سلوٹ پہ بات ہو
لازم ہے اب قرار کے جھنجھٹ پہ بات ہو
رنجش کا تذکرہ ہو رفاقت کے ذیل میں
پیشانی ءِ حیات کی سلوٹ پہ بات ہو
تو کنارہ کر لیں کیونکہ وضاحتیں کبھی بھی آپکا کھویا مقام واپس نہیں لاسکتیں مگر خاموشی آپکو مزید تذلیل سے بچا سکتی ہے.
السلام علیکم!
تو کنارہ کر لیں کیونکہ وضاحتیں کبھی بھی آپکا کھویا مقام واپس نہیں لاسکتیں مگر خاموشی آپکو مزید تذلیل سے بچا سکتی ہے.
السلام علیکم!
وجہ سے ہندوستانی بنی اشیائے خوردونوش پر پابندی عائد کر دی ہے۔
السلام عليكم!
السلام عليكم!
زمینی جنگ چین لڑے گا
بھارت کے اندر لڑائی سکھ لڑیں گے
سات ریاستوں پر قبضہ بنگلہ دیش کرے گا
مکمل پلان تیار۔۔۔۔
Indo Pak War Situation | China Bangladesh Khalistan with Pakistan | Be Ready | Azeem Butt
youtu.be/3fkl7c50zAY

> جمعیت اہلحدیث کے مرکزی امیر جناب پروفیسر ساجد میر صاحب انتقال فرما گئے
اختلافات ہو سکتے ہیں لیکن ان کی دشمنی میں
دشمن کی صف میں کھڑا ہونا بزدلی اور منافقت کا انتہائی درجہ ہے ۔
دشمنی کے اس مقام پر کبھی نہ اترنا۔۔۔۔۔۔
💖💖💖💖💖
-'میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا ____❤️
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 💚
💖💖💖💖💖
The real you are, the smaller your circle will be.
These are well known facts.