تمام عمر رہے ہم صلیب پر لٹکے
💐تیری ابتداء ہنسی مذاق اور انتہا سنجیدہ اور درد ہے،،،
💐 اس شخص کے سوا تیری حقیقت کوئی نہیں جان سکتا
💐جس کا تجھ سے سامنا ہوا۔۔!
💐تیری ابتداء ہنسی مذاق اور انتہا سنجیدہ اور درد ہے،،،
💐 اس شخص کے سوا تیری حقیقت کوئی نہیں جان سکتا
💐جس کا تجھ سے سامنا ہوا۔۔!
ایک شخص نے مجھ کو مجھ سے بیزار کر دیا
ایک شخص نے مجھ کو مجھ سے بیزار کر دیا
تیری مشکل پہ کہیں بیٹھ کے رو لیتے ہیں
تیری مشکل پہ کہیں بیٹھ کے رو لیتے ہیں
ہم نے عشق کیا ہے ، جیا ہے ، ہارا ہے ، سہا ہے
ہم نے عشق کیا ہے ، جیا ہے ، ہارا ہے ، سہا ہے
ہم کہ شامل ہیں نہ کھلنے میں نہ مرجھانے میں
🥹
ہم کہ شامل ہیں نہ کھلنے میں نہ مرجھانے میں
🥹
کس قدر ہو جائے مر جانے میں آسانی مجھے
سینکڑوں آزادیاں اُس قید پر حسرت نثار
جس کے باعث کہتے ہیں سب اُس کا زندانی مجھے
کس قدر ہو جائے مر جانے میں آسانی مجھے
سینکڑوں آزادیاں اُس قید پر حسرت نثار
جس کے باعث کہتے ہیں سب اُس کا زندانی مجھے
ہنسی لبوں پہ ہے سینے میں غم دفتر ہے
ہر اک بلا سے بچاۓ ہوئے ہے جو ہم کو
ہمارے سر پہ یہ ماں کی دعا کی چادر ہے
ہنسی لبوں پہ ہے سینے میں غم دفتر ہے
ہر اک بلا سے بچاۓ ہوئے ہے جو ہم کو
ہمارے سر پہ یہ ماں کی دعا کی چادر ہے
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لاۓ گا
تمہارے ساتھ یہ موسم فرشتوں جیسا ہے
تمہارے بعد یہ موسم بہت ستاۓ گا
مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لاۓ گا
تمہارے ساتھ یہ موسم فرشتوں جیسا ہے
تمہارے بعد یہ موسم بہت ستاۓ گا
کیا اسیری ہے کیا رہائی ہے
🥺
کیا اسیری ہے کیا رہائی ہے
🥺
جس کو جتنی آگاہی ہے اُتنا وہ خاموش ہے
جس کو جتنی آگاہی ہے اُتنا وہ خاموش ہے
تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں
ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں
عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں
فاختہ کی مجبوری یہ بھی کہہ نہیں سکتی
کون سانپ رکھتا ہے اِس کے آشیانے میں
تم ترس نہیں کھاتے بستیاں جلانے میں
ہر دھڑکتے پتھر کو لوگ دل سمجھتے ہیں
عمریں بیت جاتی ہیں دل کو دل بنانے میں
فاختہ کی مجبوری یہ بھی کہہ نہیں سکتی
کون سانپ رکھتا ہے اِس کے آشیانے میں
کہیں تیرے خواب دیکھنے کی عادت ہماری بینائی نہ لے جائے
سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد
کہیں تیرے خواب دیکھنے کی عادت ہماری بینائی نہ لے جائے
سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد
حقیقت کی آنکھ جو کُھلی سارے منظر دھندھلا گئے
سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد
کہیں تیرے خواب دیکھنے کی عادت ہماری بینائی نہ لے جائے
سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد
حقیقت کی آنکھ جو کُھلی سارے منظر دھندھلا گئے
سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد
🥺
🥺
🥺
🥺
🥺
رات کر دیں گے بسر لوٹ کے انگاروں میں
رات کر دیں گے بسر لوٹ کے انگاروں میں
Him : 👇❤️🤩
Him : 👇❤️🤩
پر میں کیا کرتی کہ زنجیر ترے نام کی تھی
میں نے ہاتھوں کو ہی پتوار بنایا ورنہ
ایک ٹوٹی ہوئ کشتی مرے کس کام کی تھی
#اردوفخراپنا
پر میں کیا کرتی کہ زنجیر ترے نام کی تھی
میں نے ہاتھوں کو ہی پتوار بنایا ورنہ
ایک ٹوٹی ہوئ کشتی مرے کس کام کی تھی
#اردوفخراپنا
مانگتا ہے دوا زمانے سے!
چارہ سازو! سنہری موقع ہے
زہر دے دو اسی بہانے سے!
مانگتا ہے دوا زمانے سے!
چارہ سازو! سنہری موقع ہے
زہر دے دو اسی بہانے سے!