چکور 🪶
banner
chakora143.bsky.social
چکور 🪶
@chakora143.bsky.social
قلبِ مضطر کو کہیں تیرے سوا چین نہیں 🌹
November 25, 2024 at 6:57 AM
اے دلِ ناداں میری آنکھوں کی خیر مانگا کر
کہیں تیرے خواب دیکھنے کی عادت ہماری بینائی نہ لے جائے

سائرہ چکور 🪶 بقلم خؤد
November 21, 2024 at 12:54 PM
رسوائی تیری منظور نہیں اظہار کریں تو کیسے کریں
ہم اپنی محبت کا قصہ اشکوں کی زبانی کہتے ہیں

گر آنچ کبھی تجھ پر آۓ میں اپنی جان لوٹا دوں گا
جو کام کسی کے آ نہ سکے اُس خون کو پانی کہتے ہیں

دیوانوں کو اِس سے کیا مطلب وہ پت جھڑ ہو یا موسمِ گل
جس رُت میں یار ہو پہلو میں اُس رُت کو سہانی کہتے ہیں
November 19, 2024 at 9:27 AM
ٹیوٹر نے آپ سب کو بگاڑ کر رکھ دیا ہے سکائی بلو 💙 پر شام کی کلاس کا وقت ہؤا چاہتا ہے 🤣😂 شاباش بچو
November 18, 2024 at 11:24 AM
ڈسپلے نام جہاں لکھا ہے وہاں کلک کر کے اپنا نام لکھو دونوں بہنیں اور نیچے اگر کچھ اور لکھنا ہے تو وہاں کلک کر کے وہ لکھو پہلے ایڈیت پرفائل پر کلک کرنا
November 17, 2024 at 4:28 PM
نہ جانے کیسی محبت میں قید ہو گئی ہوں
میں روز دیکھتی ہوں دائرہ ہتھیلی کا
November 17, 2024 at 9:35 AM